تبصرے تجزئیے

  • قومی تاریخ کی تلاش میں لاہور کا دورہ اور وکیل

    لاہور ایک تاریخی شہر ہے اور ہم بھی وہاں اپنی تاریخ کی تلاش اور اس کو قومی نصاب میں شامل کروانے کی خاطر  عالمی شہرت یافتہ قانون دان  ڈاکٹر عبدالباسط کے ساتھ مشاورت کے لیے سوموار اٹھارہ دسمبرکو ان کے دفتر پہنچے۔ میرے ساتھ تاریخ کے پروفیسرجمیل کھٹانہ اور میرے ایک عزیز ناصر خ� [..]مزید پڑھیں

  • شکوک کی دھند اور سی پیک
    • تحریر
    • 12/22/2017 7:36 PM
    • 3660

    اللہ جانے یہ خود اذّیتی کا شوق ہے یا بد خبری کی تلاش کا چسکا لیکن دیکھا یہی ہے کہ منفی خبر روشنی کی رفتار سے پھیلتی ہے جبکہ اچھی خبر تقریباٌ پیدل سفر کرتی ہے ۔ ویسے تو میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک سنسنی خیز سیاسی خبر کا قبضہ ہے لیکن ایسے میں معیشت کی اس خبر کی بھی سنی جاتی ہے جس سے کس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اداروں میں ٹکراؤ کی پالیسی کے ممکنہ نتائج

    حکمرانی کے نظام کی  کنجی اداروں کی فعالیت اور استحکام ہے۔ یہ  اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے جب اداروں کے درمیان اہم آہنگی موجود ہو اور وہ ایک دوسرے کی دائرہ کار میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند ہوں۔  پاکستان میں بدقسمتی سے اداروں کے درمیان عدم اعتماد اور ٹکراؤ ک [..]مزید پڑھیں

  • مظفر اعجاز کے کالموں کا مجموعہ

    کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد یورپ اور امریکہ میں توکتب بینی کی شرح میں کوئی خاص کمی نہیں آئی البتہ پاکستان جہاں پہلے ہی یہ شرح قابل رشک نہیں تھی، مزید گر گئی ہے۔ بزرگ نسل، اساتذہ اور علم و ادب سے وابستہ طبقے کو شکایت ہے کہ ہماری نئی نسل کتاب سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ جبکہ نئی نسل کا کہنا � [..]مزید پڑھیں

  • غاصبو! تاریخ سے سبق مت سیکھنا

    تاریخ وہ علم ہے جو ہمارے آج کا رشتہ گزرے ہوئے ماضی سے جوڑتا ہے اور ہمیں مستقبل میں بڑھنے کے لئے رہنمائی فراہم کرتا ہے ۔ پوری دنیا کے اسکولوں میں تاریخ  ایک آزاد مضمون کے طور پر پڑھائی جاتی ہے۔ مگر پاکستان وہ بدقسمت ملک ہے جہاں تاریخ بھی توڑ مروڑ کر ریاستی بیانیے کے مطابق مط� [..]مزید پڑھیں

  • یروشلم اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ناپاک ارادے

    6دسمبر کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس اعلان سے کہ’ یروشلم اسرائیل کی راجدھانی ہے‘ ۔ اس خبر سے جہاں دنیا کے اہم لیڈروں کے ہوش اُڑ گئے تو وہیں فلسطین کے لوگوں میں غصّے کی لہر دوڑ گئی۔ اگر دیکھا جائے تو اس خبر سے دنیا کہ تمام مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ کیونکہ مسلمانو� [..]مزید پڑھیں