تبصرے تجزئیے

  • کیا بات ہے بھائی!
    • 04/01/2015 4:17 PM
    • 4449

    محترم بھائی ! اسلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک ’’ مطلوب ‘‘ چاہتے ہیں۔ بھائی! ہمارے ایسے بھاگ کہاں کہ آپ کے روبرو دوزانو ہو کر آپ کا گانا سن سکیں۔ جب سے یہ اللہ مارا، ٹی وی اور سکائپ وغیرہ آئے ہیں، شرفاء کے تو اطوار ہی بدل گئے ہیں۔ اب بھ� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی فرقہ واریت اور پاکستان
    • 04/01/2015 4:10 PM
    • 2958

    پاکستان کو فرقہ واریت کی وجہ سے بہت ذیادہ نقصان ہو چکا ہے۔ فرقہ واریت کا جن ضیا دور سے بے قابو ہؤا۔ مختلف ادوار میں اس میں تیزی آتی گئی۔ پہلے پہل اس کو صرف شیعہ سنی کشمکش کا نام دیا گیا۔ اور ایک عام قاری بھی یہ بات بخوبی جانتا ہے کہ یہ حقیقت میں شیعہ سنی کشمکش کبھی بھی نہیں تھی۔ بل [..]مزید پڑھیں

  • عرب دنیا بدل رہی ہے
    • 03/31/2015 2:21 PM
    • 2873

    سعودی عرب میں ایک خاتون کو ڈرائیونگ پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی پر 10کوڑوں کی سزا اور ایک دوسری خاتون کو کار چلانے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خاتون کو جولائی میں گاڑی چلانے کے ’’جرم‘‘ میں پکڑا گیا تھا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عدالت نے جرم ثابت ہونے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خلیفہ اوّل سیدنا صدیق اکبرؓ
    • 03/31/2015 2:02 PM
    • 8018

    سیدنا حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا میری زندگی میں جس کسی نے مجھ پر کوئی بھی احسان کیا تھا میں نے اس کا بدلہ چکا دیا ہے ۔ مگر ابو بکر صدیق کے احسانات کا بدلہ چکا نا میرے بس کی بات نہ تھی ۔اس لیے یہ قرض سا تھ لے جا رہا ہو ں ۔ اس کا بدلہ اللہ تبارک و تعالی ق [..]مزید پڑھیں

  • ریفرنڈم
    • 03/30/2015 3:30 PM
    • 3642

    کیا اسلام کے قلعہ دار ایک مرتبہ پھر کسی پرائی جنگ میں کودنے کے لئے پر تول رہے ہیں۔ ہم نہیں سمجھتے کہ ایسا ہوگا۔ کیوں ! اس لئے کہ ایک بہت عرصے بعد پاکستانی فوج کی قیادت اب ایسے ہاتھوں میں ہے، جو کچھ کر گزرنے سے پہلے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ اور وہ بھی ملک اور عوام کے [..]مزید پڑھیں

  • علماء کا کامن پلیٹ فارم
    • 03/30/2015 3:05 PM
    • 3638

    یہ حقیقت ہے کہ اللہ جس سے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اْسے دین میں سمجھ عطا کرتا ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ جن لوگوں پر دنیا میں ہی اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کرنے کا فیصلہ کرتا ہے وہ ایسے لوگ ہیں جنہیں اللہ دین کا علم عطا کرتا ہے۔ان میں سب سے اوّل انبیا و رسل ہیں اوراس کے بعد دین کاحقیقی � [..]مزید پڑھیں

  • وسیع جنگ کے خطرات
    • 03/30/2015 2:36 PM
    • 3258

    آج عالم اسلام میں بہت سی بلائیں نازل ہو رہی ہیں اور اسلام مختلف قسم کے مصائب کا شکار ہو گیا ہے۔ دیکھا جائے تو مسلمانانِ عالم خود ایک دوسرے کیلئے مصیبتوں کے ذمہ دار ہیں۔ یہ دو حصوں میں بٹ چکے ہیں اور ایک دوسرے کے لئے مصیبتیں اور مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ اہل تشعیع اور سنی قو� [..]مزید پڑھیں

  • مملکتِ اسلامیہ محمدیہ کا خواب
    • 03/29/2015 5:29 PM
    • 3853

    مِلّتِ اسلامیہ کے ستر برس سے  مسلسل بہتے آنسو قاتلوں کی لہو بہانے کی خواہش کا سدِ با ب نہیں کر سکے ۔  مسلمان ملکوں کے مذہبی ادارے ایک مسلسل فرقہ وارانہ جنگ کو روکنے کے بجائے  اس کی حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں ۔  وہ اسلحے کی فراہمی کو یقینی بناتے رہے ہیں  اور  مسلمانو� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی
    • 03/27/2015 6:32 PM
    • 3715

    ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کی تاریخ میں ایک کڑی اور جڑ گئی ہے۔ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ، ظلم و بربریت اور قتل عام کے مجرموں کے لئے 21مارچ 2015کا دن ایک خوشگوار دن ثابت ہؤا۔ ہندوستان  کبھی عدل جہانگیری کے لئے مشہور تھا اور اب ناانصافی کے لئے شہرت رکھتا ہے۔ مسلمانوں [..]مزید پڑھیں

  • باعث عبرت
    • 03/25/2015 6:27 PM
    • 3319

    صولت مرزا اس وقت پاکستانی میڈیا کا ہاٹ کیک بنا ہوا ہے۔ اس کے تازہ ترین بیانات کے بعد جس میں متحدہ قیادت پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں ۔ اس وجہ سے نہ صرف پاکستانی سیاست کا رخ بدلتا نظر آ رہا ہے بلکہ صنعتی شہر کراچی کے انتظامی ڈھانچے میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا خدشہ ظاہر کیا [..]مزید پڑھیں