صحافت کو لاحق خطرات
- 06/09/2015 2:47 PM
- 3315
دنیا میں کوئی بھی خطہ صحافت سے وابستہ لوگوں کے لئے جنت کا خطہ نہیں ہے مگر صحافت سے وابستہ لوگوں نے جہنم میں رہ کر دنیا کے بہت سے خطوں کو جنت نظیر بنا دیا ہے۔ خبر حاصل کرنے اور اس خبر کو لوگوں تک پہنچانے میں بہت سے صحافیوں کے ہاتھ قلم ہوئے، مگر قلم کا سفر جاری رہا ۔ آج انسانو� [..]مزید پڑھیں