تبصرے تجزئیے

  • امام پر حملہ
    • 06/18/2014 8:04 PM
    • 4011

    اوسلو کی جامعہ مسجد جماعت اہلسنت کے امام نعمت شاہ بخاری پیر کو رات گئے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ چاقو کے حملہ میں شدید زخمی ہونے کے باوجود انہوں نے ہمت و حوصلہ سے کام لیا ہے۔ اب وہ اسپتال سے گھر آ چکے ہیں اور منگل کی شام انہوں نے مسجد کے نمازیوں اور تنظیم کے عہدیداروں سے مل� [..]مزید پڑھیں

  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (10)
    • 06/17/2014 3:55 PM
    • 3548

    سکھر جیل سندھ کی سخت ترین جیل ہے۔ یہاں جیل کے اندر جیل ہے۔ ہر دو تین بیرکوں کے ارد گرد مضبوط چار دیواری کی ہوئی ہے ۔ قانون کے مطابق چار بجے شام کے بعد نہ کوئی قیدی لیا جا تا اور نہ رہا کیا جاتا ہے۔ مگر یہاں خطرناک ترین کریمنل مجرموں کو صبح تین بجے لایا جاتا تھا ۔ ایسے مجرموں � [..]مزید پڑھیں

  • روزہ کے مسائل
    • 06/15/2014 2:24 PM
    • 7142

    رمضان المبارک کی آمد ہے۔ اس سلسلہ میں کئی سوال ذہن میں آتے ہیں ۔ ہم یہاں ایسے بعض سوالات کے جواب قارئین کے استفادہ اور سہولت کے لئے پیش کررہے ہیں۔ سوال:۔ رمضان المبارک میں روزہ کی نیت کا کیا طریقہ ہے۔ اگر صبح کسی کی آنکھ نہ کھلے تو وہ روزہ کیسے رکھے ؟ جواب:۔حضور اکرم ﷺ کا ارشاد ع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (9)
    • 06/13/2014 4:05 PM
    • 3280

    ہمراز احسن کا پچاس کا نوٹ اور سپاہی کے پراٹھے ویسے تو اس دور میں پاکستان کی ہر جیل میں سیاسی قیدیوں کا میلہ لگا ہؤا تھا مگر سینٹرل جیل کراچی میں سیاسی قیدیوں کا بہت بڑا اجتماع  تھا۔ تحریکِ آزادئ  صحافت کے قیدیوں نے اس میلے کی رونق کو دوبالا کر دیا تھا۔  جیل کی بیرکی� [..]مزید پڑھیں

  • آپ بھی سوچئے
    • 06/11/2014 6:55 PM
    • 4646

    مہذب معاشروں میں حکومتی ذمہ دار معمولی حادثوں پر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے چھوڑ دیتے ہیں مگر پاکستان کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔ آج ساری دنیا میں ہماری ناکامی اور پرلے درجے کی نااہلی کا ڈھول پورے زور و شور سے پیٹا جا رہا ہے۔ مگر پے در پے دہشت گردی کی سنگین وارداتوں کے باوجود ہما� [..]مزید پڑھیں

  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (8)
    • 06/10/2014 4:46 PM
    • 3989

    غزلیہ تشدد میری قمیص پسینہ سے تر ہوتی جا رہی تھی میں نے خوف پہ قابو پانے کے لیے اور خود کو بہادر ثابت کرنے کے لیے، تصور میں مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے سوچنا شروع کر دیا۔ کبھی خود کو بزدل بنا دیکھتا جو معافیاں مانگ رہا ہے ، بچوں کی شکلیں اس کوٹھڑی کی دیواروں پہ ابھرتی مٹت [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم دو کام کر دیں
    • 06/08/2014 9:07 PM
    • 3906

    تیسری بار پاکستان کے وزیراعظم بننے والے نواز شریف ملک کے زیرک سیاستدان ہیں، لیکن وہ آج کل لندن میں حکومت مخالف اتحاد اور پی ٹی آئی کے پنجاب میں ہفتہ وار جلسوں کے باعث مضطرب ہیں۔اس اضطراب کی وجہ شاید وہ سمجھ گئے ہیں ۔ پی ٹی آئی ، قادری صاحب اور چوہدری برادران سمیت دیگر افراد کو م� [..]مزید پڑھیں

  • خطرے کی گھنٹی
    • 06/08/2014 8:10 PM
    • 3746

    بھارتی انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی فتح کو بھارت میں ہندو سوچ کے توانا ہونے کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ مودی کے مسلم مخالف رویہ اور سوچ سے کسی کو انکار نہیں۔ گجرات میں ان کی وزارت اعلیٰ کے دور میں مسلمانوں کی نسل کشی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ دنیا خصوص� [..]مزید پڑھیں

  • گردشِ اقتدارمیں پہلا قدم
    • 06/08/2014 2:42 PM
    • 3524

    ہر دور میں زماں و مکان کی قیود سے نکل کر جو گروہ،حکومتیں یا اہل اقتدار منظر عام پر آئے ہیں ان سب میں ایک بات جویکساں ہے وہ یہ کہ مخصوص مقام اور علاقہ میں مجموعی طور پر ان سے بہتر کسی اور طاقت کی عدم صلاحیت کا پایا جاناہے۔اس مختصر جملہ کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو محسوس ہوتا � [..]مزید پڑھیں

  • یورپ کے مکروہ چہرے
    • 06/07/2014 2:16 PM
    • 4235

    یورپی یونین کے رکن ممالک میں یورپی پارلیمنٹ کے لئے کرائے گئے انتخابات میں دائیں بازو کی انتہا پسند پارٹیوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس صورت حال پر بائیں بازو کی پارٹیوں کے علاوہ  سے یورپ کی اعتدال پسند دائیں بازو کی پارٹیاں بھی  پریشان ہیں۔ انتہائی دائین بازو کی [..]مزید پڑھیں