تبصرے تجزئیے

  • پنجاب بجٹ اور ہسپتالوں کی حالت زار

    پنجاب کے صوبائی بجٹ میں میٹرو اورنج ٹرین اور شاہراہوں کے لئے کھربوں روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔  ترقی کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت اور سڑکوں کی تعمیر سے کسی کو انکار نہیں۔ لیکن پنجاب جیسے بڑے صوبے میں صرف لاہور اور شہری علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لئے خزانہ کا منہ کھول دینا ا [..]مزید پڑھیں

  • ورلڈ لیڈرشپ سے امریکہ کی گریزپائی
    • تحریر
    • 06/06/2017 8:47 PM
    • 3763

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے نو روزہ غیر ملکی دورے پر نکلے تو توقع کے عین مطابق ایک دنیا کو حیران کرکے لوٹے۔ دورے کا آغاز سعودی عرب سے ہوا جس کی تفصیلات ہم سب کو ازبر ہیں۔ موصوف نیٹو ہیڈ کوارٹر پہنچے تو لگی لپٹی رکھے بغیر سب اتحادیوں کو بھرے میڈیا کی موجودگی میں کھری کھری سنائ [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز اور بے نظیر بھٹو

    ذوالفقار علی بھٹو پچاس کی دہائی میں اقتدار کی سیاست میں داخل ہوئے۔ ایوب خان کے عروج کے وقت وہ پاکستان کے پہلے مقبول وزیرخارجہ اور پھر 1971 میں صدر اور 1973 میں وزیراعظم بن گئے۔ 5جولائی 1977 کو جب اُن کو اقتدار سے نکالا گیا، اُس وقت تک عام آدمی تو کجا اہم سیاسی وصحافتی حلقے  بھی اُن ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرپشن ، بدعنوانی اور خوف کی سیاست

    پاکستان میں ایک طبقہ کے بقول کرپشن اور بدعنوانی کی سیاست کوئی مسئلہ نہیں ۔ جو لوگ کرپشن اور بدعنوانی  کو ایک اہم مسئلہ کے طور پر پیش کرتے ہیں ، وہ سیاسی اور جمہوری نظام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ۔ حالانکہ کوئی بھی نظام چاہے اس کی بنیاد کوئی بھی ہو اگر اس مین شفافیت ، جوابدہی اور [..]مزید پڑھیں

  • خاندانی منصوبہ بندی: طرز زندگی اور طرز معاشرت

    ہالینڈ کے ایک روزنامہ نے اے پی پی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق 2050 تک بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے گا اور یہ چین کو آبادی میں پیچھے چھوڑ دے گا۔ بھارت ان آٹھ ممالک میں شامل ہے جن کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت چی� [..]مزید پڑھیں

  • رمضان، قرآن اور ہمارا طرز عمل

    انسان کی یہ فطری خواہش ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسے ترقی حاصل ہو۔ وہ جس مقام پر ہے آنے والے وقت میں اس سے کہیں زیادہ کامیابی و نصرت کے اعلیٰ ترین مقام پر وہ فائذ ہو۔ لیکن کامیابی اسے کیسے حاصل ہوگی۔ اور ترقی کے اعلیٰ مقام پے وہ کیسے پہنچے گا۔  اس کا کوئی واضح اورمدلل جواب  [..]مزید پڑھیں

  • صحافی ہیں یا سیاسی طبیب

    ہمارے اطراف میں رونما ہونے والے حالات و واقعات ہماری سوچ پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔ اور  ہمارے اذہان کو رنگنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ پھر یہ رنگ ہماری سوچوں پر چڑھا ہوا بھی نظر آنے لگتا ہے۔ لیکن انسان  تعلیم کے ذریعے اچھے برے کی تمیز کی صلاحیت حاصل کرسکتا ہے۔ افسوس اس ب� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف گاڈ فادر سےسسلی مافیا تک

    پورے سندھ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وجود نہیں ہے۔  اس لیے  کہ غوث علی شاہ  نواز شریف  سے برابری سے بات کرتے ہیں، ممتاز بھٹو کا بھی یہی حال ہے اور نواز شریف کو ایسے لوگ قطعی پسند نہیں ہیں۔ ان کو پسند ہیں نہال ہاشمی اور ان جیسے لوگ لہذا سندھ سے تو ممکن نہ تھا اس لیے نہال ہا [..]مزید پڑھیں

  • رمضان المبارک اور نمود نمائش کا کلچر

    مسلمانوں کے لیے ماہ رمضان ایک مقدس مہینہ ہے ۔ یہ وہ مہینہ ہے کہ جس میں اللہ اور اس کے بندوں کا تعلق براہ راست ہوتا ہے ۔ ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ماہ رمضان  میں نہ صرف اللہ کے حکم پر روزے رکھے بلکہ زیادہ سے زیادہ  عبادات کرکے اللہ کی قربت  پاسکے ۔ رمضان المبارک ب� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر و فلسطین اور بڑی طاقتیں

    پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد سامراجی قوتیں پاش پاش ہوئیں جس کے نتیجے میں بے شمارممالک آزاد ہوئے۔  متعدد نئے ممالک نے جنم لیا تو ان سامراجی قوتوں نے بدلتے ہوئے حالات کے مطابق نئی پالیسیاں بنا کر ایک بار پھر اپنی برتری قائم کرلی۔ نو آبادیاتی نظام کے دوران ایک دوسرے کا قتل عام [..]مزید پڑھیں