یورپ میں مسلمان اور یہود مخالف تحریکیں
پچھلے کئی سالوں سے دنیا بھر میں مذہبی آزادی بد ترین دباؤ کا شکار ہے اور مختلف ممالک اور دہشتگرد و قوم پرست تنظیمیں اپنے اپنے ہاں مذہبی اقلیتیوں کا پیچھا کرتی رہی ہیں۔ انہیں ہراساں کیا جاتا ہے اور ان پر حملے ہوتے ہیں۔ اسی لئے مذہبی اقلیتوں کے لوگ اپنے گھربار چھوڑ کر � [..]مزید پڑھیں