تبصرے تجزئیے

  • جمہوریت کا ثمر کیسے ملے!
    • 05/02/2015 3:09 PM
    • 3188

    دنیا کے تمام جمہوری ملکوں میں  کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتے ہیں ۔ نئی حکومت اسی بنیاد پر بنتی یا ختم ہوتی ہے کہ منتخب ہونے والوں نے کس حد تک اپنے وعدے پورے کئے ہیں۔ اسی طرح عوام جمہوریت  کے ثمرات سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مگر ہمارے ہاں تو  الٹی گنگا بہتی ہے۔ حکومت&nbs [..]مزید پڑھیں

  • سماجی سدھار کا طریقہ
    • 05/01/2015 7:39 PM
    • 3107

    ہمیں ہر جگہ ایسے افراد نظر آئیں گے جو اپنے مسائل کا رونا روتے رہتے ہیں ۔ یہ الفاظ اس لئے کہہ رہا ہوں کیوں کہ مجھ سمیت کسی نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت نہیں کی کہ آخر مسلسل اس رونا رونے کی وجوہات کیا ہیں۔ آپ نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہو گا جو آپ سے مانگتے نہیں لیکن وہ اپنے مسائل کو بیان کر � [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کیا اور کیوں (2)
    • 04/29/2015 10:18 AM
    • 5432

    پاکستان کے حکمران ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ملک میں انتہا پسندی کے فروغ کے لئے مذہب کی بجائے منطق اور اصول کو دلیل بنانا ضروری ہے۔ جو زہر مذہب کے نام پر پھیلایا گیا ہے ، اس کا تریاق زیادہ مضبوط مذہبی سماج کھڑا کرنے سے تلاش نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے لئے عقل کے ناخن لینے اور عل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چاہِ یوسف
    • 04/28/2015 1:51 PM
    • 3306

    چلیئے کرکٹ کا مسئلہ بھی حل ہؤا۔ ہاکی اور سکواش کا مسئلہ تو ہم پہلے ہی طے کر چکے ہیں۔ ہاں کبڈی کا مسئلہ ابھی باقی ہے۔ امید رکھنی چاہیئے کہ یہ بھی جلد ہی اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائے گا۔ جہاں تک کرکٹ کا تعلق ہے، تو ثابت ہؤا کہ یہ کھلاڑیوں کا نہیں بلکہ ’’ پی سی بی‘‘ کے عہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم انسان بھی ہیں؟
    • 04/28/2015 1:40 PM
    • 3444

    ہم سب کب انسان تھے اور نجانے کس لمحے فیصلہ ہؤا کہ ہم یہودی ،عیسائی یا مسلمان ہیں ۔ چلیں یہاں تو کہانی کچھ سمجھ آتی ہے۔ مگر ایسا کب ہؤا کہ صرف ہم مسلمان اچھے ہوگئے اور یہودی، عیسائی،  ہندو سب برے ہوگئے ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ چک [..]مزید پڑھیں

  • علاج درد تیرے درد مند کیا کرتے
    • 04/27/2015 12:37 AM
    • 3640

    سب سے پہلے تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ فی الوقت پوری دنیا میں لگ بھگ 4 کروڑ افراد ایچ آئی وی وائرس کے ساتھ جیسے تیسے جی رہے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق تجرباتی ایچ آئی وی ویکسین کی مدد سے پہلی بار انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ یہ ویکسین پہلے سے موجود تجر� [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کیوں اور کیا (1)
    • 04/27/2015 3:30 PM
    • 5612

    یوں تو مواصلت کی ترقی کی وجہ سے دنیا اتنی مختصر ہو گئی ہے کہ اب مسائل کو سمجھنے اور ان کا تعین کرنے کے لئے انہیں کسی ایک خاص ملک ، خطہ ، معاشرہ حتیٰ کہ گروہ یا عقیدے تک محدود کرنا ممکن نہیں ہے۔ اکثر مسلمانوں کو اس بات پر بھی اعتراض رہتا ہے کہ دنیا اس وقت انتہا پسندی ، دہشت گردی اور [..]مزید پڑھیں

  • دہلی زہر آلود شہر بن گیا
    • 04/27/2015 2:48 PM
    • 3399

    فی الوقت شہر دہلی بے شمارمسائل میں گھرا ہوا ہے۔اور چونکہ یہ ملک کا دارالحکومت ہے لہذا ملک کا ہر چھوٹا اور بڑا مسئلہ براہ راست یا بلاواسطہ شہر دہلی سے بھی تعلق رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کہیں جلسے اور جلوس ہورہے ہیں تو کہیں پھانسی کا پھندا لگا کر زندہ لوگوں کی توجہ مبذول کرانے کی ناک [..]مزید پڑھیں

  • آج بھی بھٹو زندہ ہے!!!
    • 04/26/2015 7:15 PM
    • 4168

    لیاری کے چھوٹے سے ککری گراﺅنڈ میں آدھا حصہ اسٹیج اور سکیورٹی انتظامات کی نذر، باقی بچا آدھا تو وہ گلشن حدید، سہراب گوٹھ، کیماڑی، لانڈھی، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، حیدر آباد سے لائے گئے کارکنان سے بھرنے کی کوشش کی گئی۔ اس کے باوجود اکثر کرسیاں حالی ہی نظر آتی رہیں۔ پاکستان پیپلز پار [..]مزید پڑھیں

  • یمن کی بے مقصد جنگ
    • 04/26/2015 1:38 PM
    • 3441

    کم و بیش ایک ماہ کی بمباری کے بعد سعودی عرب نے یمن پر حملے یعنی آپریشن Desicive Storm (فیصلہ کن طوفان) کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔عرب بادشاہوں اور شہزادوں یا شیوخ کو سمجھنا میری طرح کے بے وقوفوں کے بس کی بات نہیں۔ ہمارے پاس خوش قسمتی سے ایک شیخ رشید صاحب ہیں جو اکیلے ہی پارلیمنٹ میں � [..]مزید پڑھیں