تبصرے تجزئیے

  • آئینی ترمیم اور کالعدم تنظیمیں
    • 01/06/2015 9:22 PM
    • 3597

     2014اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔لیکن جاتے جاتے اس نے کئی اہم قومی مسائل کی جانب جرات مندانہ اقدامات کرنے کیلئے حکومت ، سیاسی جماعتوں ، عسکری قیادت اور عوام کو حوصلے بخش دئے ۔ 9/11کے بعد سے سے جس دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان مبتلا ہوا ہے اس نے ملک کی اینٹ � [..]مزید پڑھیں

  • سلمان تاثیر ! تیری کمی رہے گی
    • 01/05/2015 6:46 PM
    • 4110

    ہالینڈ کے ایک روزنامہ نے پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل کی برسی پر ان پر جان لیوا حملے کے حوالے سے لکھا تھا۔ ” گورنر سلمان تاثیر کے دن دیہاڑے قتل سے ایک بات پوری طرح عیاں ہو گئی ہے کہ حکومت پاکستان ملکی استحکام کو برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور یہ بات ثابت ہو گ� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کے ساتھ تعصب
    • 01/05/2015 5:39 PM
    • 3945

    ہندوستان کی ریاست گجرات میں پولیس کی فرضی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے ایسے دو ویڈیو منظر عام پر آئے ہیں جن میں دہشت گردوں کو مسلمانوں کے حلیہ میں پیش کیا گیا ہے۔تازہ ترین ویڈیو گذشتہ ہفتہ نرمدا ضلع میں کی جانے والی ایک مشق کی ہے جس میں پولیس مختصر مقابلے کے بعد دو فرضی دہشت گ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردی کے نت نئے رنگ
    • 01/03/2015 4:03 PM
    • 4362

    “ کاروان “ اوسلو کے قارئینِ کرام کی خدمت میں نئے سال کی تہنیت اِس اُمید کے ساتھ کہ سالِ رواں پچھلے برس کے زخموں کا مداوا کرسکے  گا۔ لیکن ان اُمیدوں اور آرزوؤں کی بیل منڈھے چڑھتی نظر ہی نہیں آتی ۔ ہر چند کہ اہلِ سیاست نے سیاست میں مل بیٹھ کر بات چیت اور ڈائیلاگ کی قوت آز� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاستدان۔۔۔الاماں
    • 12/31/2014 4:05 PM
    • 3531

    سانحہ پشاور کے بعد سے وطن عزیز ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے۔ دوراہا اس لیے کہ سیاسی قیادت دہشت گردی کے عفریت سے نمٹنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ اس میں تنقید ہرگز مقصود نہیں ہے۔ ناکامی اس صورت میں کہ سیاسی قیادت کسی نہ کسی مصلحت کے تحت یا تو اس آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتی یا اس طرح سے کھل ک [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی نہیں تعلیم
    • 12/30/2014 3:49 PM
    • 3807

    لندن سے شائع ہونے والے اخبار آبزرور نے اپنی حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ داعش و القاعدہ خودکش حملوں کے لئے خواتین کو بھی بھرتی کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے شعبہ انٹیلی جنس نے اس مقصد کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فرانسیسی انٹیلی جنس افسر نے بتایا ہے کہ فی ال [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج کا کردار
    • 12/29/2014 9:29 PM
    • 3340

    ملکی موجودہ صورتحال میں فوج کا کردار دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ یوں محسوس ہورہاہے جیسے ہر مرض کا علاج صرف فوج ہی کے پاس ہی ہے ۔ تشدد زدہ پاکستان میں پاک فوج نے ضرب عضب اور پھر خیبر ون آپریشن کے ذریعہ انتہا پسندوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور اس کے نتیجے میں طالبان اور اس کے حامی مسلح دہش [..]مزید پڑھیں

  • ہندو ریاست اور مسلمان
    • 12/29/2014 8:52 PM
    • 3508

    ہندوستان کو بحیثیت ہندو اسٹیٹ بنانے کی آوازیں ا گرچہ پرانی نہیں ہیں۔اس کے باوجود یہ آوازیں کبھی زور سے آتی ہیں تو کبھی دھیمی بھی پڑ تی ہیں۔لیکن ان آوازوں کے مدھم اور بلند ہونے کے ساتھ ہی حقیقت یہ بھی ہے کہ یہ آوازیں مسلسل جاری ہیں۔اس موقع پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ سلسلہ کیوں جار� [..]مزید پڑھیں

  • آفتاب رسالت ﷺ کا سفر آ خرت
    • 12/29/2014 8:12 PM
    • 5972

    12 ربیع الاول کی تاریخ مشہور قول کے مطابق سرور کائنات فخر موجودات سید الاولین والآخرین خاتم النبین حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی ﷺ کی پیدائش کی بھی تاریخ ہے اور تمام مورخین اسلام اس پر بھی متفق ہیں کہ یہی تاریخ آپ کی سفر آخرت کی بھی ہے۔ بلاشبہ پوری کائنات کے لیے یہ تاریخ سب سے بڑی خ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی بقا کے لئے
    • 12/27/2014 6:14 PM
    • 3769

    اگر عالمِ اِسلام کے رہنما واقعی اُمّتِ مُسلمہ سے محبّت کرتے اور وہ اقوامِ عالم میں اُمّتِ مُسلمہ کو سرفراز و سربلند دیکھنے کے متمنی ہوتے تو وہ اپنے پرانے طرزِ عمل کو تج کر ایک نئی پیش رفت کی بنیاد ڈالتے۔ مگر افسوس کہ ایسا نہیں ہے ۔ عالمِ اسلام کی حالت یہ ہے کہ اُمّت پریشاں خیال� [..]مزید پڑھیں