تبصرے تجزئیے

  • ڈنمارک کی انسان دشمن امیگریشن پالیسی

    ڈنمارک میں دائیں  بازو کی یک جماعتی وینسٹرا کی حکومت نے انتہائی دائیں بازو کی قومیت پرست، تارکین وطن مخالف ، ڈینش پیپلز پارٹی اور دائیں بازو ہی کی دیگر چھوٹی جماعتوں کی پارلیمانی سیاسی حمایت سے امیگریشن پالیسیوں کو سخت ترین کر دینے کا عمل شروع کر رکھا ہے۔ اس طرح نہ صرف ان� [..]مزید پڑھیں

  • سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

    میں انیس سو اکہتر کے موسمِ بہار میں جب ڈھاکہ سے واپس  لاہور لوٹا تھا تو  میرے ساتھ یادوں کا ایک کارواں تھا : سیگون باغیچہ میں واقع پریس کلب ، بوڑھی گنگا کے چھلکتے کنارے ، پلٹن میدان سے ملحق فٹ بال گراؤنڈ جہاں ہر وقت فُٹ بال کے شائقین کا مجمع لگا رہتا تھا ۔ ڈھاکہ کی سب سے جدید [..]مزید پڑھیں

  • سرزمین اور اُجڑے دیار

    ہومر نے لکھا تھا،  “ تمام مخلوقات میں، انسان ہی ہے جو سب سے زیادہ رنج و غم اٹھاتا ہے۔ “  انسان ہی ہے جو بھوک، محرومی، استحصال، بدحالی اور ذلت کے سامنے ہر دور میں ڈٹ کر کھڑا رہا، ان کے خلاف جدوجہد کی اور پھر انہی مصائب، رنج و غم، جدوجہد اور مسائل کو داستانوں اورادب میں ڈ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیا فوجی اتحاد انتشار کا سبب بنے گا

    15۔ دسمبر کو سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے 34 مسلم ممالک پر مشتمل ایک فوجی اتحاد کا اعلان کیا جس کا آپریشنل ہیڈ کوارٹر ریاض میں ہو گا۔ بقول سعودی وزیر دفاع یہ اتحاد دہشت گردی اور شدت پسندی سے نمٹنے کے کیے تشکیل دیا جا رہا ہے اور اس کی قیادت سعودی عرب کی ہاتھ میں ہوگی۔ سعودی وزی [..]مزید پڑھیں

  • بلدیات انتخابات کی خامیاں

    بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ بھی خدا خدا کر کے مکمل ہوا اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے دعوے کو اب حقیقت کا جامہ پہنانے کے مرحلے کا آغاز قریب ہے۔ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے دعوے کس قدر سچ ہیں اور کس قدر مبالغہ ، اس کا فیصلہ تو آنے والے چند دنوں میں ہو جائے گا ۔ من [..]مزید پڑھیں

  • خولہ کے نام خط

    پیاری خولہ بی بی سلام او پٹھانی، تمھارے جسم کے اندر جب پہلی گولی گھسی اور اس نے جو تمھارے رگ و پے میں درد اور شراروں کی کیفیت چھوڑی اور جو ٹھیک اس لمحے تمھاری آنکھوں میں حیرت تھی۔ میں اس سے واقف ہوں۔ وہ حیرت اور میں ایک ہی جگہ.... تمھاری آنکھوں میں دفن ہیں۔ عمر کے اس حصے میں انا کے [..]مزید پڑھیں

  • حیات مبارکہ حضرت محمد ﷺ

    ہمارے سچے اور پیا رے پیغمبر حضرت محمدمصطفی احمد مجتبیﷺ عرب کے مشہور قبیلہ قریش سے تعلق رکھتے تھے۔ آپؑ کے پردادا کا نام حضرت ہاشم ہے اس لیے ہا شمی کہلا تے ہیں ۔آپؑ کے والد ما جد کا اسم گرامی حضرت عبدا للہ اور والدہ ماجدہ کا نام سیدہ حضرت آمنہؓ ہے۔ آپ ابھی والدہ صاحبہ کے بطن مبارک [..]مزید پڑھیں

  • اخوت کا سفر

    گبریل گارسیا مارکیز ایک ایسے ملک (کولمبیا) میں پیدا ہوا ،جہاں قانون کو چیلنج کرنے والے مسلح گروہوں، لوٹ مار کرنے والے مافیا، استحصال کرنے والے حکمرانوں، منشیات کی تجارت سے امیر ترین ہونے والوں کا راج تھا۔ کمزور ریاست اور لاقانونیت پر مبنی سماج نے اس لکھاری کو مقبول ترین ناول ن [..]مزید پڑھیں

  • برائی کے خلاف جنگ اسلام کی روح ہے

    حق و باطل کی جنگ ازل سے ہے اور یقین محکم ہے کہ ابد تک حق اور باطل کا ٹکراؤ ہوگا جس میں یقیناًباطل ہی نے زیر ہونا ہے۔ لیکن ہر دور میں یہ سوال ضرور اٹھتا رہے گا کہ حق کیا ہے اور باطل کون ہے ۔ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب ناگزیر ہے اور ثابت کیا جائے کہ حق کا اس کائنات میں کیا مقام ہے اور باط� [..]مزید پڑھیں

  • روس عالم اسلام کا کس قدر خیر خواہ ہے؟

    ترکی کے لڑاکا طیاروں نے ترکی کے فضائی علاقے میں داخل ہونے والے ایک روسی لڑاکے جہاز کو مارگرایا۔  اِس کے ساتھ  ہی عالمی میڈیا میں ایک ایسا ماحول پیدا کیا گیا جیسے ترکی کے جہازوں نے شام کے فضائی علاقے میں جاکر بہت  ہی سعی و کوشش کے بعد ایک مسافر بردار ہوائی جہاز کو ڈھونڈ نک� [..]مزید پڑھیں