تبصرے تجزئیے

  • شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

    دونوں طرف کا ہجوم اپنی اپنی ٹولیوں کے ساتھ خوشیاں منا تا ہوا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتا مٹھائیاں تقسیم کر رہا ہے ۔  درمیان میں ایک خوبرو نوجوان کبھی ایک ہجوم کی طرف دیکھتا اور کبھی حیرت سے دوسرے کو ۔  جب شور تھم چکا ، نعرے بازی بند ہوئی تو نوجوان نے دائیں جانب کے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ذکرالہیٰ: قلبی سکون کا تریاق

    اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اُس کی یاد میں منہمک اور لگے رہنا بندۂ مومن کی شان اور اُس کا جزوِ ایمان ہے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اُس کی یاد سے غافل اور لاپرواہ رہنا بڑی ہی بدنصیبی اور شقاوت قلب کی علامت ہے ۔ ہم لوگ ہر آن ہر لمحہ اللہ تعالیٰ کی کتنی ہی نعمتوں اور اُس کے کتنے ہی احسانات [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کا عفریت اور اسلام

    انتہا پسندی کے عفریت نے جن آہنی ہاتھوں سے ہمارے معاشرہ کو جکڑ رکھا ہے اس سے سب پریشان ہیں ۔ دن بدن حالات بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں اور بہتری کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ عدم برداشت اور انتہا پسندی معاشرے لئے زہر قاتل ہے ۔ سویڈن جیسے پر امن ملک کو بھی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا جب سات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک ہند کشمیری ایجنٹ اور بے لگام جج

    را کے وہ ایجنٹ جنہیں پاکستان میں ہیرو سمجھ لیا گیا کے عنوان سے ندیم پراچہ کا ایک مضمون آج کل موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ متعدد قارئین کہتے ہیں کہ یہ نام پہلی دفعہ ان کی نظروں سے گزر رہا ہے البتہ ہمارے نزدیک مضمون نگار کے بجائے مندرجات پر زیادہ توجہ دی جانی چائیے۔ اور اس سوال پر بھی توج� [..]مزید پڑھیں

  • یہ الیکشن، یہ ریفرنڈم ستمگر کیوں ہونے لگے
    • تحریر
    • 04/21/2017 1:53 PM
    • 4117

    ترکی کے کانٹے دار ریفرنڈم کی گرد ابھی ہوا میں تھی کہ برطانوی وزیر اعظم ٹیریسا مے نے اعلان کیا کہ جون کے اوائل میں قبل از وقت جنرل الیکشن ہوں گے۔ گزشتہ سال کے ریفرنڈم کے مطابق برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کر چکا ہے لیکن پارٹی کے اندر سے وزیراعظم کو جس طرح کی مضبوط حمای [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کا فیصلہ اور دیوانی ہوئی قوم

    مجھے اپنی قوم کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ قوم ہے کیا اور چاہتی کیا ہے۔ ان کی منزل کہاں ہے، ان کا آئیڈیل کون ہے۔ یہ  کس کے ساتھ ہوتے ہیں،  ووٹ کس کو دیتے ہیں، ان کا لیڈر کون ہے۔ ان پر حکومت کون کرتا ہے۔ یہ قوم ہے یا ہجوم۔  یہ جو بھی ہیں انتہائی جذباتی اور جلد باز واقع ہوئے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں حالیہ تبدیلی اور مستقبل کا منظر

    ترکی کے صدر طیب اردوان ایک بڑے ریفرنڈم کی مدد سے طاقت ور صدر بننے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ 18ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور ریفرنڈم نے ترکی کے پارلیمانی نظام کو مضبوط اور طاقت ور صدارتی نظام میں بدل دیا ہے جو فرد واحد کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ حالیہ ریفرنڈم میں صدر طیب اردوان او رکے ان � [..]مزید پڑھیں

  • غازی علم الدین بنتے ہو، پہلے طہارت تو کر آؤ

    میری اماں عجب عاشق رسولﷺ تھیں. خود اپنے عشق میں بڑی حجتی تھیں مگر مجال ہے کوئی نوجوان ان کے سامنے دین پر بحث کرتا۔ فوراً کہتیں …. طہارت کرتے ہو؟ جاؤ پہلے طہارت ٹھیک سے کر آؤ پھر اللہ رسولﷺ کے بارے میں بات کرو۔ پھر غصے سے بڑبڑاتیں کہ …. ہے ڈھنگ طہارت کرنے کا بھی نہیں انہیں ا� [..]مزید پڑھیں

  • نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے

    نورین لغاری تقریباً  ڈھائی ماہ قبل حیدرآباد سے لاپتہ ہوئی تھی۔ اس کو گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات لاہور میں انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے کیے جانے والےایک آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے بازیاب کرائی گئی نورین لغاری حیدر آباد کے علاقے حسین آباد کی [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئی 20 اپریل کا انتظار

    20 اپریل یعنی آج کے دن کو بہت اہم قرار دیا جا رہا تھا۔ ہماری اعلی ترین عدلیہ نے پاناما کا تاریخی فیصلہ سنانا تھا مگر یہ دن بھی  کسی خاص  اہمیت  کا حامل ثابت نہ ہؤا۔  فیصلہ آگیا اور ہم سب نے سن لیا۔ یہ وہ فیصلہ تھا جو شاید آدھی سے زیادہ پاکستانی قوم جانتی تھی۔ ہماری جس کسی � [..]مزید پڑھیں