تبصرے تجزئیے

  • صاحب، آپ کو مبارک ہو

    صاحب آپ کو مبارک ہو۔۔۔ صاحب آپ کو بہت زیادہ مبارک ہو۔۔۔ آپ کے جوان نے صرف آپ کا بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔۔۔ اور مجھے فخر ہے کہ اس نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا۔۔۔ میجر صاحب جو شاید دلاسا دینے آئے تھے وہ چند لمحوں کے لیے ساکت سے ہو گئے۔۔۔ اپنے تئیں تو وہ والد کو � [..]مزید پڑھیں

  • حکیم مسیح الملک لاہوری

    دنیا بھر کا علاج کرنے والے حضرت مسیح الملک لاہور کا تن و توش ایسا ہے کہ انہیں دیکھتے ہی بندہ احتیاطاً سانس بھی آہستہ لینے لگتا ہے کہ لگتا یہی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا سے بھی توازن کھو کر زمین پر گر سکتے ہیں۔ اس خدشے کو تقویت اس بات سے بھی ملتی ہے کہ وہ پنکھے کی بجائے ایئر کنڈیشنر استعم [..]مزید پڑھیں

  • بولان سے جمنا تک (1)
    • تحریر
    • 03/24/2016 10:07 AM
    • 6369

    اس مرتبہ آب و دانے کی گردش ہمیں ہندوستان کی جانب لے گئی۔ تقریب سفر ہمارے ادارے LEAD کے زیر اہتمام بھوپال میں ہونے والی ایک کانفرنس تھی جس کا موضوع نجی تجارتی اداروں کی سماجی ذمہ داری تھا۔ بھارتی سفارت خانے کے دوستوں کی ’کمال‘ مہربانی کے سبب ہمیں اور ہماری بیگم کو چار شہروں د [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان عسکری نہیں سیاسی کارنامہ ہے
    • تحریر
    • 03/24/2016 9:39 AM
    • 3462

    ملک میں23مارچ کو ایک بارپھر افواج پاکستان کی پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ معلوم نہیں کہ قیام پاکستان کے سیاسی عزم کے یوم تجدید کے موقع ملک میں سیاسی قوت کے بجائے فوجی طاقت کے مظاہرے کی ضرورت کب سے محسوس ہونا شروع ہوئی اور یہ سلسلہ کیسے شروع ہو ا۔ تاہم غالب امکان ہے کہ یہ طریقہ کار ج� [..]مزید پڑھیں

  • میرے سیکولر لبرل فاشسٹ دوست

    اُردو اخبارات میں مختلف مذہبی و سیاسی رہنماؤں کے بیانات اور متعدد کالم نگاروں کے کالم آج کل شدت کے ساتھ زورلگا رہے ہیں کہ ہم پاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بننے دیں گے۔  ان بیانات اورکالموں میں ’’لبرل فاشسٹ یا سیکولر فاشسٹ‘‘ کی اصطلاح بڑے حتمی انداز میں استعمال � [..]مزید پڑھیں

  • اپنے وجود سے واقفیت

    یہ حقیقت ہے کہ دنیا کا نظام انسان کے وجود سے ہے۔اوراگر مان لیا جائے کہ دنیا میں انسان ہی نہ ہوتا تو اِس کا نظام بھی اس شکل میں نہ ہوتا، جس طرح آج ہم دیکھ رہے ہیں۔ اس کے باوجودیہ بات ناقابل یقین اور حیرت و افسوس کی ہے کہ انسانوں کا ایک بڑا طبقہ خود اپنے وجود اور اس کے مراحل سے لاع [..]مزید پڑھیں

  • روہنگیا مسلمان اور عالم اسلام کی بے حسی

    ایک خبر کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ نے پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دیا ہے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی کسی مسلم ملک کی طرف سے مدد نہیں کی گئی ۔  نہ ہی اسلامی کانفرنس یا عرب لیگ کی طرف سے ان کے قتل عام کو روکنے کیلئے کوئی اقدام اٹھایا گیا ہے جب� [..]مزید پڑھیں

  • شام کا مستقبل اور روس کا نیا عالمی کردار

    روسی صدر پیوٹن نے جس ڈرامائی انداز سے شام سے روسی فوجوں کے انخلا کا اعلان کیا ہے، اس نے دنیا بھر کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ستمبر 2015ء سے روس نے شام میں جاری خانہ جنگی میں بشارالاسد کی حکومت کی سفارتی حمایت کے ساتھ  بھرپور عسکری حمایت اور مداخلت کا آغاز کیا تھا۔ اس دوران روس � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کا جوش آزادی
    • تحریر
    • 03/18/2016 9:22 PM
    • 4091

    جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئر مین محمد فاروق رحمانی کا شمار ان اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے سقوط ڈھاکہ کے بعد کی کٹھن ترین صورتحال میں مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے قلمی اور سیاسی میدان میں سرگرم کردار ادا کیا۔محمد فاروق رحمانی1968سے 1989تک شعبہ صحافت سے منسلک رہے۔ وہ [..]مزید پڑھیں