تبصرے تجزئیے

  • عوامی صحت سے تغافل

    اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ضلع نارووال کے شہریوں نے قیام پاکستان سے لےکر آج تک لاکھوں قربانیاں دیں۔ وہاں کے قبرستانوں میں پاک فوج سمیت وطن کی آبرو اور حفاظت کے لئے جان قربان کرنے والے  شہداء کی قبریں، اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ضلع نارووال کی تین تحصیلیں  [..]مزید پڑھیں

  • جولائی کے تپتے دن اور نئی حکومتی حکمت عملی

    ٹھیک چالیس سال پہلے جولائی کے ہی تپتے ہوئے دن تھے اور رم جھم کرتی شامیں بھی۔ سیاسی درجۂ حرارت اُس وقت بھی عروج پر تھا۔ دیوار پر لکھا ہوا اندھے کو بھی نظر آرہا تھا، مگر حاکمِ وقت کا دعویٰ تھا کہ اُس کی کرسی بہت مضبوط ہے۔ وہ کبھی سازشوں کا ذکر کرتا، کبھی بھرے مجمع میں امریکی وزیر خ� [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی او ر نیتن یاہو کی جپھیاں
    • تحریر
    • 07/07/2017 12:03 PM
    • 4695

    لاہور پر فراغت اور رونق کا یہ دور بھی گزر چکا ہے جب لاہور میں میلے ٹھیلے اس قدر کثرت سے ہوتے کہ شوقین مزاجوں کو گھر جانے کا وقت ہی نہ ملتا۔ غالباٌ ان ہی دِنوں یہ محاورہ تخلیق ہوا ، دِن ستّ تے اَٹّھ میلے ، گھر جاواں کیہڑے ویلے ۔ وہ فراغتیں رہیں نہ وہ وقت، اس لئے اب ان میلوں کی یاد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریمنڈ ڈیوس کی کتاب: چند حقائق یہ بھی ہیں

    ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پر لکھنا چاہتا تھا لیکن ظاہر ہے یہ کتاب پڑھے بغیر ممکن نہ تھا۔ ہمارے ہاں کتاب پڑھے بغیر محض اخباری خبروں اور تراشوں پر اپنی رائے قائم کرلینا عام روش ہے۔ اس سے پہلے سی آئی اے کے سابق سربراہ لیون پنیٹا اور ہیلری کلنٹن بھی کتابیں لکھ چکی ہیں۔ کتاب کے ابتدائی صفحا [..]مزید پڑھیں

  • کچھ نہ کچھ تو بدل رہا ہے!

    بڑے گھر کی چھتوں کی زیادہ صفائی کرنے سے منع کرتے ہیں اور اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ بارشوں میں پانی آنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ صدیوں کی گرد مٹی پیدا شدہ سوراخوں کو بند کردیتی ہے اور زیادہ صفائی کرنے سے وہ سوراخ کھل جاتے اور تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ یہ چھوٹے چھوٹے سے سوراخ [..]مزید پڑھیں

  • ریمنڈ ڈیوس کے دعوے اور پاکستانی میڈیا کا سچ

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ امریکی قاتل ریمنڈ ڈیوس اپنے کیس کے حوالے سے پاکستانی اداروں کے کردار بارے اگر سارا جھوٹ نہیں تو مبالغہ آرائی ضرور کر رہا ہوگا۔ لیکن میں پاکستانی میڈیا کے سچ کے بارے بات کرنے سے قبل دو سوال کرنا چاہتا ہوں: اول عدالت کو علم ہوگا کہ کیا آئی ایس آئی کے اس وق [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ کیس اور پاکستانی میڈیا

    سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران اور اب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے شریف خاندان کی پیشی اور تفتیش و تحقیق کے مرحلے میں ملکی میڈیا کے بارے میں ایک ایسی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو الزامات کے بجائے زمینی حقائق اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے۔ اگرچہ اس مرحلے پر میڈیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • دی کنٹریکٹر کے اہداف آخر کیا ہیں

    یہ بات قابل فہم ہے کہ ہمارے ہاں چھپنے والی متعدد کتابیں پاکستانی نقطہ نظر اور ہمارے سوچ کے زاویے کی نمائیندگی کرتی ہیں۔ البتہ ان میں بعض کتابیں مخصوص ایجنڈے کے تحت لکھی جاتی ہیں۔ جبکہ بعض کے پیچھے مختلف این جی اوز کی فنانشل سپورٹ اور غیر ملکی تھنک ٹینکس کی مالی معاونت جیسے محرک [..]مزید پڑھیں

  • 5 جولائی: ہم تاریخ سے کچھ نہیں سیکھتے

    اپریل 1977میں ملک بھر میں ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف تحریک جاری تھی ۔ یہ تحریک اسی سال مارچ میں منعقد ہونے والے انتخابات میں مبینہ دھاند لیوں کے نتیجے میں شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے ملک کے طول و عرض میں پھیل گئی۔ پاکستان قومی اتحاد کے پاس اگرچہ عوامی قوت نہ ہونے کے برابر تھی ۔ � [..]مزید پڑھیں

  • پانچ جولائی، پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

    پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو  آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا۔ نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم  کام نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا۔ فیصلہ ہوا کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہونا [..]مزید پڑھیں