تبصرے تجزئیے

  • ہریانہ کی نئی حکومت اور مسلمان
    • 11/05/2014 4:50 PM
    • 3462

    2011کی مردم شماری کے مطابق فی الوقت ہریانہ کی آبادی 25,353,081ہے۔ڈھائی کروڑ کی آبادی میں 1000مردوں میں صرف877خواتین ہیں۔دوسری جانب بچوں کا تناسب1000میں861 ہے۔ جبکہ 2001میں بچوں کا تناسب1000:964تھا۔ وجہ؟ رحم مادر میں بچیوں کا سفاکانہ قتل ،اسقاط حمل،اور خواتین اور بچیوں کو عزت کی نگاہ سے نہ دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • یہ حقیقتیں ہم پر کب کھلیں گی
    • 11/04/2014 5:59 PM
    • 3135

    یہاں مجھے علما سے پھر شکایت ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن لوگوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرآن کریم اور اسلام کی تعلیمات کو دیانت دارانہ طریقے سے ہم تک پہنچائیں کیا وہ اپنے اس فرض کو ادا کرنے میں دیانت دار رہتے ہیں؟ یا انہوں نے خود کو ’’ دینی و مذہبی حکمران ‘‘ سمجھ کر مسلما [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کی حیات نو
    • 11/02/2014 2:30 PM
    • 4100

    10 محرم الحرام 61 ہجری کو امام حسین علیہ السلام بے دینی کے بھڑکتے شعلوں اور طاغوتی طاقتوں کو مٹانے کے لئے 72 نگینوں کو لے کر رزم گاہ حیات کے مقتل میں پہنچے اور ایک ایسی خوں فشاں داستان رقم کی جس کی مثال نہ ماضی پیش کر سکا ہے اور نہ مستقبل پیش کر سکے گا۔ شاہ ہست حسین ؑ بادشاہ ہست حسین [..]مزید پڑھیں

loading...
  • درسِ کربلا
    • 11/01/2014 2:47 PM
    • 4491

    پوری دنیا میں اس وقت مسلمان مشکلات کا شکار ہیں۔ اس کے باوجود ہم باہم دست وگریباں ہیں۔ ہم مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کے بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ملکوں کی سطح پر بھی ہم ایک دوسرے کو ناکام ثابت کرنے پر تلے ہیں ہوئے۔ قرآن کریم رہتی دنیا تک سرچشمہء ہدایت [..]مزید پڑھیں

  • باہر جنگل اندر آگ --- ایک مطالعہ
    • 10/31/2014 7:46 PM
    • 8461

    علی جعفر زیدی کی سات سو بارہ صفحات پر مشتمل کتاب “ باہر جنگل اندر آگ “ ایک معرکہ آثار داستان  ہے جو پاکستان کی جہد للبقا کا احاطہ کرتی ہے ۔ اِس بھاری بھرکم تاریخی ، سیاسی اور سوانحی  دستاویز کے بارے میں میرے لیے کچھ کہنا بہت مُشکل ہے کیونکہ  اس کی تخلیقی لوح کے � [..]مزید پڑھیں

  • قابل ستائش اقدام
    • 10/31/2014 6:27 PM
    • 3299

    یورپی یونین کے اہم ملک سویڈن نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ سویڈن کے اس فیصلے پر اسرائیل نے حسب توقع برہمی کا اظہار کیا ہے اور بطور احتجاج سویڈن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ جبکہ اسرائیل کے ’’ ازلی اتحادی اور انسانی حقوق کے نام نہاد چیمپئن ‘‘ امریکہ نے سویڈ [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ کربلا
    • 10/30/2014 4:17 PM
    • 4987

    اس وقت اسلامی سال 1436ھ کا مہینہ محرم الحرام شروع ہے ۔ عربی قواعد کے مطابق یہ اسم مفعول ہے ۔ جو کہ تحریم سے بنا ہے تحریم باب تفعیل ہے ۔ تحریم کے بہت سے معنی ہیں ۔ ایک معنی تعظیم کرنا بھی ہے ۔ اس لحاظ سے محرم کا معنی ہے عظمت والا احترام والا مہینہ ۔ حضور اکرم ﷺ کی آمد سے قبل بھی دوسری � [..]مزید پڑھیں

  • کربلا اور دھرنا
    • 10/29/2014 4:46 PM
    • 3220

    اسلامی ریاست کا مقصد خدا کی زمین پر خدا کا قانون نافذ کرنا،نیکیوں کو قائم کرنا اور انہیں فروغ دینا ہے اور ہر وہ اقدام کرنا جو اللہ رب العزت کو پسند ہوں ۔ جبکہ ہر اس قوت کا قلع قمع کرنا جس سے جو اس ذات کو ناپسند ہیں۔اسلامی ریاست کی روح تقویٰ، خدا ترسی اور پرہیز گاری ہے جس کا سب سے ب [..]مزید پڑھیں

  • ریحانہ جباری کا آخری خط
    • 10/28/2014 8:34 PM
    • 5312

    (ہفتہ کی صبح تہران میں 26 سالہ ریحانہ جباری کو پھانسی دے دی گئی۔ اس نوجوان لڑکی کو ایک ایسے شخص کے قتل میں موت کی سزا دی گئی ہے جو اس کے بقول اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ دنیا بھر کے ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایرانی حکومت سے اس پھانسی کو روکنے کی اپیل کی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • زندہ جاوید حمید اختر
    • 10/28/2014 6:47 PM
    • 3898

    نظریے اور عقیدے اس بات پر مصر ہیں کہ انہیں صرف مانا جائے جبکہ ادب اور صحافت کا مطالعہ کرنے کے لئے اسے جاننا ، سمجھنا اور محسوس کرنا بنیادی تقاضے ہیں۔ صحافت کا راستہ ایک دشوار گزار اور اس سے بھی دشوار ترین منزل ہے۔ ہم نے جو دیکھا ، سمجھا ، بھوگا اور محسوس کیا اسے کتنی کامیابی کے س� [..]مزید پڑھیں