تبصرے تجزئیے

  • بلوچستان یہاں سے نظر نہیں آتا

    بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد حال ہی میں آرمی چیف نے پارلیمان سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عسکریت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے’ ہارڈ اسٹیٹ ’ میں بدلنا ہوگا۔ آرمی چیف نے استفسار کیا کہ آخر کب تک ایک ’ سافٹ اسٹیٹ ’ بے شمار جانیں قربان کی جاتی رہ� [..]مزید پڑھیں

  • تشدد اور سیاسی جد و جہد میں حد فاصل ضروری ہے!

    بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لیڈروں کی گرفتاری کے بعد احتجاج  کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف حکومت کی طرف سے سخت  رویہ اختیار  کیا گیا ہے تو دوسری طرف بی وائی سی   نےکسی نرمی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے تصادم کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے۔ یہ لڑائی  گرفتاریوں اور شٹر ڈاؤن ہڑتال سے بڑھ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوری شین قاف اور آمریت کا لام کاف

    23 مارچ کو یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب سے حسب روایت سربراہ مملکت آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ کل بارہ منٹ کی تحریری تقریر پڑھنے میں ایک دو جگہ پر انہیں الفاظ کی ادائیگی میں کچھ دقت پیش آئی۔ اس بے معنی قضیے کو لے کر سوشل میڈیا پر بیٹھے انقلابی چوزوں نے ہڑبونگ مچا رکھی ہے۔  پاک پت [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ سے کھلواڑ

    ہم سب اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہم سب اپنی اپنی پابندیاں اور حد بندیاں لےکر پیدا ہوتے ہیں۔ جو لوگ اپنی حدود سے واقف ہوتے ہیں، اپنی اپنی حدود سے آگاہ ہوتے ہیں وہ لوگ اپنی عمر ان حدود کے اندر رہتے ہوئے اطمینان سے گزاردیتے ہیں۔ دیکھا دیکھی وہ آسمانوں پر کمند ڈالنے کی کوشش نہیں کرتے [..]مزید پڑھیں

  • تقریر کی لذت

    کیا یہ بہتر نہ ہوتا کہ صدر آصف علی زرداری دو دن کے لئے اپنے نواسوں سے ملنے دبئی چلے جاتے اور یوم پاکستان کی تقریب سے قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی خطاب کرتے۔ یہ سوال اس لئے پوچھا جا رہا ہے کہ صدر صاحب تقریر کرتے ہوئے بہتر پرفارم نہیں کر رہے تھے۔  جب امریکہ میں صدارتی انتخ� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی بنیادوں میں بارُود!

    اسلام آباد ہائیکورٹ پر ایک عرصے سے جلالی کیفیت طاری ہے۔ اِس کیفیت کا ارتعاش، شہرہ آفاق چھبیسویں ترمیم سے پہلے ہی محسوس کیا جا رہا تھا۔ یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ اِس ارتعاش کا سبب کیا تھا جو پہلے اضطراب اور پھر اشتعال کی شکل اختیار کر گیا۔ تحقیق و جستجو کرنے والے صحافی اور مع� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بھارت تعلقات اور بداعتمادی کا ماحول

    پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری دونوں ممالک میں موجود امن پسند لوگوں کی بنیادی خواہش ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کا براہ راست اثر جنوبی ایشیا کی سیاست یا علاقائی سطح پر سیاسی اور معاشی استحکام سے بھی جڑا ہوا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے دونوں ممالک کے درمیان مو� [..]مزید پڑھیں