تبصرے تجزئیے

  • پاکستان فوجی نہیں ، جمہوری ریاست ہے

    گزشتہ سال  6 اکتوبر کو انگریزی اخبار ڈان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ایک اجلاس سےمتعلق ایک خبر شائع کی تھی، جس میں کالعدم تنظیموں کے معاملے پر فوج اور سول حکومت میں اختلافات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔  اس خبر کی  اشاعت کے بعد اعلیٰ فوجی کمانڈروں کے ایک اجلاس میں اس خبر کو م [..]مزید پڑھیں

  • عظیم مجاہد ٹیپو سلطان

    شیر میسور کا لقب پانے والے ٹیپو سلطان کو آج دنیا سے بچھڑے218 برس بیت گئے۔ فتح علی ٹیپو المعروف ٹیپو سلطان10 نومبر 1750 کو میسور میں پیدا ہوئے۔ انہیں ایک صوفی بزرگ ٹیپو مستان شاہ کی دعاؤں کا ثمر کہاجاتا تھا۔ اسی لیے ان کا نام فتح علی ٹیپو رکھا گیا تھا۔ حیدر علی کے اس فرزند کی ولادت [..]مزید پڑھیں

  • ایک کالم عمران خان کے دفاع میں

    گُزشتہ دنوں کاروان میں "عمران خان کے تضادات" کے عُنوان سے ایک تحریر نظر سے گُزری۔ موضوع سے لگا یقینناً کُچھ ایسے تضادات ضرور ہوں گے جو دوسرے انسانوں یا کم ازکم سیاستدانوں میں ناپید ہوں گے۔ پڑھ کر مایوسی کے علاوہ کُچھ نہ ملا۔ ایک تو بیان کیے گئے تضادات کُچھ نئے نہ تھے۔ دوُس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا طارق فاطمی قربانی کا بکرا بنے

    ہمارے ہاں ایک محاورے کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے " ٹرک کی بتی کے  پیچهے لگانا" کسی زمانے میں زمانہ جنگ میں حکومتیں  ایک  دوسرے کی فوجوں پہ اس محاورے کا استعمال کرتی تهیں اور ایک دوسرے پہ  فتح پاتی تهیں - پھر حکومتوں نے اپنی حریف سیاسی پارٹیوں پر اس محاورے کا استع [..]مزید پڑھیں

  • محصور شہر سے لکھی احتجاجی عرض داشت

    یہ عجیب محاصرہ ہے۔ فصیل سے باہر کوئی نہیں ہے۔ سب فریق شہر پناہ کے اندر مقیم ہیں۔ اہل شہر خوف کی پناہ گاہوں میں سر چھپائے بیٹھے ہیں۔ قبرستانوں کو جانے والے راستوں پر گھاس کیا اگتی، دھول تک بیٹھنے نہیں پاتی۔ گلی میں کسی کے قدموں کی چاپ نہیں۔ ہاٹ بازار سب کھلے ہیں، مٹھائی کی دکانوں [..]مزید پڑھیں

  • آزاد صحافت ، جابر سلطان اور اخبار مالکان

    فضول سی بحث ہے آزادئ صحافت کی۔ اس معاشرے میں جو ممکن ہی نہیں ہم اس کے خواب دیکھتے ہیں اور اس لئے دیکھتے ہیں کہ ابھی تک ہمارے خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔ لیکن یہ بھی تو بے معنی سی بات ہے۔ حقیقت بہت تلخ ہے، ہم وہ بد قسمت ہیں کہ جن سے ان کے خواب بھی چھینے جا چکے ہیں۔ خواب نیند سے مشروط [..]مزید پڑھیں

  • سلمان تاثیر سے مشال خان تک

    نوجوان اور ہونہار طالبعلم مشال خان کے وحشیانہ قتل پر تشویش و ہمدردی کا اظہار تو ہو گیا، مذمتی اجلاس اور چھوٹے موٹے مظاہروں کی فیس بک پر تصاویر اور اخبارات میں رپورٹیں بھی شائع ہو گئیں۔ مگر ہم اس سوال کا جواب تلاش کرنے میں آج بھی ناکام ہیں کہ توہین مذہب کے نام پر ہونے والے ماو� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اور پی ٹی آئی کی خواتین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے 29 اپریل کو وزیر اعظم نواز شریف  کی اوکاڑہ کے جلسے میں کی گئی تقریر میں سے  اس سوال کو لیڈ نیوز بنایا، جس میں نواز شریف  نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ 28 اپریل اسلام آباد اور اپنے   29 اپریل  اوکاڑہ کے جلسوں کا موازنہ کرتے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے تضادات

    دھرنا، دھرنے پہ دھرنا، پانامہ اور پھر 10ارب روپے کی رشوت کا الزام، دھرنا۔ یہ عمران خان کی سیاست کا عنوان ہے۔ دو روز قبل انہوں نے فرمایا ہے کہ جب تک گاڈ فادر ہے، نظام نہیں بدلے گا۔ وہ نظام کا بدلنا ایک شخص کے بدلنے سے تعبیر کیے بیٹھے ہیں۔ اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف کو اتار کر [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں سوشلزم کی مقبولیت

    امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی نے عالمی اقتصادی بحران اور کساد بازار پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماکسسٹ لینن کا دور پھر سے آ گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدہ دار وڈیلا پیانا نے لکھا ہے کہ موجودہ عالمی اقتصادی بحران کارل مارکس اور فریڈ� [..]مزید پڑھیں