بچوں میں ٹراما کا علاج
- 02/28/2015 6:15 AM
- 4652
سانحہ پشاور ملکی واقعات میں ایک بدترین واقعہ ہے جس میں دہشت گردوں نے پورے اسکول کو یرغمال بناکر سفاکی سے اساتذہ بچے اور غیر تدریسی عملہ کو موت کے گھاٹ اتارا ۔ بچوں کی آنکھوں کے سامنے بے رحمی سے قتل و غارت ایک گھناؤنا کام ہے۔ اس واقعے کے بعد والدین کا جوحال ہوا وہ سب کے سامنے تھا � [..]مزید پڑھیں