تبصرے تجزئیے

  • آصف زرداری کیا چاہتے ہیں!

    23 فروری کو اپنے گزشتہ کالم ’’ پَر کس کے کٹیں گے!‘‘ میں پنجاب میں نیب کی طرف سے میگا سکینڈل، کرپشن مقدمات اور متوقع رینجرز آپریشن کے حوالے سے یہ عرض کی تھی کہ وزیراعظم نوازشریف کاردِعمل، پاور پالیٹکس میں غیر متوقع تبدیلیاں برپا کر سکتا ہے۔ اس میں یہ بھی عرض کیا تھا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • لائن آف کنٹرول پر انسانی و جنگلی حیات کی تباہی
    • تحریر
    • 02/26/2016 7:01 PM
    • 5233

    پاکستان اور بھارت کے درمیان 48-1947 کی لڑائی کے بعد یکم جنوری1949ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اپیل پر ریاست کشمیر میں جنگ بندی عمل میں آئی اور دونوں ملکوں کی فوجوں کی اگلے مورچوں کے درمیان جنگ بندی لائین(سیز فائر لائین) کا قیام عمل میں لایا گیا۔ بعد ازاں پاکستان اور بھارت ک� [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کے تحفظ کا قانون

    گزشتہ دنوں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی کے اراکین نے خواتین کے تحفظ کے ایک ایسے بل کو منظور کیا ہے جس کے لئے پنجاب کی خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کئی دہائیوں سے کوششیں کر رہی تھیں۔ اخبارات میں اس بل کے متعلق جو تفصیلات شائع ہوئی ہیں اس کے مطابق تشدد کا شکار خوا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عرب دنیا کا جنسی روگ
    • تحریر
    • 02/24/2016 12:31 PM
    • 11083

    عرب پناہ گزینوں نے جرمنی کے شہر کولون میں یورپی خواتین پر جنسی حملے کرکے التحریر اسکوائر کی یاد تازہ کر دی. یہ واقعہ نئے سال کی آمد سے ایک دن پہلے کی شام کو پیش آیا اور اس نے اہل مغرب کی آنکھیں کھول دیں. انہیں پہلی بار احساس ہوا کہ جس جنسی عفریت کو وہ مسلمانوں خصوصاً عربوں کا مسئل� [..]مزید پڑھیں

  • پَر کس کے کٹیں گے

    نواز حکومت کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نہ وہ نیب سے خوف زدہ ہیں اور نہ ہی وہ اس کے پرکاٹیں گے۔ یہ بیان وزیراعظم نوازشریف کے نیب کے اختیارات پر تنقیدی بیان کے بعد سامنے آیا ہے اور وزیراعظم کے اس بیان کے بعد نیب کے چیئرمین نے ردِعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرپشن کے بڑ [..]مزید پڑھیں

  • ستیہ پال آنند کون ہے؟

    دل کی وارفتگی فہم کے قریب تر تھی۔ چند گھنٹوں میں گروجی ڈاکٹر ستیہ پال آنند سے ملاقات ہونے والی تھی۔ ہم خاموش تھے۔ شاید ہم دونوں ہی سوچ رہے تھے۔ گرو جی نے کہا تھا ”خاموشی میں جو آوازیں دور سے آتی ہیں معلوم ہوتی ہیں وہ کیا ہیں، کبھی سوچا“۔ اچانک ایک آواز چنگھاڑ اٹھی، کوندا لپ [..]مزید پڑھیں

  • ہالینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان

    ہمارا تمہارا خدا بادشاہ ، خدا کا بنایا ہے وہ بادشاہ۔ یہ بادشاہ ہے ہالینڈ کا جہاں میں سکونت پذیر ہوں۔ اس کی ایک ملکہ بھی ہے (بادشاہ کی) جس کا نام ”ملکہ مکسیما“ ہے۔ یہ اصلی ملکہ ہے ملکہ کوہسار نہیں۔ یہ ملکہ پچھلے دنوں پاکستان تشریف لے گئیں تھیں۔ ہیں تو یہ ملکہ لیکن ان میں شاہو [..]مزید پڑھیں

  • ہماری علمی برتری اور امریکی الو

    خدا کا شکر ہے کہ ہم دنیا کی باعلم ترین قوم ہیں۔ دنیا اپنا بڑے سے بڑا عالم اٹھا کر لے آئے، ہمارا گیا گزرا طالب علم چھوکرا بھی اس سے علم میں بالاتر ہوتا ہے۔ زیادہ وقت نہیں گزرا کہ عظیم سائنسدان آغا وقار صاحب نے نیوٹن کے قوانین کے پرخچے اڑا کر پانی سے کار چلا دی تھی۔ چند لوگوں نے اس � [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کے منفی اثرات اور قومی ذمہ داری

    " آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارا ٹی وی بیمار ہو گیا ہے۔ پوری دنیا میں ٹی وی میں ٹی بی ہو گیا ہے۔ ہم سب بیمار ہیں۔ میں کسی دوسرے کو بیمار بتا کر خود کوڈاکٹر نہیں کہ رہا ہوں۔ بیمار میں بھی ہوں۔ پہلے ہم بیمار ہوئے اب آپ بیمار ہو رہے ہیں۔ آپ میں سے کوئی نہ کوئی روز ہمیں مارنے پیٹنے اور زندہ [..]مزید پڑھیں

  • واشنگٹن میں نواز مودی ملاقات!
    • تحریر
    • 02/21/2016 6:22 PM
    • 3378

    اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکہ میں 31مارچ سے شروع ہونے والی دو روزہ عالمی نیوکلیئر سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات ہو سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ، ہندوستان اور پاکستان خاموشی سے اس عالمی ایٹمی کانف [..]مزید پڑھیں