تبصرے تجزئیے

  • ایران پر حملہ

    مشرقِ وسطیٰ کا جغرافیہ بدل رہا ہے۔ ایران پر اسرائیل کا حملہ، اس کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہے۔ پہلے مرحلے میں حماس اور حزب اللہ ہدف تھے۔ دوسرے مرحلے میں ایران کی ریاست کو نشانہ بنایا گیا جس کی سرحدوں کو بین الاقوامی قوانین کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ صدر ٹرمپ نے بتایا ہے کہ امریکہ کواس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران اسرائیل جنگ بتائے گی پاکستان کیوں زندہ باد

    اسرائیل کا ایران پر حملہ غیر متوقع نہیں تھا۔ اسرائیل کی اعلانیہ پالیسی تھی کہ جب بھی ایران ایک خاص حد سے آگے اپنا نیوکلیئر پروگرام لے جائے گا تب اسرائیل اس پر اسٹرائک کرے گا۔ اسرائیلی انٹیلی جنس نے جب یہ رپورٹ کیا کہ ایرانی پروگرام ریڈ لائین سے آگے چلا گیا ہے تو اس کے بعد حملہ [..]مزید پڑھیں

  • آپریشن رائزنگ لائن“ کے مضمرات؟”

    آج ارادہ تو احمدآباد میں کریش کرنے والے بدقسمت بھارتی مسافر طیارے میں جاں بحق ہونے والی اتنی بڑی انسانی ٹریجیڈی پر کالم لکھنے کا تھا لیکن جمعۃ المبارک کی صبح کاذب اسرائیل نے ”آپریشن رائزنگ لائن“ کے نام سے ایرانی جوہری و ملٹری تنصیبات پر جو بڑا حملہ کیا ہے اس کی بڑھتی ہوئی [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں افسوسناک فضائی حادثہ

    بھارت کے شہر احمد آباد میں انڈین ائیرلائن کی پرواز  171 کے ساتھ پیش آنے والے حادثے اور کثیر تعداد میں  مسافروں و شہریوں کی  ہلاکت پر بھارت کے علاوہ ہمسایہ ملک پاکستان میں بھی شدید رنج و غم محسوس کیاجارہا ہے۔  پاکستان کے صدر، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع و پی آئی اے ک [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف بےرحم اشرافیہ کی سہولت کار؟

    عام آدمی ریلیف مانگے تو کہا جاتا ہے آئی ایم ایف اجازت نہیں دے رہا لیکن جب اشرافیہ پر قومی خزانہ لٹانے کی باری آئے تو آئی ایم ایف بھی کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ اصل کہانی کیا ہے؟ تنخواہوں کا معاملہ ہو یا پینشن کا، بجلی کے بل ہوں یا پیٹرول کی قیمتیں، خلق خدا دہائی دیتی ہے تو ملک الشع� [..]مزید پڑھیں

  • تبلیغی جماعت اور سوشل میڈیا

    سوشل میڈیا کی توپوں کا رُخ ان دنوں تبلیغی جماعت کی طرف ہے۔ کہتے ہیں ڈائن بھی آٹھ گھر چھوڑ دیتی ہے۔ سوشل میڈیا کے لیے شایدکوئی گھر آٹھواں گھر نہیں۔ تبلیغی جماعت کے تصورِ دین سے مجھے بھی شکایت ہے۔ دین کے اجتماعی تقاضوں کا اس کی دعوت میں کہیں گزر نہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ ضعیف او� [..]مزید پڑھیں