تبصرے تجزئیے

  • پاکستان سے جنگ کی تیاری
    • 04/28/2014 4:10 PM
    • 3681

    ٹونی کارٹالوسی ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مستند محقق اور معروف مصنف ہیں ان کے عالمی جغرافیائی اور سیاسی منظرنامے پرتحقیقی مضامین دنیا بھر کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہوتے ہیں۔ ٹونی کارٹالوسی اپنے ایک حالیہ مضمون " پاکستان سے جنگ کے لیے میدان سج رہا ہے" میں لکھتے ہیں ک� [..]مزید پڑھیں

  • نظریہ عدل و انصاف
    • 04/28/2014 3:22 PM
    • 4294

    دنیا میں جو عمل بھی انجام دیا جاتا ہے اس کی عموماً دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک یہ کہ وہ عمل اپنے سے بالاتر قوت سے ڈر کر انجام دیا جائے۔ یعنی عمل اس لیے انجام دیا جا رہا ہے کہ نفی کے نتیجہ میں بالاتر قوت اُس کی گرفت کرے گی لہذا انجام کے لحاظ سے عمل وہی کیا جائے جس سے گرفت ممکن نہ ہو ۔ دوس� [..]مزید پڑھیں

  • حسن عشق دے چور
    • 04/28/2014 3:16 PM
    • 4316

    جاؤ کوئی منہاج برنا ، نثار عثمانی ، حفیظ راقب ، شفقت تنویر مرزا کو ڈھونڈ کے لائے ۔ بتائے کوئی جا کر ان سب کو کہ آئیں اور آکر دیکھیں کہ آپ لوگوں نے جن صحافیوں کو، جن اخباری کارکنوں کو آزادئ صحافت کے لیے اکھٹا کیا تھا ۔ آپ نے جن صحافیوں جن اخباری کارکنوں کو آزادئ صحافت کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عزیز ہموطنو !
    • 04/26/2014 4:54 PM
    • 3781

    سلطانہ انگڑائی لے کر بیدار ہؤا تو اسے یوں محسوس ہو جیسے قیلولے کے دوران دنیا ہی بدل گئی ہو۔ نہ وہ جنگل تھا نہ وہ چٹانیں جہاں اس نے اپنے ساتھیوں سمیت ٹھکانا بنا رکھا تھا۔ ابھی وہ پوری طرح حیران ہونے کی تیاری کر ہی رہا تھا کہ سامنے شیروانی اور قراقلی ٹوپی اوڑھے ایک شریف آدمی اپنے س [..]مزید پڑھیں

  • رضا علی عابدی ۔۔ ہمہ جہت شخصیت

    بی بی سی کی اردو سروس ایک وقت تک اپنی مصدقہ خبر اور درست تلفظ کی وجہ سے برِصغیر میں بہت مشہور تھی مگر یہ تب کی بات ہے جب یہاں اطہر علی ، وقار احمد ، سید راشد اشرف اور رضا علی عابدی جیسے قابل اور محنتی لوگ کام کرتے تھے ۔ اب تو بی بی سی اردو سروس کی خبر کا اعتبار نہیں اور تلفظ کی تو با� [..]مزید پڑھیں

  • جیوری سسٹم کی ضرورت
    • 04/24/2014 3:05 PM
    • 4947

    آزادی کے بعد ہم پاکستان میں مثالی عدالتی نظام قائم کرنے میں ناکام رہے۔ جس کے باعث عوام شدید ناانصافی کا شکار چلے آر ہے ہیں۔ انصاف کی تباہی کے سفر کا آغاز مولوی تمیز الدین خان کیس سے شروع ہو کر ظفر علی شاہ کیس پر بھی ختم نہیں ہؤا۔ عوام آج بھی انصاف کے لیے در بدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • دھرنے
    • 04/23/2014 6:23 PM
    • 4061

    آج کل رشتے دھرنوں میں طے ہوتے ہیں ۔  دھرنے ایک اچھا میٹنگ پوائینٹ ہیں ۔ ایک دھرنے کے بعد نوجوان لڑکے لڑکیاں بقول حسین عابد یہ کہتے ہوئےبچھڑتے ہیں: اب کہ بچھڑے تو شاید ہم کسی دوسرے دھرنے میں ملیں اب تو اکثر لڑکیاں دھرنوں ہی پہ اپنے والدین کو لڑکوں سے ملواتیں ہیں ۔ وال [..]مزید پڑھیں

  • امن کے امکانات
    • 04/21/2014 9:45 PM
    • 4207

    بہت سال بیتے ہمارے گھر میں ایک رسالہ چین با تصویر آیا کرتا تھا۔ اس میں تصویروں کے ساتھ ایسے مضامین بھی ہوتے تھے جن کو پڑھ کر یہ احساس ہوتا تھا کہ اپنے عوام کو بہتر سے بہتر کرنے کیلئے حکومت کتنے مختلف طریقے استعمال کر رہی ہے۔ وہ صرف اُن کی روزمرہ کی زندگی کو ہی بہتر کرنے میں مصروف [..]مزید پڑھیں

  • بھلے وہ حامد میر نہ ہو
    • 04/20/2014 7:15 PM
    • 3696

    پاکستان کے سب سے بڑے اشاعتی و نشریاتی  ادارے سے وابستہ ملک کے نامور صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے نے ملک میں بے یقینی کے بڑھتے ہوئے سائے مزید پھیلا دیئے ہیں۔ ممکنہ حملہ آوروں، حملے کے محرکات اور سیاسی اثرات کے حوالے سے طرح طرح کے اندیشوں کا اظہار کیا جانے لگا ہے ۔ اس کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • حقیقت نگار مصنف
    • 04/20/2014 5:49 PM
    • 6265

    دنیائے ادب کے جادو بیان مصنف اور ناول نگار گیبریل گارسیا مارکیز گزشتہ ہفتے 87 برس کی عمر میں میکسیکو سٹی میں اپنے گھر پر انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند برس سے تنہائی کی زندگی بسر کر رہے تھے۔ قریبی دوستوں اور ان کے بھائی جیمی مارکیز نے بتایا تھا کہ وہ آہستہ آہستہ اپنی یادداشت کھو رہے [..]مزید پڑھیں