تبصرے تجزئیے

  • بھارتی بربریت اور بیس کیمپ کی بے حسی

    بیرون ملک سے میں سات ماہ بعد وطن واپس آیا ہوں۔ بیرون ملک میں کچھ ایسے غیر متوقع مسائل میں الجھ گیا تھا جن کی وجہ سے قارئین کرام کے ساتھ قلمی تعلق معطل رہا۔ اس دفعہ بھی میرے مسائل کی وجہ تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ میری وابستگی اور تارکین وطن کے وہ مسائل بنے جن کو حل کرنا حکومت کا فر [..]مزید پڑھیں

  • ایسا کب تک ہوتا رہے گا !

    خیبر پختونخواہ کے شہر مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں تضحیک مذہب کے الزام میں مشتعل طلبا کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشعل خان کے قتل نے ایک بار پاکستان کو دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ اس واقعہ کو رونما ہوئے کافی دن ہو چکے ہیں اس دوران صوبائی حکومت کی طرف س� [..]مزید پڑھیں

  • سلطان اردوان ترکی کی ترقی چاہتے ہیں

    اتوار 16اپریل کو امریکہ سمیت یورپ کے کئی ممالک کی نگاہ ترکی کے ریفرنڈم پر لگی ہوئی تھی۔ دراصل یہ ریفرنڈم ترکی کے آئین میں اٹھارہ مجوزہ ترامیم کے لئے کروایا گیا تھا۔ جس کا اعلان ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کیا تھا۔ اس لئے کئی معنوں میں اس ریفرنڈم کو کافی اہم مانا جارہا تھا۔ ترک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب استاد کہلاتے شرم آتی ہے

    مردان یونیورسٹی میں رونما ہونے والے بھیانک سانحے کو اتنے دن گزر چکے ہیں لیکن کسی پل چین نہیں پڑتا۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ زندگی میں پہلی بار یہ احساس ہو رہا ہے کہ یہ سب کار فضول ہے۔ زندگی کے متعلق میرا رویہ زیادہ تر رواقی سا رہا ہے۔ نہ کبھی خوشی سے بدحال ہوا نہ کبھی غم سے نڈھال [..]مزید پڑھیں

  • لیاری کا ڈان عزیربلوچ اور پیپلز پارٹی

    عزیر جان  بلوچ لیاری کے رہنے والے ایک کامیاب ٹرانسپورٹر فیض محمد فیضو کا بیٹا ہے۔   جنوری 2016  میں اس کے پاس سے دو قومی شناختی کارڈ ملے۔ دونوں میں اس کی تاریخ پیدائش مختلف تھیں۔ پہلے شناختی کارڈ میں اُس کی تاریخ پیدائش 10اکتوبر 1973 درج تھی جبکہ دوسرے شناختی کارڈ میں اُس ک [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا گورکن، طیب اردوان

    ریفرینڈم میں معمولی اکثریت حاصل کرنے پر ترکی کا ‘نیا سلطان‘ طیب اردوان بظاہر بہت خوش نظر آرہا ہے۔ اردوان کو اس کامیابی پر مبارکباد دینے والوں میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی بادشاہ اور پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف پیش پیش ہیں۔ مگر جمہوری ممالک میں عمومی طور پر ریفرینڈم کی � [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم سے گریز، مسلمانوں کی بے حسی کا شاخسانہ

    سب سے پہلے یہ بتاتا چلوں کہ دنیائے اسلام یا امہ یا مسلم ممالک یا جو بھی آپ کہیں، میں صرف 498 یونیورسٹیاں ہیں جبکہ امریکہ میں 5758 ، ہمارے ہمسائے اور ’’دشمن‘‘ نمبر ایک بھارت میں امریکہ سے بھی زیادہ یعنی 8500 یونیورسٹیاں ہیں۔ دوسری طرف ڈیلی ٹائمز کے ایک سروے کے مطابق پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • مشعال خان کو کس نے مارا

    پچھلے دنوں عبدالولی خان یونیورسٹی میں جو المناک واقعہ پیش آیا ہے، وہ کسی مہذب معاشرے میں پیش آیا ہوتا تو پورا ملک اور پورا معاشرہ ہل کر رہ جاتا۔ اور اس ملک کے ارباب اختیار اور سارے دانشور سر جوڑ کر بیٹھ جاتے اور ہر ممکن کوشش کرتے کہ ایسا سانحہ دوبارہ رونما نہ ہو۔ لیکن میں قرب� [..]مزید پڑھیں

  • تنہا رات رلاتی ہوگی

    پر آشوب دور میں لفظوں میں جذبات کہنے کا فن یقیناًایک ایسی صلاحیت ہے کہ معاشرہ تعمیری جہتیں پا سکتا ہے۔ برداشت کا معاشرے میں سے مفقود ہوتا ہوا پہلو، اور خون ارزاں ہوجانالمحہ فکریہ ہیں۔ مگر ان سخت حالات میں اپنے لفظوں سے معاشرے کی اصلاح کے ساتھ ساتھ رویوں کی درستگی کا بیڑا اُٹھا [..]مزید پڑھیں