تبصرے تجزئیے

  • ایک بار پھر فوج
    • 09/13/2014 5:39 PM
    • 3587

    وطن عزیز اس وقت ایک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سیلاب نے پورے ملک میں تباہی پھیلا دی ہے۔ برسنے والی رحمت ہماری ہی غفلت کی وجہ سے عذاب الہیٰ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے دعائیں مانگتے تھے کہ مولا! باران رحمت کا نزول فرما ۔ اب دعائیں تبدیل ہو گئی ہیں اور لبوں پہ صدا ہے کہ مولا [..]مزید پڑھیں

  • انسان کو بہتر بنایا جا سکتا ہے!
    • 09/10/2014 2:14 PM
    • 2298

    ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ھنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کی اصلاح کے لئے ضروری ہے کہ اب اس ’’ علم ‘‘ کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔ ’’ انسانی نوع کی اصلاح کا علم ‘‘ کا مطلب ہے کہ جین GENE کے استعمال سے نسل انسانی کو بہتر بنایا جائے۔ سائنس دانوں کا یہ بھی کہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سیاستدان بن گئے
    • 09/10/2014 10:58 AM
    • 3302

    عمران خان لیڈر نہیں سیاستدان بن گئے ہیں۔ اگر عمران خان کی محبت میں مبتلا لوگ ناراض نہ ہوں تو میں ایک بار پھر دوہرانا چاہتا ہوں کہ ’’ عمران لیڈر نہیں رہے سیاستدان بن گئے ہیں‘‘۔ پی ٹی آئی کا آزادی مارچ  ایک ماہ پورا کرنے کے قریب ہے۔ وہ ہر چند گھنٹے بعد جلسے اور ٹی و� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسائل کے حل میں مسابقت
    • 09/09/2014 2:37 PM
    • 3411

    بقول شخصے دنیا پہلے دوستوں اور دشمنوں میں بٹی ہوئی تھی۔ مختلف بلاک ایک دوسرے کے دشمن سمجھے جاتے تھے۔لیکن زمانہ کی کروٹ کے ساتھ ہی اب نہ فرد اور نہ ہی بلاک دشمن اور دوست سمجھے جاتے ہیں۔بلکہ درحقیقت سب ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اورایک دوسرے کے حریف اور مسابقت کرنے والے (competitor) بھی۔ا� [..]مزید پڑھیں

  • آئینِ پاکستان اور جمہوریت
    • 09/05/2014 1:43 PM
    • 3491

    اس ملک کا عام شہری بھی جمہوریت پہ اتنا ہی یقین رکھتا ہے جتنا ہمارے ملک کے سیاستدان۔ اور شاید وطن عزیز میں سیاستدانوں کی جمہوریت کو سمجھنا اب ایک ایسا  اوپن سیکرٹ ہے جو کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ سیاستدانوں کے لیے جمہوریت کیا پاکستان کے آئین پر عمل ہے یا پھر اپنے مفادات کا تحفظ او� [..]مزید پڑھیں

  • پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق
    • 09/05/2014 1:30 PM
    • 4068

    گزشتہ سال کے عام انتخابات میں ایک دو نہیں کئی پہلوان میدان میں تھے اور ایک ایسا دنگل کھیلا گیا جو خونی ہوتے ہوتے رہ گیا۔البتہ کہیں کہیں سیاسی شعور کے مطابق عوامی رائے کا احترام بھی کیا گیا۔ ملک میں تیسرے دور کیلئے وزیراعظم بننے کیلئے آئین میں ترمیم کی گئی جس سے سیاسی حلقوں میں � [..]مزید پڑھیں

  • عوام بپھر گئے تو کیا ہوگا
    • 09/04/2014 4:43 PM
    • 3513

    آزادی و انقلاب دھرنوں کی کرامات دیکھئے، جمہوریت کا نام لے کر دکانیں چمکانے والے تمام ہی لوگ اکٹھا ہوگئے۔ دو روز سے جمہوریت سے محبت، وزیراعظم کے عزم، حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمنٹ کے ساتھ قربتوں کا تذکرہ ہورہا ہے ۔ اس دوران کچھ دل جلوں نے بڑے ہی مہذب انداز میں حکومت اور وزیر [..]مزید پڑھیں

  • مذہب اسلام سے تہی دامن لوگ
    • 09/02/2014 10:36 PM
    • 3549

    واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ مصر کے مفتی اعظم نے اعلان کیا ہے کہ مسلمان بھی اپنا مذہب تبدیل کرنے میں آزاد ہیں کیونکہ یہ معاملہ بندے اور اس کے خدا کے درمیان ہے۔ مفتی اعظم مصر نے واشنگٹن پوسٹ اخبار کے زیر اہتمام فورم میں مسلمانوں کے مذہب تبدیل کرنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • تھرڈ امپائر سے سوال
    • 09/02/2014 7:19 PM
    • 3764

    ’’ہم کہاں کے سچے تھے‘‘ ویسے تو یہ عمیرہ احمد کے ناول کا ٹائٹل نام ہے۔ مگر آج کل پاکستان جس طرز کی سیاست کو بھگت رہا ہے اس کے بعد دل ایک ہی بات کہنے کو کرتا ہے کہ ’’ تم کہاں کے سچے تھے‘‘۔ لیکن بات وہی ہے کہ ہم سوال اٹھائیں تو کئی معزز ناراض ہوجاتے ہیں۔ بات کریں [..]مزید پڑھیں

  • پوائنٹ آف نو ریٹرن
    • 09/01/2014 10:06 PM
    • 3589

    دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جب جب خلق خدا کو امن و امان ، انصاف ، روزگار ، تعلیم ، صحت سمیت زندگی کی بنیادی سہولیات میسر نہ آئیں تب تب محکوموں نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا۔ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی بیڈ گورننس اور میاں نواز شریف کی بادشاہت کی طرز پر حکمرانی کی خواہش سے عوام میں اضطرا [..]مزید پڑھیں