تبصرے تجزئیے

  • ’’اصل ظالم ہم ہی ہیں‘‘

    اتحاد و ہم آہنگی کی بات آئے تو مجھے فطرت کی  مثال بار بار پیش کرنے میں بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ فطرت ہمیں ایسی بے نظیر اور سبق آموز مثالیں فراہم کر دیتی ہے کہ اگر ہم سبق حاصل کرنے والے ہوں تو واقعی ہماری زندگیاں بہتری کی جانب قدم زن ہوں گی۔ مگر ہم نوعِ بشر ہیں فطرت کی بات پر کب تو [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کا بھوت اور قومی سیاست

    میں نے اپنے پچھلے کالم میں لوگوں اور ارباب اختیار کی توجہ پاناما سے ہٹا کر عوامی نوعیت کے کچھ اہم مسائل کی طرف مبذول کرانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن پاناما کا مقدمہ اب ریٹنگ کے تمام ریکارڈ توڑ کر شہرت کی بلندیوں پر ہے۔  دونوں فریقین کے چاہنے والے اور تیسری چوتھی لائن میں کھڑی قیاد� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر، برما اور قطر

    ریاست جموں کشمیر میں حالات دن بدن بد تر ہوتے جارہے ہیں۔ ایک طرف خونی لکیر پر گولہ باری سے جانی نقصان ہورہا ہے تو دوسری طرف قابض فوج کی جانب سے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجہ میں شہادتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ رمضان کے مقدس مہینہ میں بھی مقبوضہ وادی میں جبر وتشدد کم نہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی ادارے اور سیاسی انا

    مرحوم اشفاق احمد   کا اٹلی میں پیش آنے والا ایک انتہائی مشہور واقعہ ہے جہاں وہ بطور استاد اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ آپ کو کسی وجہ سے عدالت میں پیش ہونا پڑا اور جب جج کو پتہ چلا کہ آپ پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں تو اس نے بے ساختہ کہا کہ استاد عدالت میں اور کمرہ عدالت میں موج [..]مزید پڑھیں

  • بے نظیر بھٹو سے پہلی ملاقات

    آمریت کا جبر دن بدن بڑھ رہا تھا۔ شہروں میں جمہوریت اور آئین کی بحالی کا مطالبہ کرنے والوں کو سرعام کوڑے مارنے کا آغاز ہوچکا تھا۔ جنرل ضیاالحق اس جمہوری جدوجہد کے رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف گھیرا تنگ کررہا تھا۔ تمام سیاسی جماعتیں جنرل ضیا الحق کی گود میں تھیں اور وہ ذوالفق� [..]مزید پڑھیں

  • ملزم نواز شریف حاضر ہو

    روف کلاسرا نے ایک مضمون ’’ بھٹو کو قتل کس نے کیا‘‘ لکھا تھا، اس مضمون میں کلاسرا لکھتے ہیں کہ بھٹو کو پھانسی سے قبل پتہ چلا ان پر جنرل ضیاء کے وائٹ پیپر میں سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔ دھاندلی سے بھی بڑا الزام یہ تھا بھٹو کرپٹ ہے۔ بھٹو نے کاغذ قلم ڈھونڈ کر ان الزامات � [..]مزید پڑھیں

  • احتساب ضرور ہوگا

    پاناما تحقیقات نے ایک بات تو پوری طرح قوم پر عیاں کردی ہے کہ شریف برادران چاہے ، مکہ میں کھڑے ہو کر یا غار حرا اور غار ثور کی بلندی پر پہنچ کر یہ کہیں کہ ہم ایماندار، ہمارا دامن اور ہاتھ صاف ہیں ۔ ہم نے حق حکمرانی ادا کردیا پھر بھی ہمیں بے گناہ کہا جارہا ہے، تو بھی حالات بتات� [..]مزید پڑھیں

  • قربان اس اپوزیشن پر
    • تحریر
    • 06/16/2017 4:51 PM
    • 3294

    کسی بھی بجٹ کی منظوری کے لئے اس سے زیادہ مثالی حالات کیا ہوں گے کہ اپوزیشن اسمبلی سے باہر بیٹھی ہو، اندر صرف سرکاری بنچوں کی رونق ہو اور باہر خلق خدا پانامہ اور جے آئی ٹی کے ہنگامے میں مصروف ہو۔ خوش قسمتی کا آج کل کسی اور جگہ ڈیرہ ہو نہ ہو وزیر خزانہ کے ہاں اس کا قیام یقینی دکھائی [..]مزید پڑھیں

  • عابد شیر علی کی نماز

    وزیراعظم اعظم پاکستان نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جب میڈیا براہ راست کوریج کررہا تھا اور پانامہ انکوائری کے تمام پہلوؤں پر تجزیہ دکھایا جارہا تھا کہ اچانک عابد شیر علی نے کارکنوں کے ہمراہ نماز کی امامت کی۔  اور نماز پڑھنا شروع کردی۔ میڈیا نے بھی براہ راست کو [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کے عمل سے خوف زدہ طبقہ

    پاکستان میں احتساب کا عمل ایک بڑا چیلنج ہے۔ جب احتساب کا عمل سیاست کی نذر ہوجائے اوراس میں انصاف کے مقابلے میں سیاست کا عمل دخل زیادہ ہو تو یہ متنازعہ بن جاتا ہے ۔ عمومی طور پر احتساب کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے تین عوامل اہم ہوتے ہیں ۔ اول جو بھی حکومت  ہو اس کا احتساب ، جوابد [..]مزید پڑھیں