تبصرے تجزئیے

  • ڈاکٹر عبدالسلام …. ہمارا گمشدہ ہیرو
    • تحریر
    • 01/31/2016 2:57 PM
    • 5264

    29 جنوری 1926ءکو پاکستان کے ایک چھوٹے سے پسماندہ قصبے جھنگ میں ایک بچہ پیدا ہؤا جس کی ذہین آنکھیں اور کشادہ جبیں ایک روشن مستقبل کی پیش گوئی کرتی تھیں۔ اس بچے نے جب میڑک کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی لاہورکی تاریخ کے سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے تو زمانہ چونک اٹھا اور پے در پے ملکی و غ [..]مزید پڑھیں

  • تخت لاہور کی میرا بائی….

    یہ نسرین انجم بھٹّی ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاہور کی پروگرام پروڈیوسر۔نسرین اپنے دفتر میں اکیلی نہیں بیٹھتیں۔ ان کے برابر والی میز پر پروگرام پروڈیوسر شائستہ حبیب کی ایک الگ دنیا ہے جہاں صرف اور صرف ان کا حکم چلتا ہے۔ نسرین پنجابی کا پروگرام ” پرکھ” کرتی ہیں ، جس کا میزبان می [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کی ترکی دشمن پالیسیاں

    سلطان  عبدالحمید خان ثانی، سلطنت عثمانی کےآخری  عہد کے قابل، باصلاحیت، نڈر اور ایک خارجہ  پالیسی  اور وژن رکھنے والے واحد بادشاہ تھے۔ جب  عبدالحمید خان ثانی 31 اگست 1876ء میں تخت  پرفائز ہوئے تو اُس وقت ملک مختلف اندرونی مسائل، بیرونی مداخلت اور عثمانی ارکان  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مونگ پھلی والا

    چھوٹے قصبات اور دیہات کی زندگی، بڑے شہروں سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ وہاں ایک دوسرے سے شناسائی زندگی کا خوبصورت ترین پہلو ہے۔ بڑے شہروں میں رہنے والے ایسی کئی قدروں سے آگاہ ہی نہیں جو چھوٹے قصبات اور دیہات کی زندگی کا بنیادی حصہ ہیں۔ بڑے شہر کے باسی ان لوگوں سے بھی آگاہ نہیں ہوتے جن [..]مزید پڑھیں

  • نیویارک ۔ نیویارک

    نیویارک ، نیویارک کے باسی نیویارک کے تیوروں سے آشنا ہیں لیکن انہیں بھول جانے کی عادت بھی ہے۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہاں موسم کیا کیا کرشمے دکھاتا ہے۔ کیا کیا ادائیں دکھاتا ہے۔ ہمارے دوست احمد فراز کا ایک شعر یاد آ رہا ہے: یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آتا ہے کس قدر جلد بدل جاتے � [..]مزید پڑھیں

  • منکہ اصلی ادیب !

    اصلی گھی اصلی ہوتا ہے اور نقلی گھی نقلی۔ یعنی بناسپتی۔ بھلے وقتوں کے سفید پوش یہ بناسپتی گھی تکیے کے غلافوں یا پٹ سن کے تھیلوں میں چھپا کر گھر لاتے تھے کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے۔ چھٹانک آدھ چھٹانک خالص گھی البتہ گھر میں ضرور رکھا جاتا کہ میرزا ظاہر دار بیگ کے ہاں اگر کوئی مہمان آ � [..]مزید پڑھیں

  • عرب و عجم جنگ اور پاکستانی کردار

    عرب و عجم کی جنگ تو صدیوں پرانی ہے۔ اسلامی تاریخ اس کی گواہ ہے ۔خلافت اولیٰ کے تیسرے دور کے بعد سے شیعہ و سنی اختلافات پیدا ہوئے جو ایک لمبی تاریخ ہے ۔ فی الحال موجودہ حالات کے پیش نظر اور کچھ پرانے قصوں کو بیان کر دیتا ہوں ۔ پچھلے دنوں سعودی عرب کے دو اہم وزرأ ۔ وزیر دفاع اور وزیر [..]مزید پڑھیں

  • اردو ہے جس کا نام۔۔۔

    پاکستان میں اب قومی ورثے کی حفاظت بھی اعلیٰ عدلیہ کے ذمے ہو گئی ہے ۔ یہ ہمارے لئے فخر نہیں بلکہ افسوس کا مقام ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ صاحبانِ اِقتدار کے ایوانوں میں باقاعدہ اردو کا شعبہ قائم کرنے کو اپنی کارکردگی گردانا جا رہا ہے۔ جو کام حکومت وقت کو خود کرنا چ� [..]مزید پڑھیں

  • ٹوٹی ہوئی کمر بمقابلہ ایک پیج

    باچا خان یونیورسٹی پر حملہ سانحہ آرمی پبلک اسکول جیسا ہی ایک حادثہ تھا مگر خوش قسمتی سے جانی نقصان کم ہوا۔ حملے کے وقت ملک کے سربراہ میاں نواز شریف ( آپ انہیں شہنشاہ معظم بھی کہہ سکتے ہیں اور امیر المومنین بھی۔۔۔ یہ آپ کی فہم پر منحصر ہے) ملک سے غائب تھے اور انہوں واپسی میں بھی کس [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا کلچرل نیشنل ازم

    بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے حیدر آباد یونیورسٹی میں دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں تحریک چلانے والے طالب علموں کے بارے میں قابل اعتراض رائے زنی کی ہے۔ سوامی نے مخالفت کرنے والے والوں پر ہی متنازعہ بیان دے ڈالا ہے۔ مخالفت کرنے والوں کا موازنہ انہوں [..]مزید پڑھیں