تبصرے تجزئیے

  • قومی وحدت کا زائچہ
    • 04/19/2014 5:13 PM
    • 3732

    میں نہیں جانتا کہ میں کیا کہنے والا ہوں ۔ میرے پاس کہنے کو رہ ہی کیا گیا ہے ۔ چند آنسو ، چند خواب اور چند حسرتیں ۔ پاکستان جو اُنیس سو سنتالیس سے اُنیس سو اکہتر تک تھا وہ اب نہیں رہا ۔ موجودہ پاکستان کے سیاسی نظام کے بارے میں کچھ کہنے کی سکت ہی نہیں ، کیونکہ صورتِ حال اقبال کی زبان [..]مزید پڑھیں

  • صحافی کی ڈائری سے
    • 04/19/2014 2:45 PM
    • 3943

    آپریشن تھیٹر کے اندر ڈاکٹر اداس کے ریزہ ریزہ وجود کو جوڑنے کی کوشش میں مصروف ہیں اور اپریشن تھیٹر کے دروازے پر اداس کی بوڑھی ماں خدائے بزرگ وبرتر سے اداس کی زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے۔ تین چار گھنٹوں کے بعد اپریشن تھیٹر کا دروازہ کھلتاہے اپریشن تھیٹرکا عملہ اضطراب کے عالم میں تی [..]مزید پڑھیں

  • اصل مسئلہ
    • 04/18/2014 7:49 PM
    • 3604

    تو بھائی اصل مسئلہ یہی ہے جس کی طرف میں نے اشارہ کر دیا ہے۔ دوسرے دانشور نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے ایک آہ بھر ی اور انگڑائی لیتے ہوئے انگشت شہادت ماتھے پر اور انگوٹھا گال سے ٹکا کر یوں بیٹھ گیا جیسے علامہ اقبال ابھی ابھی بال جبریل مکمل کرنے کے بعد کچھ سوچنے لگے ہوں۔ تیسرے دانشو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مجید امجد.....ایک منفرد آواز
    • 04/17/2014 4:12 PM
    • 8653

    خواجہ رضی حیدر کی ترتیب و تدوین کردہ کتاب ’’ مجید امجد...ایک منفرد آواز‘‘ کو سورتی اکادمی کراچی نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب میں سوانحی مطالعہ کے عنوان سے دس مضامین، نظموں کاتجزیاتی مطالعہ کے عنوان کے تحت سترہ مضامین، مجید امجد غزل کا شاعر کے عنوان سے تین مضمون، مجید ام [..]مزید پڑھیں

  • خوشونت سنگھ کے گاؤں میں چند گھنٹے
    • 04/17/2014 3:47 PM
    • 3676

    برصغیر کے دو غیر مسلم صحافیوں نے بڑی شہرت پائی۔ دونوں پنجابی تھے۔ دونوں نے 100 سال کی عمر پائی۔ دونوں مسلمانوں میں بڑے مقبول تھے اور دونوں کا انتقال اسی دہائی میں ہؤا۔ ان میں ایک تھے ایف ای چودھری، معروف فوٹوجرنلسٹ اور 65 کی جنگ کے ایک ہیرو سیسل چودھری کے والد وہ ہوشیار پور پنجاب [..]مزید پڑھیں

  • مارشل لاء کی تلوار
    • 04/14/2014 9:48 PM
    • 3494

    یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پاکستان میں اداروں کے درمیان سرد جنگ کی تاریخ بہت پرانی اور عرصہ دراز سے چل رہی ہے۔ جو کبھی کبھی زیادہ شدت اختیار کر لیتی ہے۔ اس کا واضح اشارہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس میں نظر آیا جب انہوں نے کہا کہ فوج اور جمہوری حکومت میں بے [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کے جبر کا شکار ریاست
    • 04/08/2014 12:45 PM
    • 3862

    نِکولو میکاولی نے ، جویورپ میں امورِ سیاست و ریاست کا ولی گردانا جاتا ہے ، اب قصّہ ء پارینہ بن چکا ہے ، لیکن پندھرویں صدی کا یہ سیاستدان اور بیوروکریٹ اپنی مشہورِ زمانہ یا بدنامِ زمانہ کتاب " دی پرنس " کی وجہ سے لائیبریریوں کے قبرستانوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ یہ اپنی نوعیت [..]مزید پڑھیں

  • خوش بخت
    • 04/07/2014 4:36 PM
    • 4192

    ۔اسلام علیکم و رحمتہ اللہ ۔ ۔وعلیکم اسلام ۔ آئیے حضرات تشریف لائیے۔ ۔ ماشااللہ بڑا خوبصورت قالین بچھا رکھا ہے آپ نے ۔ ہاتھ کا بنا ہؤا لگتا ہے۔ ۔ جی بزرگوار ! چند سال قبل جلال آباد جانا ہؤا تھا ۔ وہیں سے خریدا تھا۔ ۔ وہاں کے حالات تو کچھ ایسے اچھے نہیں ہیں۔ عرصے سے خراب چلے آ رہے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں عدلیہ کا بدلتا کردار

    عدلیہ کا کردار ایک ایسا موضوع ہے جو قیام پاکستان سے مسلسل زیر بحث ہے اور ہر حکومت کی تبدیلی کے بعد یہ سوال زیادہ شدومد کے ساتھ سامنے آتا ہے۔ لیکن پاکستانی تاریخ میں اس بار یہ سوال حکومت کی تبدیلی کے بعد نہیں بلکہ چیف چسٹس کی تبدیلی کے بعد زیادہ زیر بحث ہے۔ اس سے جہاں عدلیہ کے غیر [..]مزید پڑھیں

  • افغان انتخابات میں سکیورٹی خدشات
    • 04/04/2014 11:33 AM
    • 3788

    سکیورٹی خدشات اور طالبان کی دھمکیوں کے سائے تلے ہفتہ کے روزافغانستان کی تاریخ کے اہم الیکشن ہو نے والے ہیں ۔ انتخابات سے قبل طالبان اپنی دھمکیوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے حملوں میں شدت لائے ہیں۔ جمعہ کو بھی خوست کے علاقے میں ایک غیر ملکی جرنلسٹ کو قتل کیا گیا ہے۔ تاہم اس کے با [..]مزید پڑھیں