تبصرے تجزئیے

  • آسٹریلوی سینیٹ میں ’برقعہ‘

    آسٹریلیا کی سینیٹ میں برقعہ پہن کر برقعے پر پابندی  کا مطالبہ کرنے والی ایک خاتون سینیٹر کی رکنیت ایک ہفتے کے لیے معطل کردی گئی ہے۔ مسلمان سینیٹرز نے اسے نسل پرستی کا مظاہرہ اور شرمناک قرار دیاجبکہ سینیٹ نے  کثرت رائے سے پالین ہنسن کے اقدام لوگوں  کے مذہب پر تنقید  او� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا پر نظر انداز ہوئی آئی ایم ایف کی رپورٹ

    میری جھکی نگاہ سے دیکھیں تو عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے نگہبان آئی ایم ایف نے اپنے جیسے دوسرے نگہبان یعنی ورلڈ بینک کے ساتھ مل کر پاکستان کی معیشت کے بارے میں جو رپورٹ تیار کی ہے، اس میں کچھ بھی نیا نہیں۔ ایک حوالے سے یہ اوون بینٹ جونز کی دی اکانومسٹ کے گپ شپ والے ضمیمہ کے لئے [..]مزید پڑھیں

  • ہماری جمہوریت کمزور کیوں ہے

    ہماری سیاست اور ہمارے ملکی نظام پر ایک جمود طاری ہے۔ لگ بھگ تمام سیاسی جماعتوں کے طریقے ایک جیسے ہیں اور کسی بھی جماعت کے پاس کوئی الگ یا منفرد منشور نہیں ہے۔ جماعت اسلامی(جو سیاسی سے زیادہ مذہبی جماعت ہے) کے علاوہ سب جماعتوں پر موروثی خاندانی قیادت رہتی ہے۔ کسی بھی جماعت کی ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت، سیاست اور پاکستان

    ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی واضح کامیابی کے بعد   پارٹی قیادت اسے  عوامی مقبولیت کے ثبوت کے طور پر پیش کررہی ہے۔  بلکہ یہ نکتہ بھی اٹھایا جارہا ہے کہ  ان انتخابات نے تحریک انصاف کی ’مقبولیت‘ کے دعوؤں سے ہوا نکال دی ہے۔ اگرچہ اس کے متبادل بیانی [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابات

    اتوار کی صبح اٹھتے ہی یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ میری نظر میں یہ اتوار سیاسی اعتبار سے اہم تھا کیونکہ اس روز پنجاب اور خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 6اور صوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پر ضمنی انتخاب ہونا ہیں۔ قومی اسمبلی کے جو حلقے خالی ہوئے ہیں ان میں سے ایک فطری وجہ یعنی میاں اظہر صاح� [..]مزید پڑھیں

  • ’نپولین کا ملٹری اسکول‘

    ایفل ٹاور پوری دنیا میں فرانس کی پہچان ہے لیکن ایفل ٹاور کے بالکل سامنے ملٹری اسکول پیرس واقع ہے ۔ یہ اسکول ایفل ٹاور سے زیادہ پرانا ہے ۔ آج کل یہ ملٹری اسکول انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانس اسٹڈیز ان نیشنل ڈیفنس کہلاتا ہے ۔ یہ دراصل فرانس کا جی ایچ کیو ہے جس نے نپولین بونا پارٹ جیسا ع� [..]مزید پڑھیں

  • جیہڑا روہی رہندا، سوہی عشق پچھانے

    ضرب المثل کے مطابق سفر وسیلہ ظفر ہے اور اشفاق احمد کا سفر درسفر، جسمانی سفر کے ساتھ روحانی اور رومانی تجربات بھی سکھاتا ہے ۔ ’سیروفی الارض ‘بھی پیش نظر ہے۔ کبھی جاپان میں اوساکا کے پہاڑوں کی وادیوں کے رنگ نظر کوٹھنڈک پہنچاتے ہیں تو کبھی ہنگری بوڈا پوسٹ کے دریا پر آباد � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت اور پاکستان

    تجزیہ کیا ہے؟ احوالِ واقعی کا بیان۔ تبصرہ کیا ہے؟ ان احوال پر غلط اور صحیح کا حکم لگانا۔ اگر کچھ غلط ہے تو اس کو درست کر نے کے لیے راستہ تجویز کرنا اورغلط راستوں سے خبردار کرنا۔ تجزیے میں معروضیت ہونی چاہیے۔ جو جیسے ہے،  ویسے بیان کیا جائے۔ مشاہدے کی قوت اور رائے کی دیانت ، &n [..]مزید پڑھیں