تبصرے تجزئیے

  • سی پیک اور ہوشیار باش دشمن
    • تحریر
    • 05/17/2017 2:30 PM
    • 4253

    خدا جانے اتفاق تھا یا مکار ٹائمنگ، بلوچستان میں یکے بعد دیگرے دہشت گردی کے دو واقعات عین اس وقت ہوئے جب بیجنگ میں چین نے نئے سلک روڈ منصوبے کے لیے سربراہ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ عین جس روز وزیر اعظم کا وفد چین پہنچا، مستونگ میں سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کے قاف [..]مزید پڑھیں

  • 17 مئی: رنگ و نور اور ہم آہنگی کا دن

    بدھ 17 مئی کو ناروے کے لوگ اپنا قومی دن منائیں گے۔ یہ دن 17 مئی 1814 کو اوسلو کے قریب واقع ایک قصبہ آئیڈسوول میں منظور کئے گئے آئین کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ اس وقت ناروے، سویڈن کے بادشاہ کے زیرتسلط تھا۔ لیکن ملک کی اشرافیہ اور دانشوروں نے خودمختاری حاصل کرنے کے لئے قانونی دستاو� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ نیم ادبی یادیں

    مشرقی پاکستان میں مشاعرے پاپا کو ڈھاکہ، سلہٹ اور چاٹگام میں منعقد ہونے والے مشاعروں میں شرکت کی دعوت ملی۔ منتظمین نے پی آئی اے کا ٹکٹ بھیجا جو دو سو دس یا بیس روپے کا تھا۔ اُس وقت لاہور سے کراچی کا کرایہ بھی تقریباً اتنا ہی تھا۔ منٹگمری (موجودہ ساہیوال) تک ریل کا انٹر کلاس کا ٹک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا فاطمہ بھٹو سیاست میں آئیں گی

    وقتاً فوقتاً یہ خبر پھیلتی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور فاطمہ بھٹو کے ذریعے بھٹو خاندان میں پھیلی خلیج کم ہونے لگی ہے اور اس حوالے سے یہ خبر بھی پھیلائی جاتی ہے کہ دونوں شاید رشتۂ ازدواج میں بندھنے والے ہیں۔ کئی لوگ تو بڑے وثوق سے یہ بات کہتے ہیں۔ جن لوگوں کو بھٹو خاندان کے تنازع [..]مزید پڑھیں

  • پی ایس پی اور سندھ حکومت آمنے سامنے

    پیپلز پارٹی سندھ میں نو سال سے برسراقتدار ہے۔ پہلے دور میں آصف زرداری نے قائم علی شاہ کو صوبہ کا وزیراعلی بنایا، وہ صوبہ سندھ کےعوام کےلیے تو کچھ نہ کرسکے لیکن آصف زرداری اور ان کے بچوں کی خدمت کرتے رہے۔ تھر میں بچے بھوک سے مررہے تھے اور قائم علی شاہ بلاول زرداری کی خدمت میں س� [..]مزید پڑھیں

  • تیل کی سیاست سے لت پت امریکہ

    یہ بات تو یقینا آپ جانتے ہوں گے کہ امریکہ دنیا میں ترقی پذیر ممالک کو اسلحہ کی فروخت میں سب سے آگے ہے۔ شاید یہ بات آپ کے علم میں نہ ہو کہ امریکہ بہادر کے دنیا بھر میں 737 فوجی اڈے ہیں جن کی قیمت لگ بھگ 137 ارب ڈالر ہے (قیمت سے مراد یہ ہے کہ اگر ان فوجی اڈوں کی دوبارہ تعمیر کی جائے تو لاگ [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر مقبوضہ پاکستان ہے
    • تحریر
    • 05/15/2017 8:15 PM
    • 3782

    مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے علامہ اقبال زندہ ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادئ کشمیر کی قیادت کر رہے ہیں۔ یہ جدوجہد اُنہوں نے اپنے حیاتِ مستعار کے دوران ، بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں خطبۂ الہ آباد میں تصورِ پاکستان پیش کرتے ہی شروع کر دی تھی۔ لفظ پاکستان میں جہاں پ پنجاب � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور علاقائی سیاست کی پیچیدگیاں

    کسی بھی ریاست کی داخلی اور خارجی سلامتی کے لیے اس کی خارجہ پالیسی اور بالخصوص علاقائی سیاست کے تعلقات بنیادی کنجی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ کیونکہ اگر ملک داخلی طور پر مضبوط ہو اور علاقائی ممالک سے ان کے  دوستانہ مراسم ہوں تو معاملات کو زیادہ مستحکم انداز سے چلانے میں مدد ملتی ہے [..]مزید پڑھیں

  • شبِ برات پر سوشل میڈیائی معافیاں

    پچھلی رات معافیوں کی رات کے طور پر منائی گئی۔ سب نے سب سے کھڑے کھڑے معافی مانگی اور صبح صبح ہوتے ہلکے پھلکے ہو کر سو گئے۔ سوشل میڈیا نے اسے اور بھی آسان کر دیا ہے۔ خدا کرے روزِ محشر بھی وائی فائی کام کرتا ہو اور ہم سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے سے یوں ہی رابطے میں ہوں۔ اتنی آسانی س [..]مزید پڑھیں