تبصرے تجزئیے

  • بھارت کے مسلمانوں میں خوف کی فضا

    انسان جن حالات سے دوچار ہوتا ہے اور جن سرگرمیوں میں اپنے شب و روز گزارتا ہے، گمان ہوتا ہے کہ پس یہی وہ اہم ترین سرگرمیاں ہیں جنہیں انجام دینے کی اشد ضرورت ہے ۔ برخلاف اس کے اہمیت کے اعتبار سے مسائل دوسرے تیسرے اور چوتھے زمرے میں آتے ہیں۔ لہذا مسائل اور ان کے حل کے لیے شب و روز کے ا [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ سعد رفیق کی تقریر

    خواجہ سعد رفیق مسلم لیگ کے نظریاتی ورکر اور لیڈر ہیں۔ کسی بھی سیاسی جماعت میں اس طرح کے کارکن اثاثہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے اپنا مقام سیاسی محنت اور لگن سے بنایا۔ اپنے والد خواجہ رفیق کی شہادت کے بعد نامساعد حالات میں طلبا سیاست سے اپنا سیاسی کیریئر شروع کیا۔ پنجاب یونیورسٹی میں [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے نام پر ظلم کا راج

    معروف دانشوروں نے سیاسی حکومت کے بارے بہت خوبصورت باتیں کہہ رکھی ہیں۔ آج بھی جدید ترین اور بڑی جمہوری طاقتوں میں ان کی روشن مثالیں موجود ہیں۔  اس تناظر میں جب ہم اپنی جمہوریت اور جمہوری اداروں پر نظر ڈالتے ہیں تو سر شرم سے جھک  جاتے ہیں اور لگتا  ہے کہ ہمیں قواعد و ض [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بحالی اعتماد کا مسئلہ

    ریاست، حکومت اور شہری کے درمیان بنیادی مسئلہ اعتماد سازی کا ہوتا ہے ۔  اعتماد سازی کا عمل ان تینوں فریقین کے درمیان تعاون اور ایک دوسرے کی مدد کے ساتھ آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ لیکن یہ بات مجھ سمیت بہت سے لوگ تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان میں ریاست، حکومت اور عوام کے درمیا [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی اور سازشی عناصر

    پاکستانی سلامتی کو جتنا خطرہ بیرونی سازشوں سے ہے ان سے کہیں زیادہ خطرات اندرونی سازشوں سے لاحق ہے۔ ان میں مختلف این جی او ایز، تنظیمیں اور  گروہ سرگرم ہیں۔ افسوس اس قوم کے سادہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم پڑھ لکھ کر آزاد ہوگئے ہیں مگر بہت سے عناصر انٹرنیٹ، سوشل میڈیا کے زریع [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی

    بھارت کے پہلے وزیراعظم  پنڈت جواہر لال نہروسے لے کر موجودہ  بھارتی وزیراعظم نریندرمودی  تک کے دماغوں میں صرف ایک بات رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو تسلیم نہیں کرنا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد سے بہت سے مسائل ایسے رہے ہیں جس کی وجہ سے پاک بھارت کشیدگی مسلسل چلی [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز، عوام کی عدالت میں

    وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اپنے خاندان کے خلاف ناجائز دولت کی بیرون ملک منتقلی کے مقدمے میں پیش ہوئیں۔ اُن کے مخالفین اور حامی دونوں اس مقدمے کے حوالے سے دلائل اور جذبات رکھتے ہیں۔ مریم نواز شریف 2013 کی انتخابی مہم کے دوران سیاست میں داخل ہوئیں۔ اُن دنوں وہ ماڈل ٹاؤ� [..]مزید پڑھیں

  • برہان وانی تجھے سلام!

    گزشتہ ایک برس سے جدوجہد آزادی کشمیر کو ایک نئی جلا ملی ہے۔  اور اب یہ جدوجہد آزادی،  کشمیرکی وادیوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ نہتے کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کی چکی میں پس رہے ہیں مگر ان پر ہونے والے بھارتی فوج کے بہیمانہ مظالم انسانی حقوق کے نام نہاد � [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرار

    پانچ جولائی نواز شریف کی زندگی میں  بھی ایک اہم دن  رہا ہے۔ اگر پانچ جولائی 1977 کوجنرل ضیاء الحق ایک منتخب حکومت  پر ناجائز قبضہ نہ کرتا تو آج نواز شریف تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم نہ ہوتے۔ یقیناً اس سال بھی پانچ جولائی کو نواز شریف نے اس حوالے سے ضیاء الحق کو یاد کیا ہوگ [..]مزید پڑھیں

  • آخری وصیت

    گھر کی فضا بہت افسردہ تھی۔ سب اضطراب اور پریشانی کے عالم میں بیٹھے ایک دوسرے سے سراپا سوال بنے ہوئے تھے کہ رسول اللہ ﷺ کو کیا ہوا ہے۔ بیماری اور نقاہت کے باوجود رحمت عالم ؐ نے اپنی آنکھیں کھولیں اور دریافت کیا کہ یہ کیسی آوازیں ہیں۔ عرض آپ ؐ پر ہمارے ماں باپ قربان ہوں، یارسول ال� [..]مزید پڑھیں