بنگلہ دیش: جنریشن زی میں کچھ خاص ہے!
- تحریر خالد محمود رسول
- 08/10/2024 1:19 PM
بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے اقتدار کا سانپ نکل گیا۔ اب ایک عالم اس کی لکیر پیٹ رہا ہے۔ اور کیوں نہ پیٹے؟ پانچ ہفتوں کی طلبا تحریک نے جس دلیری ، جرات اور باہمی ربط و نظم کے ساتھ ریاست کی اندھی قوت کا مقابلہ کیا، اس کی نظیر جنوبی ایشیا میں شاید ہی ملے۔ چار سو سے زائد ہلاکتیں ، ہزا� [..]مزید پڑھیں