تبصرے تجزئیے

  • دھاندلی کی پہیلی
    • 05/14/2015 8:02 PM
    • 3900

    حکمران جماعت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان 2013ء کے عام انتخابات کے بعد سے کشمکش جاری ہے۔ باقی تمام پارٹیاں خود کو نہ تو غیر جانبدار رکھ رہی ہیں نہ ہی کوئی جانبدارانہ رویہ مکمل طور پر اپناتی ہیں۔ یہ بات سمجھنا ہرگز مشکل نہیں کہ سیاسی پارٹیاں اس وقت دونوں طرف کھیل رہی ہیں۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ یورپ اور برطانیہ
    • 05/13/2015 5:30 PM
    • 4215

    برطانیہ میں عام انتخابات میں کامیابی کے بعدوزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پہلی بار مکمل طور پر کنزرویٹو پارٹی کے ارکان پر مشتمل کابینہ کی تشکیل پر غور و خوض کرتے ہوئے اپنے اس عزم و عہد کو دہرایا کہ وہ یورپی یونین اور برطانیہ کے تعلقات میں اہم تبدیلیاں لانے کی کوشش کریں گے ۔ انہوں ن� [..]مزید پڑھیں

  • سچ یا جھوٹ کا بھید
    • 05/12/2015 9:24 PM
    • 3533

    پینٹا گون کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ وہ معاہدے کے مطابق 2017 تک کیمیاوی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ نہیں کر سکے گا، جبکہ ان پر اخراجات بھی 9 ارب ڈالر سے زیادہ آئیں گے۔ پینٹا گون کے اعلیٰ عہدیداروں نے ارکان کانگریس کے ساتھ ملاقات میں بتایا ہے کہ تباہی کے علاقوں کے اردگرد رہنے والے ام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قرآن کی حقانیت
    • 05/11/2015 5:04 PM
    • 6972

    عزت و ذلت ، عروج و زوال اور شرف و منزلت سب اللہ کے اختیار میں ہے۔ وہ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے، جس کو چاہتا ہے بلندیاں عطا فرماتا ہے، جس کو چاہتا ہے دنیامیں ہی کامیابیاں عطا کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے اپنا پسندیدہ اور محبوب بنا لیتا ہے۔ انسان کو اختیاردیا گیا ہے کہ چاہے تو وہ قدر � [..]مزید پڑھیں

  • خسارے کا سفر
    • 05/09/2015 3:12 PM
    • 3291

    اُس کی اٹھارہ سالہ بیٹی کے دل میں سوراخ تھا ۔ جس کودل کی پیوند کاری یعنی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کی ضرورت تھی ۔ ایسا کرنے سے اِس کی زندگی قدرے کم تکلیف کے ساتھ گزر سکتی تھی۔ ہسپتالوں کے دھکے کھاتے کھاتے وہ تھک چکا تھا۔ ملکی نظام کے دھکے کھاتے کھاتے اس کی روح تک زخمی ہو چکی تھی۔ وہ ایک چھو [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی میں اسلام اور مسلمانوں کی بحث
    • 05/05/2015 4:55 PM
    • 3833

    مشرقی اور مغربی جرمنی کے دوبارہ اتحاد کے 25 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے مطالبہ کیا ہے کہ جرمنی میں مقیم مسلمانوں کو ’’جرمنی کی بنیادی اقدار‘‘ کے مطابق زندگی گزارنی چاہئے۔ جرمنی اس مسئلہ پر انحراف برداشت نہیں کرے گا‘&ls [..]مزید پڑھیں

  • مغربی بنگال میں پھیکا پڑتا بھگوا رنگ
    • 05/05/2015 4:08 PM
    • 4279

    ایک طویل عرصہ سے بی جے پی اور اور ٹی ایم سی کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان نوک جھونک اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کھیل جاری تھا۔ حالیہ دنوں اس کا ایک پڑاؤ کولکاتا کارپوریشن اور میونسپلٹی الیکشن کے نتائج کی شکل میں مکمل ہوگیا ہے۔ نتائج نے بی جے پی کے بھگوا رنگ کو کافی حد تک پھیکا [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کے عام انتخابات، ایک جائزہ
    • 05/05/2015 3:31 PM
    • 4019

    19ویں صدی تک برطانیہ میں ووٹ کا حق صرف صاحب ثروت لوگوں کو ہی حاصل تھا۔ یہ اشرافیہ صرف 3 فی صد تھے ۔ اس میں عام شہریوں کو ووٹ کا حق حاصل نہ تھا اور صرف زمین و جائیداد کے مالک ہی اس کا استعمال کر سکتے تھے۔ پھر 1918میں 21سال کی عمر کے لوگوں کو ووٹ کا حق دے دیا گیا لیکن 30سال کی عمر کی شرط � [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور ایم کیو ایم
    • 05/03/2015 1:10 PM
    • 3604

    آپ اس کو جیسے بھی لیں جو بھی کہیں مگر آج تک پاکستان کی کسی سیاسی پارٹی میں اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ فوج کے کرتوتوں کو اس طرح بیان کرے۔ اور انہیں بیان کرنے کے لئے وہی الفاظ استعمال کرے جس کے وہ مسحق ہیں ۔ فوج بھی آج تک وہی کرتی آئی ہے اور کر رہی ہے جس کا الزام اب وہ ایم کیو � [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردوں میں تفریق کا شاخسانہ
    • 05/02/2015 4:33 PM
    • 3196

    تاریخ اس بات کی گواہ ہے جب بھی مجرموں یا دہشت گردوں میں اچھے اور برے کی تمیز کی گئی،ہمیشہ اس کے برے نتائج ہی سامنے آئے ہیں۔ ایک بدمعاش کو ختم کرنے کیلئے دوسرے بدمعاش کو شہ دینا، اس قسم کی معاونت کے نتائج بھی کبھی اچھے نہیں نکلتے بلکہ آنے والے وقت میں دوسرا بدمعاش طاقت کے نشے میں � [..]مزید پڑھیں