تبصرے تجزئیے

  • اب انتہا ہو گئی
    • 12/16/2014 9:12 PM
    • 3334

    جو لوگ کل تک پاکستان کو دہشت گردوں کا سرپرست اور شدت پسندی کا گڑھ قرار دیتے تھے آج ان کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ درندہ صفت طالبان نے لڑائی ہمارے گھروں اور ہمارے بچوں تک پہنچا دی ہے۔ انسانیت سے عاری ننگ انسانیت طالبان کے حملوں میں شہید بچوں کے لہو سے تاریخ پاکستان کو اس موڑ پر لے [..]مزید پڑھیں

  • اتفاق و اتحاد کی ضرورت
    • 12/16/2014 1:46 PM
    • 5740

    اسلام ایک آفاقی دین ہے اور عالم گیر مذہب ہے اسے خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ لے کر آئے ۔ اور یہ دین پورے کرہ ارض کے انسانوں اور جنوں کے لیے ہمیشہ کے لئے ہے ۔ اس دین میں جامعیت اور کاملیت ہے اور ساتھ سا تھ لچک بھی ہے کہ یہ ہر طبقہ کے انسانوں کے لیے اور کرہ ارض کے ہر باسی کے لیے قابل عمل ہ [..]مزید پڑھیں

  • گھر واپسی اسکینڈل
    • 12/15/2014 7:51 PM
    • 3207

    گزشتہ دنوں آگرہ کی ایک کچی بستی میں رہنے والے تقریباً 50؍ غریب مسلمان خاندانوں کو “ گھر واپسی “ کے نام پر ہندو بنانے کا دعویٰ کیا گیاہے۔ تقریب کی تصاویر اخبارات میں شائع ہوئی تھیں جن میں ٹوپی پہنے ہوئے کچھ مسلمان ایک ہندو مذہبی تقریب میں حصہ لیتے ہوئے دیکھے گئے تھے۔ جس ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسلمان ناگوار ہوا کا جھونکا کیوں
    • 12/15/2014 3:28 PM
    • 3408

    برطانیہ میں ایک نسلی مساوات کا شعبہ قائم ہے۔ پچھلے دنوں اس نسلی مساوات کمیشن کے چیئرمین نے تین نکات اٹھائے ہیں یعنی مسلمانوں سے تین سوال کئے ہیں۔ جیسا کہ امید تھی مسلمانوں نے اس پر سخت اعتراض اور لے دے کی ہے۔ کمیشن کے چیئرمین کا پہلا سوال یہ ہے کہ: مسلمانوں کی قیادت کھل کر اور ب [..]مزید پڑھیں

  • یہ آگ کیسے بجھے گی
    • 12/14/2014 5:05 PM
    • 3953

    چند برس میں وہ نسل ختم ہو جائے گی جو ہمیں ان دنوں کے قصے سنایا کرتی تھی جب پاکستان معرض وجود میں نہیں آیا تھا اور ہندو مسلم بھائی بھائی بن کر رہتے تھے۔ ان کے مندر اور مسجدیں الگ الگ تھیں۔ بعض صورتوں میں آبادیاں بھی پرے پرے تھیں مگر ان کے دل ملے ہوئے تھے۔ وہ اپنے اپنے خدا کو پوجتے ل [..]مزید پڑھیں

  • او ایس پیز کا مقدمہ
    • 12/13/2014 9:31 PM
    • 3786

    قوم ایک بہت پرانا عمرانیاتی تصور ہے۔ مذہبی صحیفوں میں یعقوب اور موسیٰ علیہ السلام کے علاوہ متعدد دوسرے پیغمبروں کی قوموں کا ذکر آیا ہے ، لیکن اُن معنوں میں پاکستانی معاشرہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی قوم نہیں ہے۔ بلکہ یہ ایک ایسا گروہ ہے جس نے غیر منقسم ہندوستان م� [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی جمہوری پاکستان کی تلاش
    • 12/13/2014 2:00 PM
    • 3425

    1973 کے آئین نے مہر ثبت کر دی کہ پاکستان کا نام  اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن 47ء سے لے کر 2014 تک ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ اس ملک میں اسلامی نظام کیسے نافذ ہو گا۔ قیام پاکستان سے پہلے کے حالات کا جائزہ لیں۔ جب اقبالؒ نے پاکستان کا تصور پیش کیا تو اس میں کسی جگہ نہیں لکھا ت� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کے انسانی حقوق
    • 12/09/2014 5:23 PM
    • 3173

    10دسمبر 1948 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کا اعلان کیا جسے “ یونیورسل ڈیکلیریشن آف ہیومن رائٹس “ کا نام دیا گیا۔ اس اعلامیے کی پہلی شق میں ہی قرار دیا گیا ہے کہ تمام انسان آزادی، حقوق و عزت کے حوالے سے برابر پیدا ہوئے ہیں۔ اب اس آرٹیکل کے اطلاق [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا سبق
    • 12/09/2014 4:49 PM
    • 4668

    711ء کا واقعہ ہے جب طارق بن زیاد نے صرف سات ہزار مسلمان سپاہیوں کے ساتھ اندلس میں قدم رکھااور وہ عظیم واقعہ نمودار ہوا جس نے تاریخ رقم کی۔اندلس سمندر کے کنارے پر تھا اور آنے والی فوج پانی کے راستے آئی تھی،لہذا طے ہوا کہ یا تو فتح حاصل کریں گے یا پھر جام شہادت نوش کریں گے۔ لہذاجن کش [..]مزید پڑھیں

  • کراچی سے بہاول پور بذریعہ ٹرین
    • 12/08/2014 10:39 PM
    • 3714

    میں نے پچھلے چوبیس برسوں میں پاکستان میں ٹرین کا سفر نہیں کیا تھا۔ پچھلی مرتبہ میں ٹرین میں اس وقت سوار ہوا تھا جب ’’ نان سٹاپ‘‘ ٹرین سے لاہور سے فیصل آ باد کا سفر درپیش تھا۔ اس وقت میں لاہور میں اپنی سرکاری نوکری اور ہزاروں’’ حسین ‘‘یادیں چھوڑ کر اپنے آ با� [..]مزید پڑھیں