تبصرے تجزئیے

  • کیا سیکولرازم الحاد ہے (3)

    ہمارے ناظرہ خوان معاشرے کا عام مسلمان مذہبی اداروں اور امام مسجدوں کی مہیا کی ہوئی اطلاعات اور معلومات پر زندہ ہے اور اُس نے کسی بات کو سُن کر تحقیق کا قصد کبھی نہیں کیا اور نہ ہی چھان بین کی کوشش کی ہے کہ جو معلومات مجھے مذہب کے نام پر مہیا کی گئی ہیں وہ درست ہیں بھی یا نہیں ۔ اُس [..]مزید پڑھیں

  • اب وہ لاہور کہاں!

    معروف انقلابی رہنما چی گویرا کا کہنا ہے کہ ’’ جس شہر میں دو انقلابی رہنما رہتے ہوں، آپ جب اس شہر میں داخل ہوں تو دیواریں بتاتی ہیں (یعنی دیواروں پر لگے پوسٹرز اور لکھے نعرے و مطالبے) کہ اس شہر میں دو انقلابی رہتے ہیں۔‘‘ میرا سیاسی جہاں گردی کا تجربہ ہے کہ جب میں کسی شہر [..]مزید پڑھیں

  • لندن سکول آف اکنامکس کے زیر اہتمام سیمینار

    گزشتہ دنوں برطانیہ کے معتبر تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس میں ایشین ڈیولپمنٹ سو سائٹی کے زیر اہتمام پاکستان میں در پیش مختلف نوعیت کے ایشوز جس میں جمہوریت ، معیشت اور خارجہ پالیسی نمایا ں ہیں ان کے حوالے سے اپنے خیالات کے اظہار کیلئے پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • احتساب کا عمل اور کمزور ترجیحات

    کسی بھی معاشرے میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کا مضبوط تصور جوابدہی یا احتساب کے عمل میں شفافیت کے بغیر ممکن نہیں ۔ جمہوری عمل کا تسلسل محض حکومت بنانے ، ووٹ حاصل کرنے اور اپنی حکومتی مدت پوری کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ عمل ملک میں ایک منصفانہ اور حقیقی معنوں میں شفافیت کے نظام [..]مزید پڑھیں

  • جنسی ہراسانی کا ثبوت کیسے لایا جائے

    سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پہ ہراسانی نسواں کا ایشو ایک بار پھر زور و شور سے زیر بحث آرہا ہے ۔ اس بحث میں زیادہ تر آوازیں پاکستانی معاشرے میں عورتوں کی سماجی زندگی کو محدود کرنے والی غالب سوچ اور اس سے جڑی قدامت پرستانہ و تنگ نظری پہ مبنی رویوں کی عکاسی کرتی ہیں ۔ پاک [..]مزید پڑھیں

  • اعلی تعلیم کے مسائل فوری توجہ مانگتے ہیں

    پاکستان میں اس وقت اعلی تعلیم یعنی ہائر ایجوکیشن کے چیلنجز سے نمٹنے پر بہت زور دیا جارہا ہے ۔ وفاقی اور صوبائی سطح پر قائم کیے جانے والے ہائر ایجوکیشن کمیشن سرکاری و غیر سرکاری یونیورسٹیوں کی مدد سے اعلی تعلیم کے اہداف کے لیے کوشاں ہے ۔ پندرہ برس قبل حکومت نے اعلی تعلیم کو ملک م [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان مخالف بھارتی مہم

    یوں تو عرصہ سے بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے، کوئی بھی مخالفت کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ اگرچہ پاکستان نے ہمیشہ تعلقات میں بہتری کی کوششیں کیں۔ مگر مودی سرکار کے اقتدار میں آتے ہی بھارت کی پاکستان مخالفت میں شدت آگئی۔ مودی انتہا پسند بھارتی تنظیم راشٹر [..]مزید پڑھیں