تبصرے تجزئیے

  • غداری کا اصل مفہوم
    • تحریر
    • 03/21/2017 2:41 PM
    • 5481

    آتی جاتی، پھر آتی پھر جاتی اور جیسے آتی ویسے ہی جاتی حکومتوں کی پیدا کردہ صورت حال اس صورت حال سے گہری مماثلت رکھتی ہے جو ہمارے ہاں اورنگزیب کی وفات سے لے کر برطانوی تسلط کے آغاز تک برقرار رہی تھی۔ پاکستان میں حکمرانی کے موجودہ بحران اور اس بحران کے خالق حکمران طبقہ کے فکر و احس� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں اُردو بطور بیرونی زبان

    اردو ایک زندہ زبان ہے اور ایک اندازے کے مطابق لگ بھگ پوری دنیا میں سو میلین سے زیادہ لوگ اردو زبان بولتے ہیں ۔ دنیا میں لگ بھگ سات ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں۔ انسائیکلو پیڈیا آف لینگوئیجز کے مطابق دنیا کی تیس مقبول ترین اور سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں اردو زبان [..]مزید پڑھیں

  • ... اور وہ نقاب نقاب کے ورق کوٹ رہے ہیں!

    پاکستانی معاشرے میں جو پیچیدگیاں اور غلط روایات در آئی ہیں بدقسمتی سے ان پر کم توجہ دی گئی ہے۔ مثال کے طور پر آپ نقاب یا پردے کے مفہوم کو لیجئے کہ آج کل پورے معاشرے اور حکومتی ایوانوں میں یہ مسئلہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اسے پوری طرح سلجھانا تو خیر ایک طرف، بہت کم اہل علم ایسے ہیں ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف اور سول ملٹری تعلقات

    پاکستان میں سول ملٹری تعلقات کا موضوع دہائیوں سے اپنی جگہ موجود رہا ہے۔ موجودہ نواز حکومت سے لے کر 1985 میں جونیجو حکومت بننے تک یہ موضوع سیاسی، صحافتی اور عوامی حلقوں میں کھل کر زیر بحث  ہے۔ اس سے پہلے یہ معاملہ موجود تو تھا لیکن ایسے اہم موضوع پر کھلی بحث کم کم ہی دیکھنے کو مل� [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان امن

    یہ واقعی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے جڑا ہوا ہے۔ خطے میں اس وقت تک امن کی فضء کو قائم نہیں رکھا جا سکتا جب تک افغانستان امن کی خاطر تہہ دل سے اقدامات نہ کرے۔ دونوں ملک 2640 کلو میٹر کی لمبی سرحد سے دوطرفہ تجارت کرتے ہیں۔ اس سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔ اس سے ب [..]مزید پڑھیں

  • فاروق ستار کی گرفتاری کا ڈرامہ کیوں؟

    متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان  کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے۔ ایم کیو ایم کے  قومی اسمبلی  میں 25 اور صوبہ سندھ میں 51 صوبائی اسمبلی کے ممبر ہیں، اس کے علاوہ سینٹ میں 8 سینیٹرز ہیں۔  اس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار ہیں جو خود بھی ایم این اے ہیں  ان کو  17 اور 18 مارچ [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کے مسلمان، نمایاں ہونے کی ضرورت

    انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے لیے بڑا فکر مند رہتا ہے ۔ ہروقت وہ اس خیال میں مبتلا رہتا ہے کہ آنے والے وقت میں وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا نہ ہو۔ اس کے لیے  وہ خود بھی فکر مندرہتا ہے اور متعلقین کو بھی اس جانب ابھارتا ہے۔ انسان کی یہ فکر مندی لائق تحسین [..]مزید پڑھیں

  • نیا نہیں، جناح کا بیانیہ چاہئے

    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 کو پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں اسمبلی کے پہلے صدر اور نامزد گورنر جنرل کی حثیت سے نئی مملکت پاکستان کے آئینی، قانونی، سیاسی، مذہبی اور سماجی بیانیہ کے خدوخال واضع کر دیئے تھے۔ قائد کا آئین ساز اسمبلی سے یہ خط [..]مزید پڑھیں

  • اپنے والد کے جوتوں میں

    یہ 1971کا ذکر ہے۔ میں نے اپنے کالج کی سٹوڈنٹس یونین کے انتخاب میں حصہ لینے فیصلہ کیا تو پاپا نے سختی سے یہ ارادہ ترک کرنے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے میری پڑھائی میں بہت حرج ہوگا ۔ انہیں یہ بھی تشویش تھی کہ ملکی سیاست اور سیاسی جماعتوں کے تعلیمی درسگاہوں میں بڑھتے ہوئے اث� [..]مزید پڑھیں