تبصرے تجزئیے

  • زندگی کی طرح تہذیبیں متحرک ہوتی ہیں!
    • 05/25/2015 7:12 PM
    • 3153

    فرانس میں حجاب یا برقعہ جو بھی کہہ لیں پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پیرس میں اس نئے قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے لگ بھگ 80 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قانون پر عملدرآمد کے پہلے روز 2 برقع پوش خواتین کو گرفتار کر کے ان پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ تاہم فرانسیسی � [..]مزید پڑھیں

  • مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی
    • 05/25/2015 4:15 PM
    • 3736

    یہ جو کہا گیا ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اور اگر جسم کے کسی حصے کو تکلیف پہنچتی ہے تو پورا جسم درد محسوس کرتا ہے۔درحقیقت یہ ایک سچائی ہے جسے موجودہ دور میں بخوبی دیکھا جا رہا ہے۔اگرچہ آج پوراعالم اسلام دشوارترین دور سے گزر رہا ہے اس کے باوجود بصیرت افروز نگاہیں یہ بھی دیک� [..]مزید پڑھیں

  • کنار چناب کا شیشم ۔۔۔ مسعود منور
    • 05/25/2015 3:25 PM
    • 4060

    سعید انجم مرحوم نے مسعود منور کے ناروے آ جانے کی خبر دی تو ہم روایتی کہانیوں کی کسی کردار کی طرح پہلے تو خوش ہوئے ، اور پھر اداس۔ خوشی اس بات کی تھی کہ وہ زندگی بچا کر وہاں سے نکل آیا جہاں علم و فن ،حق و انصاف، اورشخصی آزادیوں کی بات کرنے اور جبر و استحصال کے خلاف سینہ تانے کھڑے دل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کا بے نام شہری
    • 05/24/2015 5:31 PM
    • 4118

    دو برس ہونے کا آئے میں لاہور میں ملک کے ممتاز کالم نگار اور ادب شناس وجاہت مسعود کے ساتھ محو گفتگو تھا۔ اچانک وجاہت نے پوچھا: ’’مسعود منور کیسے ہیں ‘‘ میں نے بتایا کہ وہ بخیر ہیں۔ وجاہت نے کہا : ’’ انہیں بتا دیجئے کہ لاہور انہیں بھولا نہیں ہے‘‘۔ جس لاہور کو � [..]مزید پڑھیں

  • حمام میں سب ننگے
    • 05/22/2015 7:52 PM
    • 3124

    2012 میں ایک نجی ٹی وی چینل کی آف لائن ریکارڈنگ حریف چینلز کی طرف سے نشر کر دی گئی تو " میڈیا گیٹ سکینڈل " کا آغاز ہؤا۔ یہ ویڈیو ریکارڈنگ لیک ہونے کے بعد ایک طوفانِ بد تمیزی برپا ہو گیا۔ ایک دوسرے پر الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اس وقت یہ نجی چینل تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ایک ا [..]مزید پڑھیں

  • صرف بول کے صحافی ہی کیوں
    • 05/19/2015 11:16 PM
    • 3951

    نیو یارک ٹائمز میں جب سے ایک پاکستانی کمپنی کے بارے میں خبر چھپی ہے کہ یہ کمپنی دنیا پھر میں بھاری معاوضہ لے کر جعلی ڈگریاں تقسیم کر رہی ہے، پاکستان کا میڈیا مسلسل یہ خبر نشر کر رہا ہے۔ کمپنی کے دفتر میں چھاپوں کو براہ راست دکھایا جا رہا ہے۔ خاص طور پر اس میں کام کرنے والے ع� [..]مزید پڑھیں

  • اعداد و شمار ہی بہتر وائٹ پیپر ہیں
    • 05/18/2015 7:34 PM
    • 3601

    کہتے ہیں مذہب آدمی کا انتخاب نہیں مجبوری ہے۔ بغیر مذہب کے کار جہاں چل سکتا ہے مگر دانشوری اور علمیت کے بغیر انسان ادھورا ہے۔ مذہب کی قوت ہمیشہ مؤثر نہیں ہوتی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ برطانویوں کی نصف سے زیادہ تعداد مذہب کو نقصان دہ سمجھتی ہے۔ برطانیہ میں بھی ہالینڈ کی طرح پچاس فیصد س [..]مزید پڑھیں

  • عالمی ضمیر کے لئے چیلینج
    • 05/17/2015 4:47 PM
    • 4289

    مصر کے پہلے منتخب صدر مرسی اور اخوان الامسلیمون کے 105 اراکین کو فوجی آمر کی قائم کردہ نام نہاد عدالت نے 16 مئی کو سزائے موت دینے کے فیصلے کا اعلان کر دیا۔ صدر مرسی اور ان کے ساتھیوں کو ڈکٹیر حسنی مبارک کے خلاف 2011 کی عوامی بغاوت کے دوران جیل توڑنے کے مضحکہ خیز الزام کے ثابت ہونے کے [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا اندوہناک سانحہ
    • 05/15/2015 5:00 PM
    • 3587

    کراچی میں 23 مئی کی بہیمانہ دہشت گردی کے بعد ملک کے عوام شدید صدمے سے دوچار ہیں۔ تقریباً پچاس معصوم انسانوں کو ایک ایک کر کے سروں میں گولیاں مار کر ابدی نیند سلا دیا گیا۔ ہرعمر کے مردوں، عورتوں اور بچوں کے خون سے بلا امتیازغیرانسانی اور وحشیانہ ہولی کھیلی گئی۔ یہ پہلا سانحہ نہی� [..]مزید پڑھیں

  • واجب القتل ہاتھ
    • 05/15/2015 12:35 PM
    • 3656

    پاکستان میں جب بھی غیر مسلموں کو بموں سے، گولیوں سے یا ان کو آگ میں جلایا جاتا ہے۔ ان کے سر تن سے جدا کئے جاتے ہیں۔ ان کی بستیوں کو خاکستر کیا جاتا ہے۔ ان بستیوں کے گھروں کو باہر سے تالے لگا کر اندر بیٹھی حاملہ خواتین کو ان کی کوکھ میں پلنے والے بچوں سمیت جلایاجاتا ہے۔ تو کچ [..]مزید پڑھیں