اعتماد سازی ضروری ہے
- 12/24/2014 4:44 PM
- 3464
اگر یہ کہا جائے کہ وطن عزیز اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے مشکل دور سے گزر رہا ہے تو ہرگز غلط نہ ہو گا۔ قیام پاکستان کے وقت لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں تک کو بے گورو کفن اس لئے چھوڑ کے پاکستان آئے کیوں کہ ان کا خیال تھا کہ آزاد وطن ہی ان کی منزل ہے۔ لیکن وہ اب تک اس منزل کو کھوج رہے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں