تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کے دوست یا دشمن
    • 06/29/2014 1:31 PM
    • 4338

    رمضان المبارک نے قدم رنجہ فرما دیا ۔ مسجدیں آباد ہو گئیں ۔ جو لوگ اس مہینے کو محض ثقافتی مظہر سمجھتے ہیں اُن کو پرتکلف سحریاں اور افطاریاں مبارک ہوں ۔ اللہ اُن کی خوش خوراکی سلامت رکھے مگر جو لوگ روزے کو تقوے کی کُنجی سمجھتے ہیں، اللہ اُنہیں روح اور بدن کی پاکیزگی عطا فرمائے ۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • پی آئی اے بھی تباہ
    • 06/26/2014 6:37 PM
    • 3603

    پانچ دوستوں کی محفل میں کامران نے وہی بات انکشاف انگیز انداز میں کہی جو پورا پاکستان پہلے ہی سے جانتا ہے ۔ “ ریلوے کے بعد پی آئی اے بھی تباہ ہو گیا “۔ نعمان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ تم چند ماہ قبل ٹرینیں لیٹ ہونے، انجنوں کی خراب حالت پر، شیخ رشید اور غلام احمد بلور کی کرا [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب ۔۔۔ انقلاب
    • 06/24/2014 5:11 PM
    • 3214

    ملک سال بھر کے بعد ہی ایک بار پھر انقلاب ۔۔۔ انقلاب کے نعروں کی گونج سے دہل رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری ایک بار پھر پر امن انقلاب لانے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ انقلاب پرامن نہیں بلکہ خون آلود ہوتا ہے ( یہ خون علامہ صاحب کو پنجاب حکومت کے گلو بٹوں کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افلاس ، کالا دھن اور بھارت
    • 06/23/2014 1:53 PM
    • 3492

    چند سالوں سے ہندوستان میں کالے دھن پر کنٹرول کرنے کی بات کی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں اس حوالے سے کچھ کوششیں بھی کی گئی ہیں۔ تاہم سوال یہ ہے کہ کیا سوئس بینکوں میں رقم جمع کروانے والوں کو اس بات کا قطعی ڈر نہیں ہے کہ حکومت ہند کالا دھن واپس لانے کی کوششیں کر رہی ہے؟ یا پھر وہ اس بات سے � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں قومی زبان کا تنازعہ
    • 06/22/2014 3:01 PM
    • 3932

    لاہور ہائی کورٹ نے ملک میں اردو کے بطور سرکاری، دفتری و تعلیمی زبان نفاذ کے سلسلے میں وفاق پاکستان سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اور اسے ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر اندر جواب دے کہ آئین پاکستان کی دفعہ 251 پر اب تک کیوں عمل نہیں کیا گیا۔ جب کہ آئین کی اس دفعہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ ار� [..]مزید پڑھیں

  • گلوبٹ کے دفاع میں
    • 06/20/2014 10:32 PM
    • 4156

     دیکھا آپ نے ! بغلوں سے بادام توڑنے ، سروں سے اخروٹ پھوڑنے اور میخوں کے بستر پر لیٹ کر ایک ہاتھ سے بیٹھکیں نکالنے کے مقابلے کروانے والے اب ایک نیا چمپئن سامنے لائے ہیں۔ گلو بٹ !! آپ کی طرح ہماری چشم گناہگار نے بھی یہ منظر دیکھاکہ کس طرح پنجابی فلموں کے مشہور کرداروں از قسم بالا [..]مزید پڑھیں

  • گلو بٹ اور ہم
    • 06/20/2014 9:52 PM
    • 4009

    ہمارے رو یوں میں کتنا تضاد ہے۔ اس کا مظاہرہ ہم قدم قدم پہ ظایر کر تے رہتے ہیں۔ ایک طرف ہم کہتے ہیں جہاد کا اعلان صرف سٹیٹ ہی کر سکتی ہے کسی فرد یا کسی تنظیم کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ بندوق پکڑے اور جہاد کے نام پہ لوگوں کو مارنا شروع کر دے۔  ہم کہتے ہیں کسی فرد یا تنظیم کو یہ حق حاصل [..]مزید پڑھیں

  • ڈینش سیاستدانوں کی منافقت
    • 06/20/2014 1:32 PM
    • 3574

    جمعرات 19 جون کا دن ڈنمارک میں آباد مسلمانوں کے لیے جہاں ایک یادگار تاریخی دن قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر اسے ایک ایسا منحوس دن بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ ہم آہنگی، مساوات و برابری، ادیان کی آزادی اورانسانی حقوق کے دعوے کرنے والے ڈینش سیاستدانوں کی منافقت و منافرت  بھی � [..]مزید پڑھیں

  • قوم حِساب مانگتی ہے
    • 06/19/2014 3:17 PM
    • 3312

    مُلک خُدا کی امانت ہے اور قوم اُس کی محافظ ۔ قوم کے تمام افراد کے حقوق یکساں ہوتے ہیں۔  ملک میں  نہ تو گنتی کے چند گھرانوں کو اور نہ ہی ملکی اداروں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ مُلک کے سیاہ سفید کے مالک بن کر  اپنی من مانیاں کرتے پھریں ۔ چنانچہ  سارے کے سارے ادارے قوم کے سامنے ج� [..]مزید پڑھیں

  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (11)
    • 06/19/2014 2:49 PM
    • 4544

    جیل کی تنہائی اور معافی نامہ کی پیشکش آخر سب دوست بھیگی آنکھوں سے گلے ملتے رُخصت ہوتے گئے اور سب سے آخر میں جوہر میر آنکھوں سے ہی نہیں سارے جسم سے روتا ہؤا رخصت ہؤا۔ اُس سے جدائی کے منظر نے آنکھوں میں مستقل جگہ بنا لی۔ کیا پتہ تھا اس کا نام جب بھی لوں گا یہ جدائی کا منظر � [..]مزید پڑھیں