تبصرے تجزئیے

  • پاناما فیصلہ نئے بحران جنم دے گا

    پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ آنے بعد بھی نئے نئے خدشات اور سوالات سر اٹھا رہے ہیں۔ جن پر سپریم کورٹ، جے آئی ٹی کے ارکان اور اُن کے ادارے، پانامہ کیس کے فریقین، حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں غور کر رہی ہیں اور عوام بھی ان سے لا [..]مزید پڑھیں

  • دورہ پونچھ: مشاہدات و تاثرات

    یوں تو برطانیہ سے واپسی کے بعدپونچھ میں متعدد اجتماعات و تقریبات میں شرکت کی لیکن یہ دورے صرف جائے تقریب تک محدود رہے۔ کئی بار مختلف دوست احباب نے ذاتی دعوتیں دیں مگر حالات نے اجازت نہ دی ۔ میری بڑی بیٹی دس سالہ مومنہ نے چار سال کی عمر میں ہمارے ساتھ بن جوسہ کی سیر کی تھی ۔ اس نے � [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا لیک ڈسٹرکٹ عالمی ثقافتی ورثہ بن گیا

    سوموار کو برطانیہ کے لوگوں کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ برطانیہ کے معروف (Lake District) لیک ڈسٹرکٹ کو (UNESCO) نے عالمی ثقافتی ورثہ کی حیثیت دینے کافیصلہ کیا ہے۔  اس خبر کو بی بی سی ٹیلی ویژن پر فخریہ طور پر دکھایا گیا اور زیادہ تر اخباروں میں بھی اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ ظاہر س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    ایم کیو ایم کے بانی  الطاف حسین 25 سال سے زیادہ عرصہ سے لندن میں مقیم  ہیں۔  اب پاکستان میں اردو بولنے والوں (مہاجروں) کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ 22 اگست 2016 کو وہ پاکستان، پاکستانی اداروں اور اداروں کے سربراہوں کے خلاف زہر اگل چکے ہیں۔  الطاف حسین ہوں یا کوئی اور جو بھی پاکس [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے دامن صد چاک کے اسباب کیا ہیں

    جون 2015 میں خبر آئی تھی کہ ہالینڈ کی حکومت نے ایک نئے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے جس کے تحت تارکین وطن کو ہالینڈ میں رہنے کیلئے انتہائی سخت امتحان پاس کرنا ہوگا۔ اس نئے قانون سے ہالینڈ میں مقیم کم از کم پانچ لاکھ مسلمانوں کو سخت مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ پھر حکومت کی طرف سے اعلان کیا [..]مزید پڑھیں

  • روپے اور اسٹیٹ بنک کی خود مختاری
    • تحریر
    • 07/11/2017 10:37 AM
    • 3289

    ہر روز نِت نئی خبروں کی اس قدر بہتات رہتی ہے کہ پچھلی خبریں یادداشت سے محو ہونے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ ویسے بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ اور اس کے بعد کے ممکنہ منظر نامے میں سیاست اور میڈیا کی جان اٹکی ہوئی ہوئی ہے۔ ایسے میں کِسے یاد ہے کہ گزشتہ ہفتے بیٹھے بِٹھائے روپے کی ویلیو میں ای� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی، جمہوریت اور انصاف کی جدوجہد

    گزشتہ سال 15جولائی کو ترکی میں ناکام فوجی بغاوت نے ترکی میں بہت کچھ بدل ڈالا ہے۔ فتح اللہ گلین کے حمایتی جو حکمران جماعت کے تھے، اب دہشت گرد قرار دئیے جا چکے ہیں۔ ملک میں ہر تین ماہ بعد ایمرجینسی میں توسیع کی جارہی ہے۔ یہ فتح اللہ گلین کے حمایتی ہی تھے جو حکمران جماعت کی مذہبی شنا [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی زمین دوز ارواح

    لندن کی زمین دوز ٹرینوں پر ایک کالم نہ لکھنا ان روحوں کی سخت حق تلفی ہوگی جو عرصے سے ان تنگ و تاریک سرنگوں میں بسی ہیں جہاں لوگ باگ ہر روز صبح و شام دفتر و اسکول آتے جاتے کئی کئی سو میٹر گہرائی میں اتر کر ان کے ساتھ چھیڑ خوانی کر تے ہیں۔ ان روحوں میں یقینا کنگ ایڈورڈ پنچم اور � [..]مزید پڑھیں