تبصرے تجزئیے

  • دھرنا، کوئٹہ اور نااہلیت!

    سیاست کسی پیشے سے کم نہیں ہے۔ باضابطہ طور پر انتخابات میں شرکت کے بعد اقتدار سنبھالنے سے لے کر اگلے انتخابات تک تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں منتخب نمائندے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ اور اس کا اندازہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی معاشی اور معاشرتی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فاٹا اصلاحات نا گزیر ہیں!

    فاٹا اصلاحات اعلان کے بعد قبائلی علاقہ جات کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ جات جلد ہونے والے ہیں۔ اس حوالہ سے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے طویل مشاورتی عمل اختیار کیا گیا تاکہ مستقبل میں پیدا ہونے والے ممکنہ چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکے ۔ قبائلی علاقہ جات ویسے تو وفاق پاکستان کا حص� [..]مزید پڑھیں

  • فیض احمد فیض کارپوریٹ فیسٹیول

    17سے19نومبر تک لاہور میں فیض انٹرنیشنل فیسٹیول منعقد ہوا۔ یہ ایک منظم ایونٹ تھا جس میں رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مختلف علمی، سیاسی، ادبی اور سماجی موضوعات پر گفتگو کے سیشنز، فنکاروں کے فن کے مظاہرے، متعدد سرگرمیاں ایک ہی وقت میں برپا تھیں۔ فیض احمد فیض کا شمار پاکس [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر بلیک ڈے اور ناروے کا بلیک فرائڈے

    ہر سال کی طرح اس سال بھی ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں کرسمس کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔  رنگ برنگی روشنیاں لگا کر مارکیٹیں بازار اور سڑکیں سجائی جا رہی ہیں۔ مارکیٹوں میں دوکاندار، گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے نت نئے طریقے ڈونڈھتے ہیں۔ اس ہفتے شہر بھر میں بڑی بڑی کمپنیوں ن� [..]مزید پڑھیں

  • نظریات کی جنگ خواہشوں سے نہیں جیتی جا سکتی!

    تبدیلی کب کہاں اور کیسے آتی ہے یہ مسئلہ صرف تھامس ہابس اور جان لاک ہی کا نہیں تھا بلکہ ہیگل نے تو پوری انسانی تاریخ کو"نظریات کی جنگ" کا سفر قرار دیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ایک نظریہ پیدا ہوتا ہے اور دنیا میں اپنے اثرات پھیلاتا رہتا ہے جسے اس نے thesis کہا۔ ہیگل کہتا ہے کہ یہ اثرات � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کو اپنی ہی تاریخ سے محروم رکھا جارہا ہے

    ضلع میرپور کو متحدہ جموں کشمیر میں بھی ایک منفرد مقام حاصل تھا۔ مہاراجہ کے دور میں موجودہ پورا میرپور ڈویژن ایک ضلع تھا۔ جموں کشمیر کی جبری تقسیم کے پندرہ سال بعد ایوبی دورہ حکومت میں ڈیم کی تعمیر کے لیے لوگوں کو یہاں سے زبردستی بے دخل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس وقت میرے ماموں را� [..]مزید پڑھیں

  • عمران اور نوازکی سیاست پر ضد کا غلبہ

    پاکستان کی سیاست ایک ایسے دوراہے پر آگئی ہے جہاں سیاستدان ہوش کھو بیٹھے ہیں۔ معاملات کو خوش اسلوبی سے نمٹانے کے بجائے ضد میں آکر پھنس گئے ہیں۔ نان ایشوز، ایشو بن گئے ہیں۔ نواز شریف اور عمران خان حقیقت پسندی سے دور ہو گئے ہیں۔ نواز شریف مقدمات کے حوالے سے حقیقت کا ادراک کر ر [..]مزید پڑھیں