گلگت بلتستان کا سوال
1947 میں تقسیم سے پہلے ریاست جموں کشمیر و تبت ہا عمومی طور پر چار انتظامی اکائیوں پر مشتمل تھی ۔ وادی کشمیر، جموں , لداخ اور گلگت ایجنسی ۔ اندرونی طور پر ریاست کے مختلف خطوں میں صورت حال مختلف تھی لیکن انگریزی علاقے یعنی برطانوی ہند کے حوالے سے ریا� [..]مزید پڑھیں