تبصرے تجزئیے

  • ذوالفقار علی بھٹو، تاریخ کے کٹہرے میں

    پاکستان میں جس قدر کردار کشی ذوالفقار علی بھٹو کی ہوئی، شاید ہی کوئی سیاسی، مذہبی، قومی رہنما یا کوئی اور شخص اس قدر نشانہ بنا ہو۔ ان کی ذات سے لے کر کردار اور سیاست کے حوالے سے کئی الزامات کو ان پر ایسے جڑ دیا کہ اُن سے بڑا آمر کوئی نہیں۔ ان الزامات کی فہرست میں یہ بھی شامل ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • ایک اوریجنل پاکستانی کی تلاش

    پاکستانی کون ہوتا ہے ؟ مُسلمان ؟ نہیں اگر پاکستانی ہونے کی شرط مسلمان ہونا ہے تو دوسری مذہبی اقلیتیں پاکستانی ہو ہی نہیں سکتیں ، لہٰذا آزادی کا مفہوم یہ تھا کہ ہر اُس شخص کو  جو پاکستان کی سرزمین کو اپنا وطن تسلیم کرتا ہے ، آزادی کے حصول کے بعد ، سب سے  پہلے ہر پاکستانی کو&nbs [..]مزید پڑھیں

  • بے غیرت لوگوں کو نئی دنیا بسانی چاہیے!

    دادا نے کہا کہ میں مرغی ذبح کرنے لگا ہوں تم میرے ہاتھ دھلانے اور چھری کو صاف کرنے کے لیے لوٹا پکڑ کر کھڑے ہو جاﺅ۔ میں نے مرغی ذبح ہوتے دیکھی۔ بعد میں تین دن گلے سے خر خر کی آوازیں نکالتا رہا۔ مجھے لگتا جیسے ہر وقت میرے نرخرے پر چھری پھر رہی ہو۔ میری عمر اس وقت پندرہ سال تھی۔ پندر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وطن میں رہ کر پیارے۔۔۔

    شاید کچھ لوگوں کو حیرت ہو گی کہ ضلع باغ اور مظفرآباد کو میں نے برطانیہ میں22 سال قید کاٹ کر وطن واپسی پر پہلی بار دیکھا تھا۔ لیکن اس سے زیادہ قارئین کو حیرت اس بات پر ہو گی کہ صدر سردار یعقوب خان کی صاحبزادی فرزانہ یعقوب نے کوٹلی کو وزارت کے چوتھے سال تک نہیں دیکھا تھا اب کا پتہ نہ� [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک: پناہ گزینوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک

    (ترک اخبار ’’ جہان‘‘  نے مہاجرین کی صورت حال پر ڈینش  میگزین ’’کمیونسٹ سیاست ‘‘کے ایڈیٹرکلاؤس رز کا ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے۔ یہ  انٹرویو یہاں سوال و جواب کی صورت میں شائع کای جا رہا ہے۔  اس انٹرویو کو اردو ہمعصر ڈاٹ ڈی کے ، کے ایڈیٹ� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ جیسا حوصلہ درکار ہے

    پاکستان میں کوئی بھی اخبار اٹھا لیں، کسی بھی چینل کی نشریات دیکھ لیں، ہر طرف بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں اور خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔ وجہ ہے صادق خان کا لندن کا میئر منتخب ہونا۔ بلا وجہ بھنگڑے ڈالنے میں پاکستانی تو ویسے بھی خود کفیل ہیں۔ پہلے اوباما کے امریکی صدر بننے پر لیو [..]مزید پڑھیں

  • انسان چھوٹا کیسے ہوا ؟

    گزشتہ صدی کی ساتویں دہائی کے دن تھے۔ دنیا بہت بڑی تبدیلیوں کی لپیٹ میں تھی۔ کہیں گورے اور کالے میں مساوات کی لڑائی تھی۔ کہیں عورت اور مرد میں برابری کے لیے جدوجہد تھی۔ امریکا سے فرانس تک درس گاہوں میں طلبا تعلیمی آزادیوں کے لیے ایسے شعلہ بجاں تھے کہ ڈیگال جیسے مرد آہن کو گھٹنے ٹ [..]مزید پڑھیں

  • شریف خاندان کی جہدِ سرمایہ داری

    پانامہ لیکس عالمی سرمایہ داری نظام کے باہمی تضادات اور تصادم کی کہانی ہے۔ ہمارے ہاں جو لوگ یہ کہتے نہیں تھکتے کہ لوٹا ہوا مال واپس لائیں گے اور ایک ملک سے دوسرے ملک سرمائے کی ترسیل پر اعتراض کرتے ہیں، ان کو علم ہونا چاہیے کہ کیپٹل ازم کی تعریف ہی Movement of Capital ہے۔ بس اب یہ ہوا کہ [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ لیکس اور ٹی او آرز کی فارسی
    • تحریر
    • 05/06/2016 5:33 PM
    • 3804

    تاریخ اور روایت سے سروکار نہ ہو تو بیشتر احباب بضد ہو جاتے ہیں کہ انگریزی کے بغیر بھی کبھی کوئی زبان سرکار دربار کی زبان تھی۔ حالانکہ کوئی ڈیڑھ صدی قبل ہی کی بات ہے کہ فارسی ہی سب سے بڑی سرکاری زبان تھی۔ ترک اور افغان حملہ آور اپنے ساتھ فارسی زبان لائے۔ مغل سلطنت کے عروج کا سورج � [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کو تحفظ دیں

    پاکستان کی ترقی میں خواتین کا اہم کردار رہا ہے۔ قیام پاکستان کے وقت کا اگر جائزہ لیں تو محترمہ فاطمہ جناح، بیگم رعنا لیاقت علی خان ، بیگم شاہنواز، بیگم سلمیٰ تصدق حسین جیسے مضبوط نام  نظر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ محمودہ رزاق، فاطمہ صغریٰ، شوکت آراء جیسی کئی ایسی گمنام ہستیاں بھی [..]مزید پڑھیں