تبصرے تجزئیے

  • دِلوں کی اْلجھنیں

    تہمت، الزام تراشی، بہتان، اور بد گمانی ہمارے معاشرتی سکون کے لئے زہر قاتل ہیں۔ یہ رویئے ہماری خوشیوں کو برباد کردیتے ہیں اورہر گھر اور ہر ایک فرد ان سے متاثر ہوتا ہے۔ منفی خیالات اور دوسروں کے بارے میں غلط سوچ اور خوہ مخواہ کا تجسس ہمیں ایک دوسرے سے دور لے جاتا ہے۔ بے بنیاد خیا� [..]مزید پڑھیں

  • سَربلند، راؤ رشید

    بابائے سوشلزم شیخ رشید، ملک معراج خالد، حنیف رامے اور راؤ رشید، یہ میرے اُن دوستوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے پچھلی صدی کے آغاز میں آنکھ کھولی۔ میں جب اوائل نوجوانی میں داخل ہوا تو میری زندگی میں زیادہ تر دوستوں کا تعلق اسی نسل سے تھا۔ اس نسل کے لوگوں سے دوستی نے میری عملی زندگی [..]مزید پڑھیں

  • میں تو امتی ہوں!

    ہماری تہذیب تو اس بات کی اجازت نہیں دیتی مگر زمانے میں اب یہ ریت چل پڑی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے سماجی میڈیا پر اس کا چرچا ضرور کیا جاتا ہے۔ کسی کی پیدائش کی خبر تو سماجی میڈیا کے توسط سے تو اچھی لگتی ہے مگر کسی کا سفرِ آخرت پر گامزن ہونے کا سماجی میڈیا پر کچھ اچھا نہیں لگتا۔ گھریلو جھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مردم شماری بھی شک کے نرغے میں
    • تحریر
    • 03/17/2017 9:02 AM
    • 4895

    ہم کتنے ہیں ۔ ہمیں کیا چاہئے۔ گنیں تو جانیں ۔ مردم شماری۔ بہتر کل کی تیاری۔ یہ ہے مردم شماری کی اشتہاری مہم کا سلوگن۔ ہمیں اس سلوگن سے قبل ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ ہو نہ ہو مردم شماری ایک اہم آئینی اور قومی مسئلہ ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ایک عجیب روایت چل نکلی ہے کہ کسی بھی معمول [..]مزید پڑھیں

  • مارچ ، یوم تشکیل ریاست

    آج اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں مورخہ 16 مارچ ہے جوریاست جموں کشمیر ولداخ کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے۔ کیونکہ یہی وہ دن ہے جب سال 1846میں معاہدہ امرتسر کے ذریعے جدید ریاست جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی گئی اور حالیہ متنازعہ ریاست کی تاریخ کا آغاز بھی اسی دن سے ہوتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • زندگی کی حفاظت ضروری ہے

    کراچی میں طے شدہ ہفتہ وار اوقات نامہ کے مطابق سی این جی دستیاب ہوتی ہے۔ آج صبح  حسبِ معمول گھر سے دفتر آتے ہوئے آٹھ بجے سے پہلے  گاڑی میں سی این جی ڈلوانی تھی کیونکہ اگلے چوبیس گھنٹے سی این جی دستیاب نہیں تھی۔ ساری دنیا میں حفاظی اقدامات پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ انسانی زندگ [..]مزید پڑھیں

  • ابنِ کلیم بھی رخصت ہوئے

    ابنِ کلیم سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی۔ یہ تو یاد نہیں۔ البتہ یادوں کی البم میں شروع کی ملاقاتیں آج بھی محفوظ ہیں۔ انہوں نے پل شوالہ ملتان سے کچھ فاصلے پر ایک چھوٹی سی دکان میں اپنا دفتر بنا رکھا تھا جہاں پر وہ خطاطی کیا کرتے تھے۔ یہ بات 1982-83 کی ہے۔ ابنِ کلیم کے ہاں بیٹھا ہوا تھا ت� [..]مزید پڑھیں

  • پختون دہشتگرد ہیں، ایک ردعمل

    گزشتہ دنوں پختون دہشت گرد ہیں، کے عنوان  سے میرے کالم کے حوالے سے میرے پنجاب کے ایک محترم بھائی عمراعظم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ردعمل بھیجا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ آپ کی تحریر کو میں نے بڑے دکھ  اور تشویش کے جذبات کے ساتھ پڑھا ہے کاش ہم ایک دوسرے کے دست و گریباں ہو [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کے بچہ پوش

    ابھی نادیہ ہاشمی کی کتاب "دا پرل دیٹ بروک ایٹس شیل"  ختم کی.  کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ اٹھا لیں تو  ختم کیے بغیرچھوڑنا مشکل ہو جاتا ہے.  کتاب کی دکھ بھری  کہانی دو لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو افغانستان  میں  بچہ پوش بن کر زندگی سے لڑتی ہیں. یہ بچہ پوش کیا � [..]مزید پڑھیں