تبصرے تجزئیے

  • ملک میں کشمیر گریز رجحانات
    • تحریر
    • 06/13/2016 3:47 PM
    • 4642

    آج کل پاکستان کے امور خارجہ کی کمزوریوں کا ذکر ہو رہا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پہ پاکستان کی تنہائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک ہمسایہ ملک چین کے ساتھ گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور دوسرا بڑا ہمسایہ ہندوستان پاکستان کے ازلی دشمن کے طور پر موجود ہے۔تاہم افغانستا� [..]مزید پڑھیں

  • جیون بھید کی کتھا

    زندگی کی دہلیز پر جب بھی خواب مسخ ہوتے دکھائی دیتے ہیں، نانا جی چراغ کی لو دھیمی کر کے سر اٹھاتے ہیں۔ کوئی کہانی سناتے ہیں۔ خواب اور خواہش میں تال میل پیدا ہوتا ہے اور زندگی ایک بار پھر سے امید دیئے روشن کرتی ہے۔ ایک بار نانا جی نے ہاتھی کے شکار کی کہانی سنائی تھی۔ برما کے جنگلوں [..]مزید پڑھیں

  • رمضان: عبادت، حقیقت اور پیغام

    ہمیشہ کی طرح رمضان اس سال بھی آرہا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس سال بھی آ کر چلا جائے گا۔ اکثر ہمارے گھروں میں مہمانوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے گھر آئے ہوئے مہمانوں کو چائے کی پیالی یامشروبات وغیرہ تو پوچھ لیا جاتا ہے۔ مگر کچھ مہمانوں کے ساتھ یہ سلوک بھی روا نہیں رکھا جاتا۔ مہمان خصوصی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پسند کی شادی ، عین اسلامی ہے

    زینت کی ماں پر خون سوار تھا اور غصے اور طیش کی وجہ سے اس کی ممتابیٹی کے مرنے سے پہلے ہی مر چکی تھی۔  زینت کی ماں کے ایک ہاتھ میں مٹی کا تیل اور دوسرے میں ماچس تھی۔ اٹھارہ سالہ ایک ہفتے کی دلہن زینت ماں کا یہ ناقابل یقین روپ دیکھ رہی تھی اور انتہائی خوفزدہ تھی۔ زرد چہرہ تھا اور [..]مزید پڑھیں

  • وہ کیسی ماں تھی!

    صدیوں پہلے کی بات ہے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک آدمی اپنے خاندان کے ساتھ رہتا تھا ۔ اس کی آٹھ سال کی ایک بیٹی تھی ۔ بہت ہی خوبصورت اور پیاری سی بچی تھی اور بہت ہی پیاری پیاری باتیں کیا کرتی تھی۔ وہ اپنے ننھے منے ہاتھوں سے اپنے باپ کا ہاتھ بٹایا کرتی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب بچی کی پی� [..]مزید پڑھیں

  • ماہ رمضان کے فضائل و مسائل

    اللہ تعالیٰ نے ماہ رمضان کے روزے مسلمانوں پر فرض کئے ہیں۔ قرآن میں ارشاد ربانی ہے کہ ’’ اے ایمان والو !تم پر روزے فرض کئے گے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیز گاری ملے‘‘(پ2)۔ حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک ہر امت پر روز ے فرض رہے۔ چنانچ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کی ایشیا میں بڑھتی ہوئی مداخلت

    چند روز قبل مجھے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ایشیا اور یورپ میں سیکیورٹی اور امن کے موضوع پر بولنے کا موقع ملا۔ یہ اہتمام یورپ اور ایشیا کے ایک فورم کے تحت ہوا۔ اس فورم میں یورپ اور ایشیا کے ترقی پسند دانشور شامل ہیں۔ اس مذاکرے میں گفتگو، بحث اور مقالوں سے اندازہ ہوا کہ ایشی� [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ پارلیمان

    یوں تو ہم میں سے اکثر لوگ کشمیر اور القدس کے ساتھ لفظ مقبوضہ دیکھتے، سنتے، پڑھتے اور استعمال کرتے آئے ہیں لیکن ہم میں سے کسی نے بھی نہ تو لفظ مقبوضہ کبھی پارلیمان کے لیے استعمال کیا اور نہ ہی کبھی یہ بات ہمارے تصور میں آئی کہ اس قسم کا لفظ پارلیمان جیسے ادارے کے لیے استعمال کیا ج� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں ماہِ رمضان

    الحمداللہ امسال بھی ہمیں ماہِ رمضان کی سعادت نصیب ہوئی۔ سوموار 6 جون کوبرطانیہ میں رمضان کا پہلا روزہ رکھا گیا۔ اس سال رمضان کا روزہ برطانیہ سمیت پورے یورپ میں لگ بھگ اٹھارہ گھنٹے سے لے کر بائیس گھنٹے تک کا ہو گا، جس کی وجہ سے مسلمانوں میں صبر کے ساتھ اضطراب بھی پایا جا رہا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • وہ کایا پلٹ آئیڈیاز کہاں ہیں؟
    • تحریر
    • 06/10/2016 1:27 PM
    • 4295

    بجٹ 17-2016 کے ذریعے وزیر خزانہ نے جتنے سوالوں کے جوابات دئے، اس سے دوگنا سوالات بجٹ تقریر کے بعد کھڑے ہو گئے۔ پہلا سوال ہی ان کی سب سے فخریہ کامیابی پر اُٹھا۔۔۔ جی ڈی پی میں سالانہ اضافہ4.7 %  نہیں بلکہ اس سے کہیں کم ہے ۔ ایک معاشی ریسرچ ادارے نے بڑی عرق ریزی سے جی ڈی پی میں اض� [..]مزید پڑھیں