تبصرے تجزئیے

  • انسان نما درندے اور تماشائی معاشرہ

    ہر روز ایک ایسا واقعہ ہو جاتا ہے، جس سے اس معاشرے کے انسانی معاشرہ بننے کی رہی سہی امید بھی ختم ہو جاتی ہے۔ رائے ونڈ روڈ پرپیش آنے والا واقعہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ بیسیوں لوگ دوبھائیوں کو اذیت ناک تشدد سے موت کا شکار ہوتے دیکھتے رہے اور کسی نے آگے بڑھ کر دست قاتل ک [..]مزید پڑھیں

  • اعتراف ہی نہیں تومعافی کیسی ؟

    ایک وقت تھا جو تمام ہو چکا۔ آج پی ٹی آئی سے 9 مئی کی معافی کا تقاضا یا سنجیدہ، بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کی توقع، جلتے بلتے ریگزاروں میں لالہ وگل کھلانے کی سعیٔ لاحاصل کے مترادف ہے۔ پے درپے غلطیوں اور بے حکمتیوں کی ماری یہ سوختہ بخت، ایک ایسے منطقے میں داخل ہو چکی ہے جہاں اُ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ضمنی انتخاب

    تحریک انصاف نے پہلے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ اب اس فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں آہستہ آہستہ تحریک انصاف کو سیاست کی سمجھ آرہی ہے۔ ایک وقت تھا تحریک انصاف کی سیاست ہی بائیکاٹ کی تھی۔ وہ بار بار اسمب [..]مزید پڑھیں

  • سیلابی صورتِ حال اور اس کا تدارک

    اس سال سڈنی میں موسم سرما میں بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوا   ہے۔ جولائی اور اگست جو ویسے بھی سال کے سرد ترین مہینے ہوتے ہیں ان میں بارشوں کا سلسلہ تقریباً جاری ہے۔ صرف اگست میں  آج  ( 22 اگست)   تک 370 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہو چکی ہے۔ یہ اگست میں سب سے زیادہ بارشو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان یا تضادستان؟

    ہمارے ایک کالم نگار دوست سہیل وڑائچ نے بہت پہلے سے پاکستان کا نام تضادستان رکھا ہوا ہے۔ سہیل وڑائچ ان چند گنے چنے کالم نگاروں اور اینکرز میں سے ہیں جو لکھتے یا بولتے ہوئے دل کی کچھ بھڑاس بھی نکال لیتے ہیں۔ بھڑاس نکالنے کا مطلب سچ لکھنا یا بولنا ہے۔ ان دنوں وڑائچ صاحب یورپ میں ہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، غزہ اور عرب ممالک

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم کے  اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے ’گریٹر اسرائیل‘  کے بیان کو سختی  سے مسترد کیا ہے۔ جد ہ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ ایسے بیانات و عزائم علاقائی امن و سلامتی ک� [..]مزید پڑھیں

  • سوالوں کے جواب درکار ہیں؟

    تمام مسائل ، پریشانی اور نکتہ چینی کے باوجود حکومت کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے: ملک  معاشی ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ یہ بیانیہ پہلے بھی موجود تھا لیکن مئی کے دوران بھارت کے ساتھ عسکری مڈھ بھیڑ اور وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں  لنچ کے بعد اس مؤقف کو زیادہ تن [..]مزید پڑھیں

  • جنون کے راستے بدلے نہیں

    جتنا کچھ پاکستانی عوام کے ساتھ ہوا ہے کسی اور ملک کے لوگ ہوتے تو جمہوریت کا درس کب کے بھول چکے ہوتے۔ ایک فہرست ہے ہمارے طالع آزماؤں کی جن کے راج مدتوں رہے۔ لیکن پاکستانی قوم کی ڈھٹائی سمجھیے یا کچھ اور کیفیت کہ طالع آزما رہے بھی تو مصیبتوں کے مارے عوام کے دلوں سے جمہوری نظام ک [..]مزید پڑھیں