رمضان کا مہینہ ، رحمتوں کا نزول
- تحریر محی الدین عباسی
- 06/05/2016 1:42 PM
- 5314
میرے مسلمان بھائیو آپ تمام کو رمضان مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینہ میں سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے۔ رمضان سورج کی تپش کو کہتے ہیں ۔ رمضان میں چونکہ انسان اکل و شرب اور تما م جسمانی لذتوں پر صبر کرتا ہے اللہ تعالیٰ کے احکام کے لئے ایک حرارت اور جوش پیدا ہوتا � [..]مزید پڑھیں