تبصرے تجزئیے

  • فرانس احتجاجی مظاہروں کی زد میں

    فرانس جل رہا ہے۔  پچھلے دو ہفتوں سے  دارالحکومت پیرس سمیت ملک کے بڑے بڑے شہروں اور قصبوں میں  ہزاروں کی تعداد میں کارکن، طلبا و زندگی کے کم و بیش سبھی شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ہر روز شاہراہوں، سڑکوں اور پارکوں وغیرہ میں ٹائر جلا کر اپنے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • جنگلات تو جلنے کے لیے ہوتے ہیں

    چند ماہ قبل وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب خان ہمارے گاؤں کجھورلہ تشریف لائے۔ کچھ لوگوں نے یہ موقع غنیمت جان کر جنگلات کے ملازمین کے ہاتھوں جنگلات کی کٹائی کا مسئلہ ان کی توجہ میں لانے پر زور دیا۔ ہم میں سے چند  افراد کا موقف تھا کہ مقامی ملازمین نے جنگلات کی کٹائی روکنے کی ی [..]مزید پڑھیں

  • غیر معیاری کشمیر کانفرنس
    • تحریر
    • 06/08/2016 8:14 PM
    • 3918

    اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں یکم اور دو جون کو ’’ انٹر نیشنل کشمیر کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا۔ چند ماہ پہلے اس کانفرنس کو آزاد کشمیر کے صدر کی میزبانی میں منعقد ہونا تھا لیکن حریت رہنماؤں کے اعتراضات اور چند دیگر عوامل کی وجہ سے یہ کانفرنس تاخیر کا شکار ہوئی۔ کانفر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رمضان خارجی رسم نہیں باطنی عمل ہے

    یورپ اور امریکہ کے دانشوروں کے گروپ نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کو ترغیب دے کہ وہ (امریکہ) مقدس ماہ رمضان کے دوران دنیائے اسلام میں اپنی فوجی کارروائیاں روک دے۔ ان حملوں کے جاری رہنے کی صورت میں مسلمان ملکوں میں بڑی نازک صورتحال پیدا ہوجائے گی۔ امریکہ نے اپنی ہٹ دھ� [..]مزید پڑھیں

  • رمضان المبارک کا پیغام

    کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے زور و شور کی جاتی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کااستقبال کیسے کیا جائے۔ فی الوقت ہمارے پیش نظر رمضان المبارک ہے ، جس کی رحمتیں وبرکتیں امت مسلمہ نیز ان تمام لوگوں پر سایہ فگن ہونے و [..]مزید پڑھیں

  • دلوں میں بسا ہوچی مِن

    رات کو ہوچی مِن کے مقبرے پر پرچم سرنگوں ہونے کی تقریب کا کیا ہی لطف تھا۔ خوشگوار موسم میں آسمان سے بارش کی چند بوندیں، سینکڑوں قسم کے پھولوں کی خوشبوؤں سے مہکی فضا اور ویتنامیوں کا خاموشی سے تقریب میں شامل ہونا۔ گرے نائٹ پتھرسے بنا بلند مقبرہ سرخ روشنیوں میں سرخ مقبرہ دِکھ رہا � [..]مزید پڑھیں

  • ایوبیہ، پشاور اور اشعر بھائی کی سرپرستی

    مری کا مطلب ہوتا ہے چوٹی۔ اسے اسلام آباد کا بازو ئے دراز بھی کہا جا سکتا ہے۔ صوبہ پنجاب کا یہ علاقہ تحصیل مری کہلاتا ہے۔ جو کہ ضلع راولپنڈی کی سب ڈویژن کا حصہ ہے۔ یہ مرگلہ کی پہاڑیوں کا سلسلہ ہے جو کہ اسلام آباد کے گردواقع ہیں۔  اسلام آبادسے ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر جنوب میں و� [..]مزید پڑھیں

  • عظیم باکسر اور انسان ۔۔۔ محمد علی

    آج صبح  آنکھ کھلی تو اس منحوس خبر کو پڑھ کر آنکھوں میں آنسو بھر آئے کہ دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد اس خبر کو برطانیہ کے ٹی وی چینلز پر سرخیوں میں دکھایا جانے لگا، تو  یہ بھی بتایا گیا کہ  باکسر محمد علی صرف باکسنگ کے لئے ہی نہیں مقبول تھے بلکہ ان ک [..]مزید پڑھیں

  • آر ایس ایس کی گہری ہوتی جڑیں

    جب سے آرایس ایس(راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ) وجود میں آئی ہے تب سے وہ نہ صرف یہ کہ اپنے اصولوں پر کاربند ہے بلکہ نہایت ہی منصوبہ بندی  سے دن بدن اپنے اثرورسوخ میں اضافہ کرتی جا رہی ہے۔ ان کے کارکنان اور وابستگان کی سالہا سال انتھک کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ آج براہ راست یا بالواسطہ طو� [..]مزید پڑھیں

  • منٹو کے افسانوں کا فسانہ

    سعادت حسن منٹو 11 ؍ مئی 1912 ء کو لدھیانہ کے قصبہ سمرالہ میں پیدا ہوئے لیکن زندگی کی ناہمواریوں نے انہیں18جنوری 1955 ء تک ہی مہلت دی۔ یعنی صرف 43 سال کی عمر پائی اور اس مختصرسی زندگی میں منٹو نے جو شہرت پائی ، وہ بہت کم فنکاروں کے حصہ میں آئی ہے۔ منٹو نے جتنے افسانے لکھے ، ان سے کہیں زیا� [..]مزید پڑھیں