تبصرے تجزئیے

  • منافقت ہار گئی
    • 10/17/2014 11:36 AM
    • 3501

    بس کسی بات کا “ ریکٹ “ چل پڑتاہے ۔ پھر ان لکھے احکامات اور ان لکھے معاہدے کے تحت یہ  ریکٹ ہر جگہ نطر آتا ہے ۔ یہ ریکٹ، فلم، ادب، موسیقی اور صحافت میں آپ کو چلتا نظر آتا ہے۔  ایک دور تھا پاکستان کی فلموں میں بدماشوں کے نام بننے والی فلموں کا  ریکٹ چلا تھا۔ بدماشوں [..]مزید پڑھیں

  • لاحاصل بھاگ دوڑ
    • 10/15/2014 3:45 PM
    • 3443

    کم و بیش 120 سے زائد سربراہان مملکت جمع تھے۔ بعض چھوٹے اور عالمی منظر نامے میں غیر اہم ممالک کے سربراہان کی تقاریر کے وقت بھی ہال میں نمائندو ں و سربراہان کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ لیکن میاں صاحب کی تقریر کے دوران 50 فیصد سے زائد خالی کرسیاں پوری قوم کا منہ چڑا رہی تھ� [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کی امامت کا مسلہ
    • 10/14/2014 3:57 PM
    • 3839

    امریکہ کے بعد اب ہالینڈ میں بھی خواتین کے لئے مخصوص مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق مسلم خواتین نے گزشتہ دنوں دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک ایسی مسجد کا افتتاح کیا ہے جس میں صرف خواتین عبادت کے فرائض سرانجام دے سکیں گی۔ اس مسجد کا افتتاح مصر کی خاتون ادیبہ نول السعادی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مبارک بادیں اور عقیدہ
    • 10/13/2014 5:30 PM
    • 3326

    پاکستانی مسلمانوں نے بھی عجب قسمت پائی ہے ۔ پہلے تو دنیا ہمارے کسی کارنامے یا کسی شخصیت کو پوچھتی ہی نہیں ۔ چاہے ہم کچھ بھی کر لیں ۔ اور پوچھتے ہیں تواُن کو جن کو ہم نہیں پوچھتے ۔ دور کیوں جاتے ہو ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی پاکستانی سائینس دان نے پانی سے گاڑی چلانے کا تجربہ کیا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • مہاراشٹر کا سیاسی منظر نامہ
    • 10/13/2014 4:29 PM
    • 3708

    دنیا میں عموماً وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو ایک جانب اپنے مقصد ونصب العین پر ثابت قدم رہیں تو دوسری جانب مقصد و نصب العین کے حصول میں آنے والی رکاوٹوں کا جرات کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے منزل مقصو د کی جانب پیش قدمی کرتے چلے جائیں۔یہ وہ بنیادی اصول ہے جس پر ہر زمانے میں شخص،گروہ اور [..]مزید پڑھیں

  • چھلاوہ
    • 10/07/2014 8:19 PM
    • 5775

    (زیر تحریر ناول سے اقتباس) نکے کے دادا کا گھر ترائی میں تقریباٌ ایک فرلانگ کے فاصلے پر ایک بہت پرانے شیو مندر کے پاس تھا۔ جس سے ذرا ہٹ کر مرگھٹ تھا جہاں کبھی ہندوؤں کی چتائیں جلانے کیلئے لائی جاتی تھیں۔ یہ جگہہ دریا سے کوئی بیس فٹ کی بلندی پر ہو گی اور یہاں سے ایک سیدھا راستہ نیچ [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی یا خواب؟
    • 10/02/2014 4:28 PM
    • 3664

    ایک خواب ہے: “ پنجاب یونیورسٹی سے اعلی تعلیم حاصل کرنے والے فہد رسول نے وطن عزیز کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہوئے ۔ اپنے تمام تعلیمی کیرئیر میں ان کی وابستگی سرکاری تعلیمی اداروں سے رہی ۔ ان کے خاندان میں کبھی بھی کوئی سیاسی � [..]مزید پڑھیں

  • گلو کریسی
    • 09/30/2014 4:04 PM
    • 4142

    دنیا کے بہت سے الفاظ اور بے شمار اصطلاحات کی طرح آزادی کا مفہوم بھی اسلامی لغت میں نہ صرف سب سے الگ ہے بلکہ دیگر مذاہب کے نقطہء نظر سے مختلف بھی ہے ۔ مسلمانوں کے نزدیک آزادی کے معنی انسان کا اللہ کے سوا ہر اطاعت و بندگی سے آزاد ہونا ہے۔ یہاں تک کہ اپنے نفس ، خواہشات اور اپنی قومی ح [..]مزید پڑھیں

  • مسلم برادری یا ” نسلی برادری“
    • 09/29/2014 5:32 PM
    • 3814

    گزشتہ دنوں انٹرنیشنل یونین آف جرنلسٹس کے حوالے سے منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے جب میں برلن میں تھا تو جرمن اخبارات و رسائل کے مطالعہ سے پتہ چلا کہ نسلی تشدد کی ایک شدید لہر نے ان دنوں جرمنی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ نسلی منافرت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اقلیتوں کو [..]مزید پڑھیں

  • پولیس نظام کی اصلاح
    • 09/29/2014 3:56 PM
    • 3337

    دنیا کے مختلف ممالک میں نظام کی اصلاح ایک مستقل اور بتدریج عمل ہے۔جس قدر نظام درست،چست،منظم اور اقدار پر مبنی ہوگا اسی قدر ملک بھی پائیدار ومستحکم کہلائے گا۔دنیا کے وہ ممالک جہاں آبادی کے تناسب سے نظام کو چلانے والے مقدار یا صلاحیتوں کے اعتبار سے کم ہیں،وہاں مسائل کاحل بھی مم� [..]مزید پڑھیں