تبصرے تجزئیے

  • مودی کا پیغام کشمیر کے نام

    انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کے سری نگر کے حالیہ جلسے میں موجود ہزاروں کشمیریوں میں نوجوان صدام لون شامل تھے جو کپواڑہ کی لائن آف کنٹرول سے چار گھنٹے کا سفر طے کرکے بخشی سٹیڈیم پہنچے تھے۔ ایک تو مودی کو قریب سے دیکھنے کا شوق تھا، دوسرا وہ اس تاریخی فیصلے کے ضامن رہنا چاہتے تھ [..]مزید پڑھیں

  • بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلاؤں گا

    عطا الحق قاسمی صاحب کے لکھے تقریباً ہر دوسرے کالم میں مجھے کوئی ایسا نکتہ مل جاتا ہے جو ’’مزید‘‘ کا تقاضہ کرتا ہے۔ کئی بار سوچا کہ ایسے چند نکات کو بنیاد بناکر بات آگے بڑھاؤں۔ اپنے ارادہ کو عملی صورت دینے سے مگر گھبراتا ہوں۔ کالم نویسی کے حوالے سے قاسمی صاحب میری ن [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں رمضان فیسٹیول اور اوپن افطار

    رمضان کے مہینے میں ہمارے چاہنے والوں نے ہم سے ہمیشہ اصرار کیا کہ میں لندن میں رمضان کی صورتِ حال پر کوئی کالم لکھوں۔ موقع کی غنیمت کو دیکھتے ہوئے ہم نے سوچا کیوں نہ ہم آپ کو لندن میں رمضان ٹینٹ پروجیکٹ اور رمضان فیسٹیول کی تفصیل بتاؤں۔ رمضان ٹینٹ پروجیکٹ کا سالانہ رمضان فیسٹی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوئی نظریہ انسانیت سے مقدس نہیں؟

    ہماری سوسائٹی میں کسی بھی ایشو پر جتنی فکری Polarisation ہے شاید ہی کسی اور سوسائٹی میں ہو۔ اس کی بڑی اور اصل وجہ ریاستی و مذہبی جبر ہے۔ حریت فکر یا فکری آزادی یہاں اعلیٰ انسانی قدر نہیں بلکہ ایسی سوچ ناقابلِ معافی جرم ہے۔ یہاں پاپولیریٹی کا مجرب نسخہ یہ ہے کہ روایتی و حاوی فکر کی [..]مزید پڑھیں

  • شراکت اقتدار کا فارمولا بنایا جائے!

    سیاسی مقاصد کے لئے پروپگنڈے کے استعمال میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔   پارٹی کے لیڈر عمر ایوب نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران  دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس  معتبر معلومات  ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو نوازنے کے لیے وفاقی حک [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن 2024 اور راک ہڈسن

    پچاس کی دہائی میں ہالی ووڈ کے ایک نام ور اداکار ہوا کرتے تھے راک ہڈسن، انتہائی ہینڈسم اور خواتین میں بے حد مقبول۔ مسئلہ فقط یہ تھا کہ وہ ہم جنس پرست تھے اور اُس زمانے کے امریکا میں ابھی ایل بی جی ٹی نام کی کوئی تحریک نہیں تھی۔ معاشرے میں اس نوع کی جنسی آزادی نے ابھی رواج نہیں پ [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کی قیمت

    ایک پولیس افسر جس نے اس عورت کی زندگی بچائی ، کی بے پناہ تعریف کرنے کے بعد زیادہ تر پاکستانی اس واقعے کو بھول گئے کہ لاہور میں اس خاتون پر توہین مذہب کا الزام لگا تھا کیونکہ اس نے ایسا لباس پہنا ہوا تھا جس پر عربی خطاطی کاڈئزائن تھا۔ وہ تشدد کا نشانہ بننے سے بال بال بچی ۔ ناخوان [..]مزید پڑھیں

  • ہم کیا، ہماری صحافت کیا

    تقریباً ایک ہفتہ قبل خبر آئی تھی کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گردونواح سے دہشت گردی پر نگاہ رکھنے والے حکام نے چند لوگوں کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ بعدازاں معلوم یہ بھی ہوا کہ گرفتار شدگان کا تعلق افغانستان سے ہے۔ تعداد ان کی تین تھی۔ تفتیش کے دوران مگر ان تینوں نے حک� [..]مزید پڑھیں