سماجی شعور سے محروم معاشرہ
- تحریر سلمان عابد
- 12/03/2017 3:35 PM
- 14353
کوئی بھی سماج سماجی سرمایہ کی بنیاد پر ہی آگے بڑھتا ہے ۔ آپ سماج میں جو رویے، مزاج ، طور طریقے، زبان، کلچرل، انداز وبیان، تہذیب، تمدن، تفریح، رہم سہن، تعمیرات کو فروغ دیتے ہیں وہ ہی معاشرہ کی عکاسی بھی کرتا ہے ۔ ماضی کے لوگوں سے پوچھیں تو وہ ماتم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ سماج [..]مزید پڑھیں