تبصرے تجزئیے

  • برطانیہ میں دہشتگردی اور انتخابات

    جون 2016 میں برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا علیحدہ ہونے کے حوالے سے ریفرنڈم کا انعقاد کرایا گیا تھا۔ جس میں عوام کی اکثریت نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیئے تھے۔ اس پس منظر میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے وقت سے تین سال پہلے ہی وسط مدتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا اوراس سال اپر [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی حکمرانی کی آزمائش

    پانامہ کا مقدمہ ، اعلی عدالت کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی کی تفتیش نے وزیر اعظم ، ان کے خاندان اور جماعت سمیت حکومت کو ایک بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے ۔  جے آئی ٹی کی تفتیش کی وجہ سے  حکومت کو بڑے دباؤ کا سامنا ہے ۔ اس وقت ایک خاص حکمت عملی کے تحت جے آئی ٹی کے تمام ارکان اور ان کے ت� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کا حلیہ کس نے بگاڑا؟

    طویل اسیری کے بعد جب میں وطن واپس آیا تو دیکھا کہ ہمیں بچپن میں نصابی کتب میں جو محدود تاریخی و جغرافیائی معلومات ملتی تھی، اس سے بھی ہمارے بچوں کو اب محروم کر دیا گیا ہے۔ حالانکہ تحریک آزادی کا تقاضا تھا کہ ہم اپنے بچوں کو قومی تاریخی معلومات سے لیس کریں۔ انہیں سکولوں میں پورے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تُو عرب ہو یا عجم ہو ، تیرا لا الٰہ الّا

    جاننا چاہیے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی اور سعودی شاہ سلمان کی قیادت میں متحرک سُنّی ممالک کا اتحاد سراسر ایک سیاسی اتحاد ہے، دینی اشتراک پر گز نہیں۔ یہ خاندانی بادشاہت اور سلطانئ جمہور کے مابین روز افزوں کشمکش کا شاخسانہ ہے۔ ایک زمانہ تھا جب شہنشاہِ ایران خطے میں امر� [..]مزید پڑھیں

  • قطر اور سعودی عرب کی سفارتی سر پھٹول
    • تحریر
    • 06/09/2017 6:21 PM
    • 4371

    گزشتہ کچھ عرصے سے قطر کا نام نام بار بار سنا۔ کبھی قطری شہزادے کے خط کے حوالے، کبھی تلور کے شکار کی خصوصی اجازت کے حوالے سے اور کبھی ایل این جی کے بیس سالہ خریداری معاہدے کے حوالے سے۔ یار لوگ تو ابھی اس ٹوہ میں تھے کہ پانامہ کیس میں مرکزی دفاعی دستاویز میں جس قطری شہزادے کا خط شام [..]مزید پڑھیں

  • قرآن اور رمضان

    رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے جس کی وضاحت سورہ بقرہ میں کردی گئی ہے۔ سورہ القدر میں اس کی پوری تفصیل بیان کردی کہ ہم نے اس قرآن کو اْس وقت جبکہ ساری دنیا وحی کی روشنی سے محروم ہو کرتاریکی میں ڈوب چکی تھی ، نئی اقدار اور قوانین کے ساتھ نازل کیا۔ جس رات میں اس کے نزول کا آغاز ہوا، وہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • ترک صدر طیب اردوان اور بڑی طاقتیں

    دوسری جنگ عظیم کے بعد بے شمار اسلامی ممالک آزاد تو ہوگئے لیکن وہ خود ایک قوت بننے کے بجائے دائیں بائیں کی سیاست کی قیادت کرنے والے دو بڑوں امریکہ اور سابق سوویت یونین کے حاشیہ بردار بن کر امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان کر چکے ہیں۔ سات سو سال دنیا کے ایک بڑے حصے پر حکومت کرنے وال [..]مزید پڑھیں