تبصرے تجزئیے

  • کشمیری عوام اصل محروم ہیں

    انسان بھی کیا عجیب شے ہے؟ وہ اپنے جس حق کی خاطرسالہا سال جد و جہد کرتا ہے وہ حق جب اسے مل جاتا ہے تو اپنی طرح کے دوسرے انسانوں سے ان کا وہی حق چھین لیتا ہے۔ وہ اپنے حق کے حصول کے لیے تمام جائز و ناجائز حربے استعمال کرتا ہے لیکن دوسروں کی آواز بھی سننا پسند نہیں کرتا۔ یہی صورت حال آج [..]مزید پڑھیں

  • روس کی جنگ جوئی پر ترک مؤقف

    (ڈاکٹر خلیل طوقار استنبول یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے سربراہ ہیں اور پاکستان کے ساتھ محبت کے رشتے سے بندھے ہیں۔  ادب اور لسانیات کے علاوہ ڈاکٹر طوقار ثقافت اور سیاست پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ گزشتہ دنوں مشرق وسطی میں داعش کے خلاف جنگ کے تاظر میں کاروان میں مضامین شائع ہوئ� [..]مزید پڑھیں

  • شام میں روسی مداخلت کے خطرات و امکانات

    جو امریکہ نہیں کر سکا ، روس کر سکے گا؟ BBC کے سفارتی و دفاعی امور کے مدیر مارک اربن(Mark Urban) نے یہ سوال ایک تحریر میں اُٹھایا ہے۔ اور اس سوال کے پیچھے چھپے خدشات ان کی تحریر سے ظاہر ہو رہے ہیں۔ اربن 29اکتوبر کو شائع ہونے والے مضمون میں ایک جگہ یہ تسلیم بھی کرتے ہیں کہ روس کی کاروائیاں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عالمی جنگ کا اندیشہ

    ایسا لگتا ہے تیسری عالمی جنگ کا طبل بج چکا ہے۔ ترکی نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا جنگی طیارہ مار گرایا۔ روس عالمی نقشے پر امریکہ کے بعد اہم ترین قوت ہے اور ایسا ممکن نہیں کہ وہ ترکی کے جارحانہ اقدام پر پلٹ کر جواب نہ دے۔ روسی صدر کے جارحانہ عزائم کسی حد تک آنے والے حالات کا [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کا کھیل

    گزشتہ دنوں روس کے صدر پوٹن نے ایران کا دورہ کیا اور آج ترکی نے شام کی سرحد کے قریب روس کا جنگی طیارہ مار گرایا۔ ترکی کے الزام کے مطابق روسی جنگی طیارہ ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے گرایا گیا ہے۔ روسی صدر پوٹن نے طیارہ گرانے کے عمل کو دہشت گردوں کے حامیوں کی جانب � [..]مزید پڑھیں

  • ہم عہد فیض میں جی رہے ہیں

    فیض نے اردو شاعری کو ایک نیا نصیب و نسب ہی نہیں دیا بلکہ نئی شریعت کی بشارت بھی دی ہے۔ انسانوں کے دلوں میں امن و محبت، انصاف و مساوات، برداشت، رواداری، اشترکیت و جمہوریت جو چراغ جل رہاہے فیض نے اس چراغ میں نوک قلم سے اتنا تیل بھر دیا ہے کہ صدیوں تک چلتا رہے گا اور اپنی روشنی چار س� [..]مزید پڑھیں

  • جہلم پرملائیت کا قبضہ

    ایک مرتبہ پھر پاکستانی معاشرہ میں پھلنے پھولنے والی ملائیت نے وحشیانہ رقص کیا ہے اور اس مرتبہ یہ اعزاز جہلم کو ملا جہاں جمعہ کی شام 20نومبر کو نصف صدی سے قائم ایک چپ بورڈ کی فیکٹری جو احمدیہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کی ملکیت تھی، نذر آتش کردی گئی۔ دینی رہنماؤں کے اکسانے پر [..]مزید پڑھیں

  • یہ آگ ہم تک بھی پہنچ سکتی ہے

    پاکستان کے شہروں اور دیہاتوں کی راتیں نومبرکے آغاز سے ہی ہوا میں بڑھتی خنکی کے سبب سرد اور خاموش ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ان سرد راتوں میں آگ کی تپش بہت بھلی معلوم ہوتی ہے۔ کہیں گاؤں کے لونڈے لپاڈے  کسی میدان میں لکڑیاں جلا کراس کے اردگرد محفلیں لگاتے ہیں اور کہیں پڑھے لکھے شہری [..]مزید پڑھیں

  • تیسری عالمی جنگ کے آثار اور امکانات

    پیرس حملوں کے بعد دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ضرورت زیادہ شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی ایک قرارداد کے ذریعے تمام رکن ملکوں سے کہا ہے کہ شدت پسند گروہ داعش سے نبرد آزما ہونے کے لئے عالمی جدوجہد کا حصہ بنیں۔ فرانس نے 13 نومبر کو ہونے والے دہشت گ [..]مزید پڑھیں

  • فرسودہ نظریاتی ڈھانچہ

    مسلمان کی قانونی و مذہبی تعریف اور احمدی مسئلے کی مذہبی، سماجی اور سیاسی جہتوں سے اس بحث کا کوئی تعلق نہیں کہ ایک سماج عمومی طور پر عدل و انصاف، حق گوئی اور فرد کے بنیادی حقوق کے سماج کے اندر سے ہونے والے دفاع کے کیا کم سے کم معیارات رکھتا ہے۔ فی الحال مسئلہ یہ ہے کہ سماج کے ایک ط [..]مزید پڑھیں