تبصرے تجزئیے

  • جوش ملیح آبادی کی آخری محفل
    • تحریر
    • 03/02/2017 7:18 PM
    • 6246

    ستار کی مدھر آواز ہال نما کمرے میں گونج رہی تھی ۔سب دم سادھے بیٹھے تھے۔ پرانی فلموں میں دکھائی جانے والی کوٹھی کی مانند ٹی وی لائونچ، ڈرائنگ روم نما ہال سے اوپر کی منزل میں جاتی سیڑھیاں اور اوپر بالکونی۔ تیس چالیس مرد و خواتین  تین قطاروں میں فرش پہ بچھے قالین پر بیٹھے تھے۔ س� [..]مزید پڑھیں

  • گجرات کے گدھے اور یوپی الیکشن

    ہندوستان کے الیکشن میں اگر ہنگامہ اور تفریح نہ ہو تو عوام ایسے الیکشن کو بے اثر اور وقت کی بربادی کا سامان سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امیدوار سے لے کر لیڈر، عوام، پولیس ، سرکاری افسر اور فلمی دنیا کے لوگ اس موقع پر طرح طرح کی باتوں اور حرکتوں سے میڈیا کی زینت بننے کی کوشش کرت [..]مزید پڑھیں

  • ناصر کاظمی کی آخری رات

    (1) [سرگنگارام ہسپتال، لاہور۔ کمرہ نمبر 9۔ 28مئی 1949۔ محمد سلطان کاظمی (عمر 55۔56سال، گندمی رنگ، درمیانہ بدن) بستر پہ نیم دراز۔ ان کا نوجوان پسر ناصررضا کاظمی (عمر 24 سال، سانولا رنگ، بڑی بڑی روشن آنکھیں، گٹھا ہوا جسم) کرسی پر۔] محمد سلطان: ناصر، اپنی کوئی غزل تو سناؤ۔ ناصر: (خوشگوار ح [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق

    اسلام ایک سچے دین اور ایک مکمل ضابطۂ حیات کا نام ہے ۔ اُس نے انسان کی معاشرتی زندگی کے لئے ایسی روشن تعلیمات اور ایسے سنہری اُصول مقرر فرما رکھے ہیں کہ دُنیا کا کوئی بھی انصاف پسند اور ذی عقل شخص یا مذہب فطرتی طور پر نہ اُن کو جھٹلا سکتا ہے اور نہ ہی اُن سے سر مو اختلاف کرسکتا ہے ۔ [..]مزید پڑھیں

  • مادری زبان کا عالمی دن اور اس کے تقاضے

    کسی بھی ملک کی زبان اس ملک کی ترجمان ہوتی ہے۔ اس ملک کی سیاسی، ثقافتی، مذہبی اور معاشرتی زندگی کو سمجھنے کے لئے سب سے بہترین اور بہتر ذریعہ زبان ہوتی ہے۔ اس پر دسترس حاصل کرنے کے بعد معاشرہ میں تیزی سے مدغم ہو کراس ملک کا ایک بہترین شہری بن سکتے ہیں۔ اسی لئے آج بھی دنیا کی بڑی بڑ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے، مذہبی معاملہ نہیں!

    ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ برس برطانیہ میں سامی مخالف حملے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ نسلی منافرت کے واقعات (جن میں قتل کی دھمکیوں سے لے کر جسمانی حملے شامل ہیں) میں 30 فیصد اضافہ کے بعد ان کی تعداد 600 تک پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ میں یہودیوں کو حفاظت کے معاملے پر مشورہ دینے والے کمیونٹ� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کا آئن اور بنیادی حقوق

    ہندوستان میں سیاسی، معاشی اورمعاشرتی بنیادوں پر بے شمار مسائل موجود ہیں اور بعض اوقات یہ مسائل اس قدر گہرا رنگ اختیار کر لیتے ہیں کہ ان سے نکل پانا خارج از امکان محسوس ہوتاہے۔ اس کے باوجود آئین میں لچک موجود ہے۔ ساتھ ہی  چہار طرفہ پھیلے مسائل  کا حل بھی بہت حد تک فراہم کیا � [..]مزید پڑھیں

  • دارالفساد میں آپریشن ردالفساد

    (پاکستان جو کبھی امن کا گہوارا تھا، آج لوگ اسے دارالفساد کہہ رہے ہیں، جبکہ پاک فوج نے ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے جس کو ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔  ذیل کا مضمون دارالفساد اور’’آپریشن ردالفساد‘‘ کے تناظر میں لکھا گیا ہے) جنرل (ر) راحیل شری� [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک کے ثمرات سب کے لئے

    سی پیک اکنامک کوریڈور کا معاہدہ پاکستان اور چین کے اشتراک سے 2015میں طے ہوا۔ جس میں اقتصادی راہداری کے روٹ اور گوادر سمیت بہت سے منصوبے شامل ہیں۔ اس منصوبے پر کام جاری و ساری ہے جو چند سالوں میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ سی پیک اکنامک کوریڈور صرف ایک راہداری کا نام نہیں۔ بظاہر ن [..]مزید پڑھیں